🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 (@gene5ak) 's Twitter Profile
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹

@gene5ak

twitter.com/search/from:@G… Speak up, because the day you don't speak up for the things that matter to you is the day your freedom truly ends

ID: 1422652597618499585

calendar_today03-08-2021 20:16:50

90,90K Tweet

31,31K Followers

13,13K Following

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 بنواتے وقت پوری قوت سے آر او کے دفتر جائیں ہر بندہ موبائل کیمرہ آن رکھے اور لمحہ بہ لمحہ ویڈیوز اور فوٹوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتا رہے احتیاط لازم ہے خنزیر گند پھیلانے سے کب باز آتے ہیں #سمبڑیال_کپتان_کا #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

انکل یہ 200 روپے لے لیں، مجھے عمران خان کا جھنڈا دے دیں، سمبڑیال الیکشن میں ایک بچے کی عمران خان سے محبت کا منفرد انداز #سمبڑیال_کپتان_کا

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال لیکس کے مطابق پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالنے سے یا پولیس کے پولنگ سٹیشنوں کے اندر گھسنے اور آر او آفس کا پولیس اور قیدی وینز سے گھیراؤ کرنے سے دھاندلی تھوڑا ہی ہوتی ہے ۔ :منجانب مسٹر سرجن ۔ ۔ ۔

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

#کڑواسچ عمران خان ایک دلکش اور قیمتی کمرشل پروڈکٹ بن چکا ہے ، کیا اپنے کیا مخالف ، ہر کوئی اسے بیچ بیچ کر کھا رہا ہے اس دلکش قیمتی پروڈکٹ کے متعلق سچ بھی بکتا ہے اور جھوٹ کی سیل سچ سے بھی زیادہ ہے یاد رہے جھوٹ کی کمائی حرام ہے اور سچ کو ہی دوام ہے

#کڑواسچ
عمران خان ایک دلکش اور قیمتی کمرشل پروڈکٹ بن چکا ہے ،
کیا اپنے کیا مخالف ،
ہر کوئی اسے بیچ بیچ کر کھا رہا ہے 
اس دلکش قیمتی پروڈکٹ کے متعلق سچ بھی بکتا ہے اور جھوٹ کی سیل سچ سے بھی زیادہ ہے
یاد رہے جھوٹ کی کمائی حرام ہے اور سچ کو ہی دوام ہے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

دھاندلی الرٹ 🚨 پی ٹی آئی امیدوار فاخر نشاط گھمن کو آر او آفس داخل ہونے سے روک دیا گیا عالیہ حمزہ نے موقعے پر ہی دھرنا دے دیا

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

تین سال ظلم جبر اور ہر گھٹیا ترین حربہ استعمال کر کے دیکھ لیا اوقات تین سال بعد بھی یہ ہے کہ آر او آفس سے ہی الیکشن چوری کرنا پڑے گا کرفیو لگا کر

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال میں اعلانیہ دھاندلی کوئی غیر متوقع نہیں ۔ جو ڈاکو پہلے الیکشن چوری کر کے بیٹھے ہیں اور ابھی بھی مخصوص نشستیں چھیننے کا پروگرام مکمل کئے بیٹھے ہیں ان سے اور کیا امید تھی یہ پورا سسٹم اور سسٹم والے لپیٹے بغیر کچھ اچھا نہیں ہو سکتا

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

آج سمبڑیال میں عوام نے نیازی کے امیدوار کو ووٹ ڈال کر یہ پیغام دیا ہے کہ مقبول کل بھی نیازی تھا اور آج بھی نیازی ہے۔

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت آنے والا ھے جب عوام بھوک کی وجہ سے پاکستان ختم ہونے کی دعا کرئے گی تب بھی عدالتوں کے ججز گرمیوں کی تعطیلات کا پر ہوں گئے جب ملک نہیں تو انصاف کون سا خان اور سیاسی قیدی وھی مر کھپ جائیں گئے کیونکہ اسٹبلشمنٹ نے انصاف خرید لیا ھے #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

ایک وقت آنے والا ھے جب عوام بھوک کی وجہ سے پاکستان ختم ہونے کی دعا کرئے گی
تب بھی عدالتوں کے ججز گرمیوں کی تعطیلات کا پر ہوں گئے جب ملک نہیں تو انصاف کون سا
خان اور سیاسی قیدی وھی مر کھپ جائیں گئے کیونکہ اسٹبلشمنٹ نے انصاف خرید لیا ھے
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین مناظر 🚨 عوام بہت بڑی تعداد میں آر او آفس کے سامنے جمع ہوگئے ہیں، جب تک رزلٹس نہیں ملتے تب تک یہاں کھڑے رہنا ہوگا

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“Those who uphold the truth can never be defeated. Allah Almighty states clearly in the Holy Qur’an: “And your Lord would not have destroyed the cities unjustly while their inhabitants were righteous”. As Hazrat Ali (RA) said, ‘A system built on disbelief may survive, but one

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت سے نکالنے کی یقینی وجہ نامعلوم ہے، عموماً دو وجوہات کہی جاتی ہیں 1:خان کے حق میں بیان 2:بنو امیہ کی مخالفت اور اہل بیت کی حمایت کیا تبلیغی جماعت کا منشور امر بالمعروف و نہی عن المنکر نہیں؟ اگر یہی ہے تو جماعت کو گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے

مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت سے نکالنے کی یقینی وجہ نامعلوم ہے،
عموماً دو وجوہات کہی جاتی ہیں
1:خان کے حق میں بیان
2:بنو امیہ کی مخالفت اور اہل بیت کی حمایت

کیا تبلیغی جماعت کا منشور امر بالمعروف و نہی عن المنکر نہیں؟

اگر یہی ہے تو جماعت کو گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا ایک ہی عوامی فیلڈ مارشل ہے اور اس کا نام عمران خان ہے۔ شوکت بسرا 🔥

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

آج اسٹیبلشمنٹ کو شکست ہوئی ہے ،بلکل ویسے ہی جیسے 8 فروری کو ہوئی تھی۔ مقبول لیڈر اس وقت عمران خان ہے اور کوئی نہیں۔ شکریہ۔

Muhammad Umar (@umarferozpuria) 's Twitter Profile Photo

Skipper, you never let us down. You are humanity's finest hour in its darkest time. When all seemed lost, you revealed the unbreakable will of man, battling against the current with epic fortitude...

Skipper, you never let us down. 

You are humanity's finest hour in its darkest time.

When all seemed lost, you revealed the unbreakable will of man, battling against the current with epic fortitude...