Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile
Government of Punjab

@govtofpunjabpk

Official Account of Govt of Punjab, Pakistan.

ID: 1031601975924875265

linkhttps://www.punjab.gov.pk calendar_today20-08-2018 18:00:52

23,23K Tweet

1,2M Followers

137 Following

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے سپیشل ایجو کیشن ثانیہ عاشق کا يوم تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب میں چکن کے نرخ بڑھنے پر سخت اظہارِ برہمی۔۔۔

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پہلے سٹیٹ آف آرٹ نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجو کیشن کا قیام۔۔۔

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

عامر کریم، کمشنر ملتان ڈویژن کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے بارے میں رائے اور ملتان ڈویژن میں اس کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلات۔۔۔

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن میں انرولمنٹ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ پاکستان کے پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ پری اسکول میں نجی اداروں سے بہتر سہولیات، جدید نصاب، دلکش کلاس رومز اور بچوں کے لیے مثالی تعلیمی ماحول فراہم کیا گیا ہے۔

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ورلڈ بنک کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن حسین کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔۔۔۔

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی رمضان نگہبان پیکج کے آڈٹ رپورٹ 2024 متعلق میڈیا پر چلنے والی رپورٹس کی تردید۔۔۔

میں دو دفعہ قید تنہائی میں رہی ہوں لیکن میں وہاں روئی نہیں مگر آپکی باتیں سن کے میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے بچوں جنید ،ماہ نور اور مہرالنساءکی کامیابی سے زیادہ آپ کی کامیابی پر خوش ہوتی ہوں

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

لیہ سپورٹس سٹیڈیم میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کےلئے ہونہار سکالر شپ فیز ٹو اور لیپ ٹاپ سکیم کا آغاز!

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کےلیہ میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ کی تقریب میں اہم اعلانات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نئے عہدیداران کو دلی مبارکباد!

ایمیشنز ٹیسٹنگ بوتھ کی لوکیشنز میں اضافہ۔ 60 ٹیسٹنگ پوانٹس قائم۔ مقررہ لوکیشنز اور اوقات میں اپنے قریبی بوتھ سے گاڑی کا فری ٹیسٹ کروائیں۔ مزید معلومات کے لئے ہیلپ لائن 1373 پر رابطہ کریں۔

ایمیشنز ٹیسٹنگ بوتھ کی لوکیشنز میں اضافہ۔ 
60 ٹیسٹنگ پوانٹس قائم۔ 
مقررہ لوکیشنز اور اوقات میں اپنے قریبی بوتھ سے گاڑی کا فری ٹیسٹ کروائیں۔ 
مزید معلومات کے لئے ہیلپ لائن 1373 پر رابطہ کریں۔
Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز پر خصوصی اجلاس

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولین تھرو کے چیمپئن اور قومی ہیرو ارشد ندیم اور یاسر سلطان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد