غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile
غلام حسين🌺Junejo🌹

@ghulamh45933234

مرڪ چهري جي سونهن هوندي آهي
سدائين مرڪندا رهو...

ID: 1418112985701179396

calendar_today22-07-2021 07:38:15

78,78K Tweet

12,12K Followers

10,10K Following

غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

*ایک بابا جی نے کہا تھا کہ.....🥹* *بیٹا اللہ تمھیں اتنا دے گا کہ تم سے سنبهالا نہیں جائےگا* *.....آج پتہ چلا ۔۔۔۔۔*🫣 *وہ سوئے ہوئے X کی فالورس بات کر رھے تھے 🤕😂😜😅😛

*ایک بابا جی نے کہا تھا کہ.....🥹*
*بیٹا اللہ تمھیں اتنا دے گا کہ تم سے سنبهالا نہیں جائےگا*
*.....آج پتہ چلا ۔۔۔۔۔*🫣
*وہ سوئے ہوئے X کی فالورس بات کر رھے تھے 🤕😂😜😅😛
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

کمزور جب تنگ ہوکر ٹکر لینے کا فیصلہ کرتا ہے تو بڑے بڑے فرعونوں کو تباہ کردیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐅 😍

کمزور جب تنگ ہوکر ٹکر لینے کا فیصلہ کرتا ہے
تو بڑے بڑے فرعونوں کو تباہ کردیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐅 😍
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

ہر X اسپیس میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں ۔ اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے❤

ہر X اسپیس میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں ۔
اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے
ان باتوں کو نظر انداز کرنا
اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے❤
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

سجدوں میں گرنے سے پہلے اُن لوگوں کو گلے لگائیں۔۔۔ جو آپ کی وجہ سے اذیت میں ہیں۔ کیونکہ دل آزاری معاف نہیں ہوتی!

سجدوں میں گرنے سے پہلے
اُن لوگوں کو گلے لگائیں۔۔۔
جو آپ کی وجہ سے اذیت میں ہیں۔
کیونکہ دل آزاری معاف نہیں ہوتی!
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

رن مرید 🤣 صرف انسان نہیں ہوتے اور بھی بہت سی مخلوق ہے😉 لیکن طعنے کھانے کو صرف مرد ہی رہ گئے ہیں 😂😜🤣 #Dilireba

رن مرید 🤣 صرف انسان نہیں ہوتے
اور بھی بہت سی مخلوق ہے😉 لیکن
طعنے کھانے کو صرف مرد ہی رہ گئے ہیں 😂😜🤣
#Dilireba
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

ٹیوٹڑ X پر تین طرح کے لوگ ہوتے ہیں😇* *1️⃣ایک وہ جنہیں ساس کی طرح____ ہر پوسٹ میں غلطی ہی نظر آتی ہے،.... 🙄😂🤐* *2️⃣دوسرے وہ جو ماں کی طرح____ سب لائک اور کمنٹس کرتے ہیں ، 🙈🥰😊* *اور* *3️⃣تیسرے وہ جو رشتے دار بن کر ____ چھپ کر تماشا دیکھ رہے ھوتے ہیں.______🧐🙄*

ٹیوٹڑ X پر تین طرح کے لوگ ہوتے ہیں😇*
*1️⃣ایک وہ جنہیں ساس کی طرح____  ہر پوسٹ میں غلطی ہی نظر آتی ہے،.... 🙄😂🤐*
*2️⃣دوسرے وہ جو ماں کی طرح____  سب لائک اور کمنٹس کرتے ہیں ، 🙈🥰😊*
*اور*
*3️⃣تیسرے وہ جو رشتے دار بن کر ____ چھپ کر تماشا دیکھ رہے ھوتے ہیں.______🧐🙄*
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

جب مردوں کو کسی شادی میں دو حسین لڑکیاں اکٹھی دکھائی دیں😤😂😜😝😂 لگتا ھے یے مردوں کے خلاف سازش ہے۔ 😜😝😛😂😍🤣

جب مردوں کو کسی شادی میں دو حسین لڑکیاں اکٹھی دکھائی دیں😤😂😜😝😂
لگتا ھے یے مردوں کے خلاف سازش ہے۔ 😜😝😛😂😍🤣
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

کچھ مرد اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں کہ۔ ان کے تاش کے پتوں میں بہی بیگم نہیں آتے😂😜😂

کچھ مرد اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں کہ۔
ان کے تاش کے پتوں میں بہی بیگم نہیں آتے😂😜😂
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

*میں جب بھی اپنے گھر والوں کو تنگ کروں* *تو* *میرےگھر والے کہتے ہیں کہ جاؤ* *اپنے جیسے پاگلوں کا سر کھاؤ* *بسسسسسسسسسسسسسسسس* *پھررررررررررررررررر* *میں یہاں active ہو جاتا ہوں* ۔😂🤣😂🤣😂 Grok ?

*میں جب بھی اپنے گھر والوں کو تنگ کروں*
*تو*
*میرےگھر والے کہتے ہیں کہ جاؤ*
*اپنے جیسے پاگلوں کا سر کھاؤ*
*بسسسسسسسسسسسسسسسس*
*پھررررررررررررررررر*
*میں یہاں active ہو جاتا ہوں*

Grok ?
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

تم پارسا ہو مجھ سے گریزاں رہو کہ میں بھٹکا ہُوا خیال ہوں بھٹکا نہ دُوں تمہیں😂😜😂

تم پارسا ہو مجھ سے گریزاں رہو کہ میں
بھٹکا ہُوا خیال ہوں بھٹکا نہ دُوں تمہیں😂😜😂
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

*سنه 489ع کان سنه 642ع تائين سنڌ ملڪ جون جاگرافيائي حدون ، جڏھن سنڌ ھڪ ملڪ ۽ آزاد رياست ھئي* سنڌ شال تنهنجو ڳاٽ اوچو رهي ۔ Ustad Rahi Soomro Kehar Yaseen Rind ماڻڪ 💞 Darya Khan Ustad

*سنه 489ع کان سنه 642ع تائين سنڌ ملڪ جون جاگرافيائي حدون ، جڏھن سنڌ ھڪ ملڪ ۽ آزاد رياست ھئي*
سنڌ شال تنهنجو ڳاٽ اوچو رهي ۔
Ustad Rahi Soomro
Kehar
Yaseen Rind
ماڻڪ 💞
Darya Khan
Ustad
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی شخص حضور نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پر دُرود شریف پڑھتا ہے تو درحقیقت وہ اپنے اس عمل سے حضور نبی کریم ﷺ سے اپنی محبت کا اظہار کرتا ہے اسی قدر آپﷺ کی ذات سے محبت،الفت اور عشق کا اظہار ہوتا ہے۔ہر اُمتی پر لازم ہے کہ وہ آپ کی ذات بابرکات پر دُرود وسلام کے نذرانے بھیجتا رہے

جب کوئی شخص حضور نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پر دُرود شریف پڑھتا ہے تو درحقیقت وہ اپنے اس عمل سے حضور نبی کریم ﷺ سے اپنی محبت کا اظہار کرتا ہے
اسی قدر آپﷺ کی ذات سے محبت،الفت اور عشق کا اظہار ہوتا ہے۔ہر اُمتی پر لازم ہے کہ وہ آپ کی ذات بابرکات پر دُرود وسلام کے نذرانے بھیجتا رہے
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

پوءِ ڇو ڪون نسلن جا نقصان ٿيندا۔ ميهڙ ڊگري ڪاليج جي پرنسپال امتحانن دوران پوليس مقرر ڪرڻ جي درخواست ايس ايڇ او بدران واپڊا جي اس ڊي او کي موڪلي ڇڏيو! وري مزي جي ڳالهه ته ايس ڊي او به نوٽ هڻي..پنهنجي اعلي اختيارين (XEN) کي پوليس مقرر ڪرڻ لئي ساڳي درخواست اماڻي ڇڏي. 😀

پوءِ ڇو ڪون نسلن جا نقصان ٿيندا۔
ميهڙ ڊگري ڪاليج جي پرنسپال امتحانن دوران پوليس مقرر ڪرڻ جي درخواست ايس ايڇ او بدران واپڊا جي اس ڊي او کي موڪلي ڇڏيو!
وري مزي جي ڳالهه ته ايس ڊي او به نوٽ هڻي..پنهنجي اعلي اختيارين (XEN) کي پوليس مقرر ڪرڻ لئي ساڳي درخواست اماڻي ڇڏي. 😀
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

*گھریلو ٹوٹکہ :- اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو*_____🤕 *تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے۔*🤭😁😜 *جلد افاقہ ہوگا شکریہ ___😛😂😁*

*گھریلو ٹوٹکہ :- اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو*_____🤕
*تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے۔*🤭😁😜

*جلد افاقہ ہوگا شکریہ ___😛😂😁*
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی جب تتلی اڑی تو اڑی کیوں نہیں 🤔 بس میں چڑھی تو سیٹ کیوں نہیں ملی🫤 اور جب ڈرائیور نے بولا آجا میرے پاس تتلی بولی چل بدمعاش میرا گھر ہے پاس😒 جب پاس تھا تو بس میں کیوں چڑھی پیدل بھی جا سکتی تھی 🤧😕

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی
جب تتلی اڑی تو اڑی کیوں نہیں 🤔
بس میں چڑھی تو سیٹ کیوں نہیں ملی🫤
اور جب ڈرائیور نے بولا آجا میرے پاس
تتلی بولی چل بدمعاش میرا گھر ہے پاس😒

جب پاس تھا تو بس میں کیوں چڑھی
پیدل بھی جا سکتی تھی 🤧😕
غلام حسين🌺Junejo🌹 (@ghulamh45933234) 's Twitter Profile Photo

♡پاک رکھتا ہوں اپنے ضمیر کی سلطنت کو💒 ♡میں مگن ہوں اپنے دل کی دنیا ميں❣️🥰 🦋 ⃝⃪ #エスパルス #TDR_MD #tdr__now #tdr_now #paobc #teen

♡پاک رکھتا ہوں اپنے ضمیر کی سلطنت کو💒
♡میں مگن ہوں اپنے دل کی دنیا ميں❣️🥰

#エスパルス #TDR_MD #tdr__now #tdr_now #paobc #teen