Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile
Lt Gen (R) Amjad Shoaib

@genamjadshuaib1

Retired Lieutenant General of #PakistanArmy | Tweets are my personal opinion | Don't Forget to Subscribe on YouTube for latest Vlogs

ID: 1529491549117087746

linkhttps://www.youtube.com/c/DDPAnalytica calendar_today25-05-2022 15:56:29

366 Tweet

14,14K Followers

42 Following

Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

صدیق جان کی گرفتاری۔۔ میں نے ویڈیو دیکھی، بڑی مشکوک قسم کی ویڈیو ہے۔ حب الوطنی سے سرشار صحافی کو صرف اس کے خیالات سے اختلاف کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور فوراً رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔ #صدیق_جان_کو_رہا_کرو

Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی شہادت کا سن کر دکھ ہوا۔ پاک فوج کے ایسے جوانوں کی قربانیاں رائیگا نہیں جائیں گی۔ پاکستان امن کا گہوار بنے گا۔ انشاء اللہ #BrigMustafaKamal

Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

’’ملک ہے تو سب کچھ ہے‘‘ مقتدر حلقوں کیلئے اہم پیغام Link ▶️youtu.be/GtZJpjrOByE . . #Pakistan

’’ملک ہے تو سب کچھ ہے‘‘ مقتدر حلقوں کیلئے اہم پیغام
Link ▶️youtu.be/GtZJpjrOByE
.
.
#Pakistan
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

کہا کہ خان اسمبلیاں توڑے تو الیکشن کروا دیں گے، جب توڑ دی تو کہا وقت سے پہلے کیوں توڑیں۔۔ پھر کہا عدالتوں میں پیش نہیں ہوتا جب ہونے لگا تو راستے روکے گئے، پھر کہا کہ زمان پارک چھپ کر بیٹھا ہے۔ جب نکلنے لگا تو دفعہ 144 لگا دی۔ آخر چاہتے کیا ہو؟ #حقیقی_آزادی_جلسہ

Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

ناجائز حکومت صرف اس انتظار میں ہے کہ چیف جسٹس اور صدرِ پاکستان کی مدت پوری ہو۔ اُس کے بعد اپنی مرضی کے بندے لا کر اقتدار پر قابض رہا جائے۔ یہ الیکشن نہیں کروائیں گے۔ مکمل وی لاگ: youtu.be/O9DmMKj4Z1c ۔ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو

ناجائز حکومت صرف اس انتظار میں ہے کہ چیف جسٹس اور صدرِ پاکستان کی مدت پوری ہو۔ اُس کے بعد اپنی مرضی کے بندے لا کر اقتدار پر قابض رہا جائے۔ یہ الیکشن نہیں کروائیں گے۔
مکمل وی لاگ:  youtu.be/O9DmMKj4Z1c
۔
#چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

ریاستی جبر کے انتہاء کے باوجود آج عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ کرپٹ ٹولہ مل کر بھی مینارِ پاکستان پر اتنا بڑا جلسہ نہ کر پائیں جتنا آج کپتان نے اکیلے کر دیا ہے۔ مقتدر حلقوں کو عوام کی رائے کا احترام کرنا ہو گا۔ #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے

Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

رکاوٹوں ، پکڑ دھکڑ اور سفاکیت کی انتہا کے باجودعمران خان نے مینارِ پاکستان پر تاریخ رقم کر دی۔۔پی ٹی آئی کے جلسے سے پہلے اور بعد کی صورتحال ۔۔عمران خان امن چاہتا ہے مگر۔۔۔۔۔ Link ▶️ youtu.be/ZwZ08yV8cVw #حقیقی_آزادی_جلسہ

رکاوٹوں ، پکڑ دھکڑ اور سفاکیت کی انتہا کے باجودعمران خان نے مینارِ پاکستان پر تاریخ رقم کر دی۔۔پی ٹی آئی کے جلسے سے پہلے اور بعد کی صورتحال ۔۔عمران خان امن چاہتا ہے مگر۔۔۔۔۔
Link ▶️ youtu.be/ZwZ08yV8cVw
#حقیقی_آزادی_جلسہ
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف بمقابلہ قانون۔۔ عدالتی نظام مفلوج۔۔ججوں نے نظامِ عدل کو بے لباس کر دیا؟؟ریاست کے تمام اداروں نے پاکستان کے قوانین کی دھجیاں اُڑا دیں؟؟؟کیا عوام صرف خاموش تماشائی بنی رہے گی؟ #NationStandswithCJP Link ▶️ youtu.be/6PSpguRFr5w

نواز شریف بمقابلہ قانون۔۔ عدالتی نظام مفلوج۔۔ججوں نے نظامِ عدل کو بے لباس کر دیا؟؟ریاست کے تمام اداروں نے پاکستان کے قوانین کی دھجیاں اُڑا دیں؟؟؟کیا عوام صرف خاموش تماشائی بنی رہے گی؟
#NationStandswithCJP 
Link ▶️ youtu.be/6PSpguRFr5w
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

ڈان لیک ایک حقیقت ، افواجِ پاکستان کے خلاف سنگین سازش تھی۔۔۔وزیر اعظم ہائوس میں بیٹھ کر ملکی دفاع کی جڑیں کاٹی جاتی رہیں۔۔ڈان لیکس کے معاملے کے بعد ڈان نیوز پر پابندیاں کس کے کہنے پر لگیں؟؟؟ Link: youtu.be/3LUt9y6CXXM

Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

آئین پاکستان یا مافیا؟کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟سیاسی بنیادوں پر عدلیہ کی تقسیم کو بے نقاب کرنے کا سنہری موقع۔۔فل بینچ بنانے کا مطالبہ کیسے سسیلین مافیا کے گلے پڑ سکتا ہے؟ youtu.be/_4cm_zM6U6E

آئین پاکستان یا مافیا؟کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟سیاسی بنیادوں پر عدلیہ کی تقسیم کو بے نقاب کرنے کا سنہری موقع۔۔فل بینچ بنانے کا مطالبہ کیسے سسیلین مافیا کے گلے پڑ سکتا ہے؟
youtu.be/_4cm_zM6U6E
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

عید کے بعد اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبہ۔۔۔یہ90دنوں میں الیکشن کبھی بھی نہیں کروائیں گے۔۔عمر عطا بندیال ڈٹ گئے۔۔سپریم کورٹ کے جج بھی چیف جسٹس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔۔!! youtu.be/hrIu7CrU5lM

عید کے بعد اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبہ۔۔۔یہ90دنوں میں الیکشن کبھی بھی نہیں کروائیں گے۔۔عمر عطا بندیال ڈٹ گئے۔۔سپریم کورٹ کے جج بھی چیف جسٹس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔۔!!
youtu.be/hrIu7CrU5lM
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

کیا کھویا کیا پایا؟رجیم چینج کا ایک سال۔۔9اپریل یومِ سیاہ۔۔عوام عمران خان کا ساتھ کیوں دیتے ہیں؟نواز شریف پاکستان فوج کے خلاف ہمیشہ سازشیں کرتا رہا۔۔ آج قوم PDMکو مسترد کرتی ہے۔!! youtu.be/ZXplJizHWYw

کیا کھویا کیا پایا؟رجیم چینج کا ایک سال۔۔9اپریل یومِ سیاہ۔۔عوام عمران خان کا ساتھ کیوں دیتے ہیں؟نواز شریف پاکستان فوج کے خلاف ہمیشہ سازشیں کرتا رہا۔۔ آج قوم PDMکو مسترد کرتی ہے۔!!
youtu.be/ZXplJizHWYw
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کے پاس وزارتِ عظمیٰ بچانے کیلئے صرف ایک دن باقی، سپریم کورٹ نیا بل پاس ہونے سے پہلے کون سا بڑا اقدام اٹھا سکتی ہے؟ چیف جسٹس کی سپریم کورٹ کے تمام ججز سے ملاقاتیں youtu.be/N--4nAQnKeA

شہباز شریف کے پاس وزارتِ عظمیٰ بچانے کیلئے صرف ایک دن باقی، سپریم کورٹ نیا بل پاس ہونے سے پہلے کون سا بڑا اقدام اٹھا سکتی ہے؟ چیف جسٹس کی سپریم کورٹ کے تمام ججز سے ملاقاتیں
youtu.be/N--4nAQnKeA
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

چین اور روس نے امریکی بدمعاشی کو چیلنج کر دیا،امریکہ کیسے ڈالر کے ذریعے دنیا کو کنٹرول کرتا ہے؟ڈالر کی بربادی سے امریکہ کو کیا نقصان ہو گا youtu.be/Gum8e1U81Kg

چین اور روس نے امریکی بدمعاشی کو چیلنج کر دیا،امریکہ کیسے ڈالر کے ذریعے دنیا کو کنٹرول کرتا ہے؟ڈالر کی بربادی سے امریکہ کو کیا نقصان ہو گا
youtu.be/Gum8e1U81Kg
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

ملکی تاریخ میں مزہبی جنونیون کا کب کب استعمال کیا گیا؟ ن لیگ کی حمایت میں مولانا احمد لدھیانوی کی پریس کانفرنس کیوں کروائی گئی؟ youtu.be/1_MVpXzDysk

ملکی تاریخ میں مزہبی جنونیون کا کب کب استعمال کیا گیا؟
ن لیگ کی حمایت میں مولانا احمد لدھیانوی کی پریس کانفرنس کیوں کروائی گئی؟
youtu.be/1_MVpXzDysk
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

چین تائیوان محاذ ایک بار پھر گرم۔۔چین اور تائیوان کے بحری جہاز آمنے سامنے ۔۔امریکہ نے بھی اپنے بحری جہازبھیجنے کا اعلان کر دیا۔۔!!!حالات میں کشیدگی کی اصل وجہ کیا بنی؟ youtu.be/2O74xcTjaHE

چین تائیوان محاذ ایک بار پھر گرم۔۔چین اور تائیوان کے بحری جہاز آمنے سامنے ۔۔امریکہ نے بھی اپنے بحری جہازبھیجنے کا اعلان کر دیا۔۔!!!حالات میں کشیدگی کی اصل وجہ کیا بنی؟
youtu.be/2O74xcTjaHE
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

معاشی تباہی، مہنگائی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سال pdmکی مایوس کن کارکردگی پر PTI نے واہئیٹ پیپر جاری کر دیا youtu.be/wfZmnwXc3cc

معاشی تباہی، مہنگائی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سال pdmکی مایوس کن کارکردگی پر PTI نے واہئیٹ پیپر جاری کر دیا
youtu.be/wfZmnwXc3cc
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کی پاکستان مخالفت کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔۔پاکستانی فارن آفس کی انتہائی اہم دستاویزات لیک۔۔دستاویزات میں امریکہ کے بارے میں کیا تھا؟روس یوکرین جنگ پر پاکستان کیا کرنے والاتھا؟ تہلکہ خیز انکشافات youtu.be/zEd76EEtpU4

امریکہ کی پاکستان مخالفت کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔۔پاکستانی فارن آفس کی انتہائی اہم دستاویزات لیک۔۔دستاویزات میں امریکہ کے بارے میں کیا تھا؟روس یوکرین جنگ پر پاکستان کیا کرنے والاتھا؟ تہلکہ خیز انکشافات
youtu.be/zEd76EEtpU4
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

مفت آٹا تقسیم مہم میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف۔۔شاہد خاقان عباسی کے الزامات۔۔ وفاق اور نگران حکومت کی چیخیں۔۔۔وزارتوں کی بندر بنانٹ ۔۔شہباز حکومت کی ایک اور کرپشن بھی بے نقاب ۔۔ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے؟ youtu.be/JGMtR8WVRms

مفت آٹا تقسیم مہم میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف۔۔شاہد خاقان عباسی کے الزامات۔۔ وفاق اور نگران حکومت کی چیخیں۔۔۔وزارتوں کی بندر بنانٹ ۔۔شہباز حکومت کی ایک اور کرپشن بھی بے نقاب ۔۔ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے؟
youtu.be/JGMtR8WVRms
Lt Gen (R) Amjad Shoaib (@genamjadshuaib1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس عمرعطا بندیال کو پریشر میں لانے کی ایک اور بھونڈی حرکت۔۔چیف جسٹس کی فیملی اور قریبی رفقاء کو انتقام کا نشانہ کون بنا رہا ہے؟ملک امجد علی نون کے خلاف جھوٹی آیف آئی آر کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ن لیگ کے اوچھے ہتھکنڈے کیسے گلے کی ہڈی بن سکتے ہیں؟ youtu.be/xaHZTcLGiAo

جسٹس عمرعطا بندیال کو پریشر میں لانے کی ایک اور بھونڈی حرکت۔۔چیف جسٹس کی فیملی اور قریبی رفقاء کو انتقام کا نشانہ کون بنا رہا ہے؟ملک امجد علی نون کے خلاف جھوٹی آیف آئی آر کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ن لیگ کے اوچھے ہتھکنڈے کیسے گلے کی ہڈی بن سکتے ہیں؟
youtu.be/xaHZTcLGiAo