GhulamMurtaza🇵🇸 (@ghulamm65025702) 's Twitter Profile
GhulamMurtaza🇵🇸

@ghulamm65025702

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ
Followback 100%💖

ID: 1331242674809081862

calendar_today24-11-2020 14:26:49

645 Tweet

313 Followers

370 Following

GhulamMurtaza🇵🇸 (@ghulamm65025702) 's Twitter Profile Photo

جب ماں چلی جاتی ہے تو وہ سوئیاں بھی زنگ آلود ہو جاتی ہیں جو کبھی زخموں کو سیا کرتی تھیں۔ 🥺 اللّٰہ پاک ہر کسی کے ماں پاب کو سلامت رکھ۔ جن کے والدین فوت ہو گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماء

جب ماں چلی جاتی ہے تو وہ سوئیاں بھی زنگ آلود ہو جاتی ہیں جو کبھی زخموں کو سیا کرتی تھیں۔ 🥺
اللّٰہ پاک ہر کسی کے ماں پاب کو سلامت رکھ۔
جن کے والدین فوت ہو گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماء
GhulamMurtaza🇵🇸 (@ghulamm65025702) 's Twitter Profile Photo

خود کشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے، بس وہ چاہتے ہیں کہ انکا درد مر جائے۔۔😥💔

فارسی کہاوت ہے۔۔ کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا .

فارسی کہاوت ہے۔۔
کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا .
GhulamMurtaza🇵🇸 (@ghulamm65025702) 's Twitter Profile Photo

اس نفسا نفسی کے دور میں طوطا گریڈ۔ ط سے ترقی کرنے کے بعد گریڈ ت تک آگیا ہے 😀😀

انشاللہ تعالیٰ فتح ایران کی ہوگی💣💣 جو جو ایران کے ساتھ ہے آمین کہتے جاؤ🤲🏻

GhulamMurtaza🇵🇸 (@ghulamm65025702) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ایران کا تل ابیب پر ایک اور بڑا شدید حملہ، 24 اسرائیلی ہلاک، ہر طرف چیخ وپکار،یہودی بھاگنے لگے

GhulamMurtaza🇵🇸 (@ghulamm65025702) 's Twitter Profile Photo

آج میں بالاکوٹ سے ناران جارہا ہوں. کون کون ناران میں ہے؟ اور کون کون ناران جارہاہے ؟

GhulamMurtaza🇵🇸 (@ghulamm65025702) 's Twitter Profile Photo

آج میں آزاد کشمیر (مظفر آباد) میں ایک ہوٹل میں چائے پینے کے لئے اسٹے کیا وہاں پر اس شعر پر نظر پڑی اہلِ ذوق سے گزارش ہے کہ اس پر نظر کریں 👇

راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

جب آپ فنونِ لطیفہ کا رجحان رکھنے والے بچے کو سائنس پڑھنے پر مجبور کریں 👇🏼