Gazo (@gazogazo1741173) 's Twitter Profile
Gazo

@gazogazo1741173

اک روز دل کا درد بہانہ بنے گا اور چلتے بنیں گے درد بھی اور اہل درد بھی

ID: 1759934424890724352

calendar_today20-02-2024 13:35:44

4,4K Tweet

251 Followers

276 Following

Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

مریم کی تصویر مطالعہ پاکستان میں لگ سکتی صورۃ انفال نہیں لگ سکتی؟ بنارسی ٹھگ حکمرانوں تم نے اپنے بڑوں کی تصویریں نصاب میں شامل کردیں اور قرآن کو اختیاری مضمون کردیا ڈوب مرو کسی گندے نالے میں۔ ناصر مدنی نے آج حق ادا کردیا

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

میرے یہ لفظ کبھی مت بھولنا، پیسے کو استعمال کرنا سیکھو پیسے سے کبھی استعمال مت ہونا، عمران خان #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار

Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

ادھر عمران خان نے 2018 میں حلف اٹھایا ہی تھا کہ میڈیا نے کیمرہ اور مائیک اٹھایا اور عوام میں چلے گئے اور پوچھا مہنگائی ہے؟ آج بھی مہربانی فرما کر عوام کا پرسان حال بنیں- پوچھیں کہ غریب کا، مڈل کلاس کا کیا حال ہے؟ پوچھیں کیا اشیاء خوردونوش دسترس میں ہیں؟

°✮°مســـــکان Kђāŋ °✮° (@10pirzada) 's Twitter Profile Photo

”اس ملنگ انسان کی مسکراہٹ کی ایک جھلک ہی پٹواریوں کے دلوں کو جلانے کے لیے کافی ہے ...!!!“❤️✌😎 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

”اس ملنگ انسان کی مسکراہٹ کی ایک جھلک ہی پٹواریوں کے دلوں کو جلانے کے لیے کافی ہے ...!!!“❤️✌😎

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
°✮°مســـــکان Kђāŋ °✮° (@10pirzada) 's Twitter Profile Photo

"Allah will never leave you Empty. He will replace Everything you have lost. If He asks You to put something down, He wants You to pick something Greater...!!!"❤💯 #Goodnighteveryone 💤😴 Stay Happy 😊 Stay Healthy 😎

"Allah will never leave you Empty. He will replace Everything you have lost. If He asks You to put something down, He wants You to pick something Greater...!!!"❤💯

#Goodnighteveryone 💤😴
Stay Happy 😊
Stay Healthy 😎