Ghulam Hussain (@ghulamh3147495) 's Twitter Profile
Ghulam Hussain

@ghulamh3147495

آ قا صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم کی غلامی دین حق کی شرط اول ہے۔ اگر ہو اس میں کوئی خامی تو سب کچھ نا مکمل ہے

ID: 1641711997120069633

calendar_today31-03-2023 08:00:50

7,7K Tweet

106 Followers

77 Following

Muhammad Ali Attari (@iamaliattari) 's Twitter Profile Photo

*دعوتِ اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع* *03 اگست 2025 اتوار* *بیان: نگران شوری مولانا محمد عمران عطاری*

*دعوتِ اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع* 
 *03 اگست 2025 اتوار* 
 *بیان: نگران شوری مولانا محمد عمران عطاری*
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم !!! درود پاک پڑھ لیا ہے آپ سب نے؟ روزانہ درود پاک پڑھنے کی عادت اپنائیں اور اپنی زبان کو درود پاک سے مُعطر کریں۔ بس ایک نام محمدﷺ چنا گیا اور پھر اس ایک نام سے سب نیک نام بنتے گئے 💗 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 💗

السلام علیکم !!! 

درود پاک پڑھ لیا ہے آپ سب نے؟
روزانہ درود پاک پڑھنے کی عادت اپنائیں اور اپنی زبان کو درود پاک سے مُعطر کریں۔

بس ایک نام محمدﷺ چنا گیا اور پھر 
اس ایک نام سے سب نیک نام بنتے گئے

💗 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 💗
Dawat-e-Islami (@madaniinfo) 's Twitter Profile Photo

گرمی کی شدت کو کم کرنا ہے؟ تو درخت لگانا ہے! پودا ایک صدقہ جاریہ ہے جو سایہ بھی دے، ثواب بھی دے۔ #trees #plantation #benifits

گرمی کی شدت کو کم کرنا ہے؟ تو درخت لگانا ہے!
پودا ایک صدقہ جاریہ ہے جو سایہ بھی دے، ثواب بھی دے۔
#trees #plantation #benifits
Haji Shahid Attari (@iamshahidattari) 's Twitter Profile Photo

عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری کا سنتوں بھرا بیان #karachi #Dawateislami

عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری کا سنتوں بھرا بیان
#karachi #Dawateislami
Madani Channel (@madanichannel) 's Twitter Profile Photo

دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع نشر پارک کراچی 03 اگست 2025 بروز اتوار بیان مولانا عمران عطاری #Dawateislami #Ijtima #MaulanaImranAttari

Dawat-e-Islami (@madaniinfo) 's Twitter Profile Photo

دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع نشتر پارک کراچی آپ بھی شرکت کریں 03 اگست 2025 اتوار #nishtarpark #Karachi #Dawateislami #MaulanaImranAttari #sunday

دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع  نشتر پارک کراچی
آپ بھی شرکت کریں
03 اگست 2025 اتوار
#nishtarpark #Karachi #Dawateislami 
#MaulanaImranAttari #sunday
Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

قربان جاؤں امیر اہلسنت پر اپنے مرید کے سامنے کتنی عاجزی سے کھڑے ہیں یہ ہوتا ہے علماء کا ادب کروڑوں چاہنے والے اور کروڑوں مرید ہوں اور انسان میں اتنی عاجزی ہو تو پھر رب کی رحمت کیوں نا برسے ایسے ہوتی ہیں تحریکیں کامیاب

قربان جاؤں امیر اہلسنت پر  اپنے مرید کے سامنے  کتنی عاجزی سے  کھڑے ہیں 
یہ ہوتا ہے علماء کا ادب کروڑوں چاہنے والے اور کروڑوں مرید ہوں اور انسان میں اتنی عاجزی ہو تو پھر رب کی رحمت کیوں نا  برسے 
ایسے ہوتی ہیں تحریکیں کامیاب
Dawat-e-Islami (@madaniinfo) 's Twitter Profile Photo

عشر کسے کہتے ہیں؟ دنیا بھر میں دین کو پھیلانے کے لئے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون فرمائیں۔ +923126392692 #Hadith

عشر کسے کہتے ہیں؟
دنیا بھر میں دین کو پھیلانے کے لئے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون فرمائیں۔
+923126392692
#Hadith
Shabana Awan (@2003shabanaawan) 's Twitter Profile Photo

الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ الصلواۃ والسلام علیک یاحبیب اللہﷺ الصلواۃ علیک یا نبی اللہﷺ الصلواۃ والسلام علیک یا نوراللہﷺ الصلواۃ والسلام علیک رحمت اللعالمینﷺ الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ

الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ
الصلواۃ والسلام علیک یاحبیب اللہﷺ
الصلواۃ علیک یا نبی اللہﷺ
الصلواۃ والسلام علیک یا نوراللہﷺ
الصلواۃ والسلام علیک رحمت اللعالمینﷺ
الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ