جنگ بندی کا کوئی تحریری معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں 16 جون تک پاکستان ان تمام بھارتی چوکیوں اور علاقوں پر پاکستانی پرچم لہرا دے گا جن پر جنگ کے دوران پاکستانی فوج نے قبضہ کیا تھا ⚔️🇵🇰⚔️
O.S.I.N.T sequel determined and confirmed the successful strike by the Pakistan Strategic command on the airfield of an indian airbase at Udhampur. Fatah 1 rockets of Pakistan hit the indian airfield with precision dodging and failing the indian air defense system.
📢IMPORTANT ANNOUNCEMENT
🚨🚨
ان دنوں X ایپ پر کچھ ناپسندیدہ سرگرمیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں، جن میں خاص طور پر خاندانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ذاتی معلومات جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پھیلائی جا رہی ہیں۔ ان حرکات کا مقصد یہ تاثر دینا ہے کہ یہ سب Defender اور اس کی ٹیم کر رہے ہیں۔
فیصل آباد/کروڑ پتی بھکاری
بھکاری نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پولیس پر الزام عائد کیا کہ پولیس نے مجھ سے 7 لاکھ چھین لیئے
پلاٹ کی خریداری کے لیئے جا رہا تھا پولیس نے روک کر رقم چھینی۔ بھکاری
بھکاری جھوٹ بول رہا ہے، اس کے پاس سات لاکھ کہاں سے آئے۔ پولیس
👇🏽