Free Bird (@gladi_ator1) 's Twitter Profile
Free Bird

@gladi_ator1

An act of kindness never goes to waste..

ID: 764059142

calendar_today17-08-2012 16:53:51

117,117K Tweet

26,26K Followers

22,22K Following

Free Bird (@gladi_ator1) 's Twitter Profile Photo

میں نے دیکھا ہے جن لوگوں کے پاس اج بھی سچی محبت ہے وہ ایکس پر نہیں نظر اتے ایکس پر تو بیچارے سارے وہ نظر اتے ہیں جو اس سچی محبت والے فیس سے گزر چکے ہیں😂😂🤧🤧

LA TAHZEN🇹🇷🇵🇸 (@latahzen_mi) 's Twitter Profile Photo

Ciğer paresi koparılmış bir baba GAZZE'nin çilekeş babaları... ALLÂH'ım hayırlı kapılar aç GAZZE'deki Müminlere yardım et... 🤲😔

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

اس دور کی کربلا غزہ میں دو سال سے جاری ہے ۔۔ اور سب قابض ، سفاک کے ہاتھوں پر بیعت کرنے کے لیے لائن میں لگے کھڑے ہیں ۔

Free Bird (@gladi_ator1) 's Twitter Profile Photo

لوگ ان کو بلاک کرتے ہیں جن سے تنگ ہوتے ہیں یا جن سے نفرت کرتے ہیں میں کہتا ہوں ان کو بلاک کریں جن کو اپ سے محبت ہوتی ہے یا جن سے اپ کو محبت ہوتی ہے اس طرح اپ کی محبت بھی سیو رہے گی اور زندگی بھی😜🤗🤧😂

Free Bird (@gladi_ator1) 's Twitter Profile Photo

یا میرے خدا مجھے بھی ان کے پاس لے جا ان کی تکلیف نہیں دیکھی جاتی💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا کا اختتام بہت نزدیک ہے ۔ جس میں کوئی رحم ، ہمدردی ، بھائی چارہ باقی نہیں بچا ۔ لاکھوں انسانوں کو ظالم بھیڑیوں کے سامنے تنہا چھوڑ کر کہا جاتا ہے کہ انکی اپنی غلطی ہے انہیں بھگتنے دیں ۔ اللہ کی لعنت ہو ظالموں پر اور انکے حامیوں پر

Mohamad Safa (@mhdksafa) 's Twitter Profile Photo

Over 500 Palestinians in Gaza have been killed in the last 96 hours. 1 July: ~151 people killed. 2 July: ~142 people killed. 3 July: ~118 people killed. 4 July: ~90 people killed. It’s not war. It’s genocide.

Over 500 Palestinians in Gaza have been killed in the last 96 hours.

1 July: ~151 people killed.
2 July: ~142 people killed.
3 July: ~118 people killed.
4 July: ~90 people killed.

It’s not war. It’s genocide.
Free Bird (@gladi_ator1) 's Twitter Profile Photo

ہے خونِ حسینؑ سے مٹی تر و تازہ هنوز اس خاک میں ہے وہ جوہر جو گوہر بنے