پچھلے ایک گھنٹے میں تین اہم اعلانات ہوئے ہیں!
🚨🚨
1. ٹرمپ نے تہران کو خالی کرنے کا ٹویٹ کیا
2۔ ایران نے پورے اسرائیل کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا
3۔ چین نے اپنے شہریوں کو فوری اسرائیل چھوڑنے کا حکم دیا
اسرائیلیوں سے جب خود جنگ نا لڑی گئی تو اپنے ابا جی کو بلا لیا
امریکی صدر کا تہران کے شھریوں کو اپنا شھر فوراً چھوڑنے کی دھمکی دینا شرمناک مسخرہ پن ھے-
وہ شیطان کا مقدمہ لڑ رھے ھیں -
ایران پر حملہ امریکی حکومت کی شہ پر کیا گیا۔
اسرائیل کو پڑتی مار کی تکلیف صدر ٹرمپ کو سہنا ھو گی۔۔
🔴 کیا امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے والا ہے؟
وائٹ ہاؤس نے صدر ٹرمپ کا ٹویٹ شائع کیا ہے، جس میں اس حصے کو نمایاں گیا ہے جس میں ٹرمپ نے کہا کہ سب جلد از جلد تہران کو خالی کر دیں۔
🔴 واشنگٹن نے خطے کے اتحادیوں کو پیغام دیا ہے کہ امریکہ صرف اُس صورت میں ایران۔اسرائیل تنازع میں شامل ہوگا جب تہران امریکیوں پر حملہ کرے گا۔
ٹرمپ انتظامیہ، اسرائیل کی جنگ میں مداخلت کی درخواست پر فعال غور نہیں کر رہی۔
— Axios
🔴 اسرائیلی کمپنی بازان گروپ کا کہنا ہے کہ:
ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں شدید نقصان پہنچنے کے بعد حیفہ ریفائنری کو بند کر دیا گیا ہے اور وہ سروس سے باہر ہو چکی ہے۔
چین نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر اسرائیل چھوڑنے کا کہہ دیا
زمین کے راستے اردن چلے جائیں، اسرائیل جلد از جلد چھوڑ دیں
اسرائیل میں چینی سفارتخانے کی ہدایت
BREAKING 🔥🔥🔥
The embassies of Germany, Argentina, and Russia have also advised their citizens to leave Israel as soon as possible via land border crossings.