
Government of KP
@governmentkp
Official account of Government Of Khyber Pakhtunkhwa
ID: 869504997385539584
https://kp.gov.pk 30-05-2017 10:45:20
3,3K Tweet
61,61K Followers
30 Following










گزشتہ روز خیبر پختونخوا میں تیز بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات. وزیراعلٰی Ali Amin Khan Gandapur کا ان حادثات میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار، متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار.


"محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے 14 جولائی کو بندوبستی اضلاع کیلئے 25830.094 ملین روپے، ضم اضلاع کیلئے 3539.038 ملین روپے جبکہ ضم اضلاع کے اے ائی پی ترقیاتی فنڈز 7250.191 ملین روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دئیے۔" مزمل اسلم Muzzammil Aslam



"صحت ٹرانسپلانٹ اینڈ ایمپلانٹ کارڈ کو صحت کارڈ کا ریگولر فیچر بنایا گیا ہے، اس منصوبے کے تحت پچھلے 2 ماہ میں کل 48 ٹرانسپلانٹس اور ایمپلانٹس مکمل ہوچکے ہیں۔ ان اقدامات پر اب تک صوبائی حکومت نے 118 ملین روپے خرچ کیے ہیں۔" احتشام علی Ihtisham Ali #KPHealth #SehatCardPlus

