DimpleGold🧕 (@goldenheart_pti) 's Twitter Profile
DimpleGold🧕

@goldenheart_pti

It is the duty of every muslim to tell other what is good for him and what is bad for him. I realize that many people don't aware.
(RTs are'nt Endorsements)

ID: 1013636532341821445

linkhttp://lk-Force.pk calendar_today02-07-2018 04:12:36

263,263K Tweet

23,23K Followers

3,3K Following

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

یااللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں،ہمیں اتنی ہی تکلیف دےجو ہم سہہ سکیں اےطاقت و قدرت والےمیرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین

its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

ایران کا پیچھے ہٹنے سے صاف انکار آب وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا ایران کا اعلان ✊

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

میں ایما آج خود سے یہ وعدہ کرتی ہوں۔ کہ میں چٹنی کو دال گوشت سبزی پر فوقیت دے لوں گی۔تین کے بجاۓ دو ٹاٸم کھانا کھا لوں گی۔۔اپنی ضروریات زندگی سمیٹ لوں گی مگر عمران خان کے خلاف کرپٹ مافیا کا ساتھ کبھی نہیں دوں گی اور عمران خان کا ساتھ تب تک دوں گی جب تک وہ پاکستان کا وفادار ہے

Mudassir Hassan (@mud_pti) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ پاک عمران خان کو دھوکا دینے والوں کو نشانہ عبرت بنا سب آمین بولیں 🤲

یا اللہ پاک عمران خان کو دھوکا دینے والوں کو نشانہ عبرت بنا سب آمین بولیں 🤲
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اسلامی ملکوں پر حملہ کیا ❌ ( غلط اور نامکمل جملہ) ایران نے اسلامی ملکوں میں امریکا کے اڈوں پر حملہ کیا ✅ ( درست اور مکمل جملہ)

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

آج کے پی بجٹ پاس کر لیا گیا۔ میری پوزیشن اس پر واضح ہے۔ خان صاحب کی اجازت کے بغیر یہ بجٹ پاس نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ اگر ضرورت تھی تو پندرہ دن کا بجٹ پاس کیا جاتا لیکن کچھ دوست سمجھتے ہیں یہ ممکن نہ تھا۔ اس ڈویلپمنٹ پر دل اداس ہے اور شدید افسوس ہے۔

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی میں کہیں اندر اور دور تک مائنس عمران خان سیاسی سفر کا فیصلہ ہو چکا ہے۔پرانے گھاگ کھلاڑی اپنی زندگیوں میں مزے سے ہیں۔جو کچھ نئے آئے تھے وہ نظام کو سمجھ کر پرانوں کے ساتھ سیٹ ہو گئے ہیں اور آگے مزے کریں گے۔سو بار کہا تھا عمران خان کی رہائی اور طاقت کی کلید خیبر پختون خواہ

Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

مرد کو غیرتمند اور زبان کا پکا ہونا چاہیئے ورنہ مونچھیں اور چھ فٹ لمبا قد تو گنڈاپور کا بھی ہے!!!

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

علی امین میں تمہارے خلاف اخری حد تک جاؤں گا کم از کم اپنے حیثیت کے مطابق تمہارے خلاف مزاحمت جاری رکھوں گا۔ آپ سب میرے ساتھ ہیں؟؟

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

دودھ منہے بچوں کے بھی خواب ہوا کرتے ہیں جنگ کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں پم نہیں کہتے ہمیں کوئی پیغمبر دے دے جو فقط تیرے آگے ہی جھکے وہ سر دے دے لشکرِ فیل جہالت پر اُتر آیا ہے اے خدا پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے #ReleaseImranKhan

بابر اقبال گوندل (@iambig_pti) 's Twitter Profile Photo

میں بابر گوندل یہ اعلان کرتا ہوں کہ عمران خان کو دھوکا دینے والے علی امین گینڈاپور کیخلاف جانے والے ہر شخص ہر عورت کا بھرپور ساتھ دوں گا میں عمران خان کے نظریے کیخلاف جانے والے ہر غدار کو عبرت ناک بنا کے دم لوں گا انشاءاللہ

بابر اقبال گوندل (@iambig_pti) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئی اپنی جان بچانے کیلیے عمران خان کی جان کا سودا کرچکا ہے۔ کوئی چھپ کے کوئی علی العلان

پینڈو کڑی (@nazia_ai) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر خوبصورت یادیں لیکر آنے والی آج کی صبح ان پیاروں کے نام جو دور ہوتے ہوئے بھی ہر وقت قریب ہونے کا احساس دلاتے ہیں محبتیں اور خوشیاں بانٹتے رہا کیجئےکیونکہ جس کنوئیں سے لوگ پانی بھرنا چھوڑ دیں وہ سوکھ جاتا ہے اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمــین

السلام علیکم 
صبح بخیر
خوبصورت یادیں لیکر آنے والی آج کی صبح ان پیاروں کے نام
جو دور ہوتے ہوئے بھی ہر وقت قریب ہونے کا احساس دلاتے ہیں
محبتیں اور خوشیاں بانٹتے رہا کیجئےکیونکہ جس کنوئیں سے لوگ پانی بھرنا چھوڑ دیں وہ سوکھ جاتا ہے
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے 
آمین یا رب العالمــین
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ایران نے جرنیلوں اور سائنسدانوں کی قربانی دے کر خطے میں پہلی بار اسرائیل کی دفاعی طاقت کا سحر توڑ دیا۔ ختم شد