Abbas🏴 (@ghulamabbas1512) 's Twitter Profile
Abbas🏴

@ghulamabbas1512

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے🖋️
وقت لکھے گا تعارف میرا

old account @AbbasGhumman12

ID: 1590780353245220869

calendar_today10-11-2022 18:57:14

13,13K Tweet

262 Followers

247 Following

Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

مجھے احمد الشرع پر بھروسہ ہے، انکے اہداف واشنگٹن کے اہداف سے ہم آہنگ ہیں: براک جبکہ الباکستانی تکفیریوں کے مطابق اب بھی ایران اندرونی طور پر امریکہ سے ملا ہوا ہے ہے نا مزے کی بات🤣

مجھے احمد الشرع پر بھروسہ ہے، انکے اہداف واشنگٹن کے اہداف سے ہم آہنگ ہیں: براک

جبکہ 
الباکستانی تکفیریوں کے مطابق اب بھی ایران اندرونی طور پر امریکہ سے ملا ہوا ہے 
ہے نا 
مزے کی بات🤣
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

Shame on Aleem Khan! Now it’s proven that people barking at Imran Khan only did that because Imran Khan wouldn’t ask departments to give illegal NOC. It’s a disgrace that #parkview ads are also on our national cricket team’s jerseys! Pakistan Cricket shall look into it.

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

متفق ہونے پر ری پوسٹ کر دیں کمنٹ نہ ہی کریں تو اچھا ہے ایمان کی کمزور ترین حالت برائی کو دل سے برا سمجھنا ہے

متفق ہونے پر ری پوسٹ کر دیں
کمنٹ نہ ہی کریں تو اچھا ہے
ایمان کی کمزور ترین حالت برائی کو دل سے برا سمجھنا ہے
Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

✨ اسرائیل کے چینل 14 کا دعویٰ: حذیفہ سمیر عبداللہ الکحلوت، جو ابوعبیدہ کے نام سے معروف ہیں، حماس کے فوجی ترجمان اور دنیا بھر میں مشہور ہونے والے آخری رہنما تھے، کو اسرائیل نے شہید کر دیا۔

✨ اسرائیل کے چینل 14 کا دعویٰ: حذیفہ سمیر عبداللہ الکحلوت، جو ابوعبیدہ کے نام سے معروف ہیں، حماس کے فوجی ترجمان اور دنیا بھر میں مشہور ہونے والے آخری رہنما تھے، کو اسرائیل نے شہید کر دیا۔
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ ⚡ عبرانی میڈیا: ابو عیدہ کی اہلیہ اور بچے شہید ہو گئے لیکن ابو عیدہ کا قتل ممکنہ طور پر ناکام رہا۔

چوہدری احمد رضا (@ahmed_raza_100) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر صاحب آپ نے بحیثیت مجموعی سب سے گلا کیا کہ آپ نے ترک دانشور، فلاسفر کا انٹرویو کیا اور بہت کم ویوز ملے- مالی دا کم پانی لانڑاں، بھر بھر مشکاں پاوے مالک دا کم پھل پھول لانڑاں لاوے یا نہ لاوے Moeed Pirzada اگر ہم شعور کی بلندی پے ہوتے تو عاصم، زرداری، شہباز، ہمارے حکمران ہوتے

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

وَقَوْمَ نُوحٍ مِنْ قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے سُورَةُ الذَّارِيَاتِ - 46

Syed on X✨️ (@mkaua14) 's Twitter Profile Photo

استغفراللہ استغفراللہ شکوه نہیں ھے مجھ کو __ کہ ہوں محروم تمنا غم ہے تو فقط اتنا ___کہ تُو دیکھ رہا ھے

استغفراللہ استغفراللہ 
شکوه نہیں ھے مجھ کو __ کہ ہوں محروم تمنا 
غم  ہے تو  فقط  اتنا ___کہ تُو  دیکھ رہا ھے
Momina Khan (@mominawah007) 's Twitter Profile Photo

زبردستی گاڑی میں بٹھا کر بچی کہ ساتھ زیادتی کرنے والا گرفتار حکومت کو چاہیے اس سرعام پھانسی لگائی جائے تاکہ اگلی دفعہ کوئی بھی حرکت نہ کرے ایسی

زبردستی گاڑی میں بٹھا کر بچی کہ ساتھ زیادتی کرنے والا گرفتار 
حکومت کو چاہیے اس سرعام پھانسی لگائی جائے تاکہ اگلی دفعہ کوئی بھی حرکت نہ کرے ایسی
Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

یہ قید نہیں، یہ قربانی ہے۔ یہ پسپائی نہیں، یہ جدوجہد ہے۔ یہ لیڈر ہے عمران خان۔ #قید_قوم_کا_آزاد_لیڈر Malik Zamad

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اس ٹک ٹوکر ذاتی تشہیر کی بھوکی وزیراعلی میں نہ کوئی شرم و حیا ہے اور نہ احساس سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پہلی شرط راشن بیگ پر تھیف منسٹر کا بوتھا چھپا ہونا چاہئے۔ تاریخ میں ایسا گھٹیا پن نہیں دیکھا ایک طرف سیلاب متاثرین کے نام پر امداد اکٹھی کی جارہی تو دوسری طرف ذاتی تشہیر

اس ٹک ٹوکر ذاتی تشہیر کی بھوکی وزیراعلی میں نہ کوئی شرم و حیا ہے اور نہ احساس سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پہلی شرط راشن بیگ پر تھیف منسٹر کا بوتھا چھپا ہونا چاہئے۔

تاریخ میں ایسا گھٹیا پن نہیں دیکھا ایک طرف سیلاب متاثرین کے نام پر امداد اکٹھی کی جارہی تو دوسری طرف ذاتی تشہیر
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

یمنی عوام دشمن کے خلاف جنگ کا اعلان کرنے کےلیےلبیک یا علی ع نعرے کے ساتھ نکل اۓ

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان ہم جسے آزمائش یا عذاب کہتے ہیں گورے اس کو مس مینیجمینٹ کہتے ہیں

Raja Gee (@rajaforu) 's Twitter Profile Photo

Seeme Q Raja کم ظرف اور احساسِ محرومی و کمتری کا مارا مرد ہو یا عورت پاور ملنے کے بعد اپنی اوقات پر آ جاتا/جاتی ہے جبکہ نسلی لوگ سیٹ پر بیٹھ کر بھی تحمل سے کام۔لیتے ہیں چاہے مرد ہو یا عورت

M.Naeem 🌱 (@rn_gardening) 's Twitter Profile Photo

میاں ساب کو صحت افزاء مقام بھیجتے ہیں کہ انکی صحت بہتر ہو مگر صحت افزا مقامات کی صحت کا لیول کم ہو جاتا ہے ۔ لوگوں نے مشورہ بھی دیا میاں ساب سانس روک کر رکھا کریں ۔

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

پہلے کرائے کا ٹٹو منیب فاروق اور اب اقرار الحسن ان دونوں کی طرف سے ایک ہی پیغام دیا جا رہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے معلوم نہیں کہ ہم کیوں خاموش بیٹھے ہیں یا اس سنگینی کا ادراک نہیں

سیده هُما زيدی (@shumazaydi) 's Twitter Profile Photo

یا الله جب مجھے قبر میں اُتارا جائے اُس وقت مجھے امامِ حسینؑ کی شفاعت نصیب فرما🤲

یا الله جب مجھے قبر میں اُتارا جائے اُس وقت مجھے امامِ حسینؑ کی شفاعت نصیب فرما🤲
Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کی جانب سے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے انتظامات مکمل کر دیے گئے کراچی والوں محفوظ ہیں انشاللہ نقصان نہیں ہوگا

سندھ حکومت کی جانب سے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے انتظامات مکمل کر دیے گئے 
کراچی والوں محفوظ ہیں انشاللہ نقصان نہیں ہوگا
Saima A (@saimaa94982473) 's Twitter Profile Photo

روز ایک نئے طریقے سے ازمایا جاتا ہوں روز ایک تازہ عزم لے کے پھر ابھرتا ہوں 🔥🔥🔥🔥🔥 #قومی_زبان

روز ایک نئے طریقے سے ازمایا جاتا ہوں
روز ایک تازہ عزم لے کے پھر ابھرتا ہوں
                  🔥🔥🔥🔥🔥
#قومی_زبان