اصل کہانی تو اب سامنے آئی ۔200 ارب روپے کا کوہستان کرپشن سکینڈل: مکمل تفصیلات😱
👈جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے کہ کیسے خیبر پختونخوا حکومت کی ملی بھگت سے کوہستان میں 200 ارب روپے کی کرپشن ہوئی- کاغذات میں منصوبے تو موجود تھے مگر موقع پر کوئی اینٹ تک نہ رکھی، بوگس چیک پاس کیے گئے
دنیا کا میڈیا خاموش ہے۔
حقوقِ انسانی کے ادارے اندھے ہو چکے ہیں۔
اقوام متحدہ کے اجلاس صرف فائلیں گھمانے کا بہانہ ہیں۔
لیکن اے مسلمان تُو کیسے خاموش ہے؟؟
کیا تیرا دل اس وقت نہیں کانپتا جب ایک باپ اپنے بچے کو بھوکا دفناتا ہے؟
کیا تیری زبان گُنگ ہو چکی ہے؟
یہ وقت تماشائی بننے کا
یہاں ایک شخص کہتا تھا کہ میں نواز شریف کے گلے میں رسہ ڈال کر اسے وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالوں گا اج وہ شخص خود جیل میں پڑا ہے
اس لیے کہتے ہیں کہ بڑا بول نہیں بولنا چاہیے اللہ سے ڈرنا چاہیے