Ghulam R
@ghulamr718
ID: 1513956862345027584
12-04-2022 19:07:09
24,24K Tweet
301 Followers
634 Following
When murshad says بیشرم آدمی تمہارے باپ کا پیسہ ہے یہ😂😂😂😂 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
اگر عمران خان کا ساتھ دینا جرم ہے تو میں یہ جرم بار بار کروں گی 🕊️ ♥️. #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی " میرے دوستوں ہم نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کو اس لیے جوائن کیا کیونکہ ہمیں عمران خان صاحب کی لیڈرشپ پہ پورا پورا اعتماد کرتے ہیں " سال 2012 میں Meena Khan Afridi کا ISF کنونشن سے خطاب 🔥🔥 #18YearsOfISF #ISFFoundationDay
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی سہیل آفریدی اور حسان نیازی آفریدی جیسے دلیر باشعور نوجوان ISF - Official کی شان، تحریک انصاف کا اثاثہ اور عمران خان کے ماہر کھلاڑی ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں نوجوان ہی پاکستان کا اصل مستقبل ہیں۔ #18YearsOfISF #ISFFoundationDay
Imran Khan — the voice of truth in an age of deception. There is only one man 🌟 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Imran Khan #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی #ReleaseImranKhan
Orya Maqbool Jan یہ جو مرضی کرلیں جتنا گند انہوں نے اپنے چہروں پر مل لیا ہے امیج کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوگا عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ہر بازاری عورت ہر گھٹیا انسان کو لانچ کیا اللہ اپنا نام بلند کرنے والے اور اپنے نبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی حرمت کا دفاع کرنے والے کی حفاظت فرمائے
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ Saira Banu یہ جو مرضی کرلیں جتنا گند انہوں نے اپنے چہروں پر مل لیا ہے امیج کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوگا عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ہر بازاری عورت ہر گھٹیا انسان کو لانچ کیا اللہ اپنا نام بلند کرنے والے اور اپنے نبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی حرمت کا دفاع کرنے والے کی حفاظت فرمائے