Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile
Dimple Gold🧕

@goldnheart_pti

فالو وہ کرے جو 'بات'سات گھر پہنچانے کا گن رکھے
شکریہ

ID: 907092367429206016

calendar_today11-09-2017 04:04:08

8,8K Tweet

327 Followers

103 Following

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پنڈی کے پٹواری امریکہ میں سوشل میڈیا پر قاسم سلیمان کی پلیٹس میں سور ڈھونڈتے ڈھونڈتے سینکڑوں کلو کھوتے کھا گئے #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

میری سودا کرنے والوں کو بتایا جائے کہ اقتدار اور دنیاوی آسائشیں ایک دن ختم ہونی ہیں. عافیہ صدیقی #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

آلو سنگل سنچری ،چینی ڈبل سنچری ,پیٹرول اور ڈالر ٹرپل سنچری کے قریب اور مہنگائی بیس سال کی کم ترین سطح پر ٹیکنالوجیاں #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

جو بکتا ہے وہ وفادار جو خریدتا ہے وہ وفادار جو ان دونوں چیزوں پر لعنت بھیجی وہ غدار ۔۔۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

ایک بڑے سیاسی گھرانے کی شخصیت کے کرپٹو میں 100 ملین ڈالر ڈوب گئے۔ ڈاکٹر شہباز گل Dr. Shahbaz GiLL نام بھی بتا دیں پلیز کس نے ٹیکس کے پیسوں پ ڈاکہ ڈالا ہے #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

اب اس ساری بکواس کا کیا مطلب ہے جب برسر اقتدار تھا تو منہ سے کتے باندھے ہوئے تھے ان۔لوگوں نے #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

اب اس ساری بکواس کا کیا مطلب ہے
جب برسر اقتدار تھا تو منہ سے کتے باندھے ہوئے تھے ان۔لوگوں نے
#کپتان_نے_پکارا_ہے
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔ عمران خان #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

برادری میں ایک شر پسند ایسا بھی ہوتا ہے جو 97 فیصد رشتوں کو آپس میں لڑوانےکے بعد کہتا ہے کہ میری خواہش ہے ہم سب مل کر رہیں #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

کمشنر ،ڈپٹی کمشنر جیسے غیر ضروری عہدے صرف پاکستان، انڈیا ،بنگلہ دیش میں ہیں ۔193 ممالک میں نہیں ہیں ۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

پٹرول 150 پر شور تھا، آج 280 پر بھی خاموشی ہے… مسئلہ مہنگائی کا نہیں، ذہنوں کی غربت کا ہے #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

"میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں دیکھی ہیں جو اپنے حق کےلیے اس لیے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائیں۔ چی گویرا #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

نام نہاد جالی جماعتوں اور نام نہاد مولوی اس وقت اسحاق ڈار کی بیان پر خاموش ہے خان کی دور میں زمین گرم کرتے تھے #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

مادر ملت کی آسامی بھی پر ہوگئی. بس اب کرنسی نوٹ پر تصویر لگانا باقی رہ گیا ہے۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

مادر ملت کی آسامی بھی پر ہوگئی. 

بس اب کرنسی نوٹ پر تصویر لگانا باقی رہ گیا ہے۔
#کپتان_نے_پکارا_ہے
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس سرفراز ڈوگر اِن کو اسی لیے لایا گیا کہ مجھے ٹارچر کر سکیں اور مجھے ختم کر سکیں۔ عمران خان #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

75 سال عمر اور کینسر جیسی موزی مرض 10 سال قید چن لی لیکن وقت کے یزید کے سامنے جُھکی نہیں... #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

75 سال عمر اور کینسر جیسی موزی مرض  10  سال قید چن لی لیکن وقت کے یزید کے سامنے جُھکی نہیں...
#کپتان_نے_پکارا_ہے
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

نواز، شہباز، مریم، زرداری، بلاول وغیرہ نوٹ کر لیں آئندہ جیل ایسے ہی کاٹنی پڑے گی، جیسی عمران خان اور بشریٰ بیگم کاٹ رہے ہیں #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور فوری طور پر اجلاس بلائے اور بتائے، گولیاں کس کے حکم پر چلائی گئی #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان کو جیل میں رکھ کر توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ ٹوٹا نہیں بلکہ مزید تگڑا ہو گیا ہے۔ وہ اگر پہلے چھوٹا ہیرو تھا تو اب اور بڑا ہیرو بن گیا ہے" ۔ نجم سیٹھی الحمداللہ ایسا لیڈر ہے میرا #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

چلو آج خرکار شاہد آفریدی نے فوج ہی کو شر پسند کہا اتنا ہی کافی ہے تیرا کے معاملے پر آخر کار یہ بوٹ پالشی بھی بول پڑے۔۔۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Dimple Gold🧕 (@goldnheart_pti) 's Twitter Profile Photo

جب تم اپنی زندگی سے کچرا نکال پھینکو تو پھر تم پر لازم ہے یہ فکر بھی چھوڑ دو کہ تمہارا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا