Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile
Gul-e-Nayab

@gul_e_

ID: 1760353180234235904

calendar_today21-02-2024 17:18:52

355 Tweet

589 Followers

672 Following

Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے بےوقوف لگیں اور خود کو کبھی اتنا نیک بھی نہیں جانا کہ باقی سب مجھے گنہگار نظر آئیں Gul-e-Nayab

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا
کہ دوسرے مجھے بےوقوف لگیں
اور خود کو کبھی اتنا نیک بھی نہیں جانا
کہ باقی سب مجھے گنہگار نظر آئیں

Gul-e-Nayab
Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

اگر نہیں ہے وہ شخص مقدر میں میرے🙏 تُو رحمان ہے، مقدر کی مرمت کر دے🙏 🥀💔🥀💔🍁📌💔❤️‍🔥🥀🌹🤲🌹 Gul-e-Nayab

اگر نہیں ہے وہ شخص مقدر میں میرے🙏
تُو  رحمان  ہے،  مقدر کی مرمت  کر دے🙏

Gul-e-Nayab
Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

🔥زندگی کی اصل حقیقت🔥 🥀زندگی میں دو لوگ پریشان ہوتے ہیں🥀 💥ایک وفادار 💥اور دوسرے مخلص 💔باقی منافق تو ہر جگہ فِٹ ہو جاتے ہیں 💔 💯🍁💥🔥🥀💔😢🍁💥💔🥀🔥😢💯 Gul-e-Nayab 🥀

🔥زندگی کی اصل حقیقت🔥

🥀زندگی میں دو لوگ
پریشان ہوتے ہیں🥀
💥ایک وفادار
💥اور دوسرے مخلص

💔باقی منافق تو ہر جگہ
فِٹ ہو جاتے ہیں 💔

Gul-e-Nayab

Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

کچھ تلخیاں کچھ دن کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں زندگی ہمیشہ چلتی رہتی ہے تلخیوں کے ساتھ🥀💔 اچھی بری یادوں کے ساتھ🥀💔 Gul-e-Nayab 🥀🥀🥀🥀🥀

کچھ تلخیاں
کچھ دن
کچھ لمحے
ہمیشہ یاد رہتے ہیں

زندگی ہمیشہ چلتی رہتی ہے
تلخیوں کے ساتھ🥀💔
اچھی بری یادوں کے ساتھ🥀💔

Gul-e-Nayab

Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ رمضان سپیشل 🔁 فالوورز سپیشل ٹرائی کر کے دیکھیں

Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

💥دو چیزیں اپنے اندر پیدا کر لیں چپ رہنا اور معاف کرنا🙏 کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں🙏 Gul-e-Nayab 🔁 💯 🔁

💥دو چیزیں
اپنے اندر پیدا کر لیں
چپ رہنا اور معاف کرنا🙏
کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں
اور
معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں🙏

Gul-e-Nayab

Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

آپ سے محبت کرنے والا شخص آپکو سنے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ وہ اپنے کسی خاص شخص کے لیے چند لمحے بھی نہ نکال سکے اس لیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں 🥀🥀 Gul-e-Nayab

آپ سے محبت کرنے والا شخص آپکو
سنے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا
کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں
اتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ
وہ اپنے کسی خاص شخص کے لیے
چند لمحے بھی نہ نکال سکے
اس لیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں 🥀🥀

Gul-e-Nayab
Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

💞 السلامُ علیکم 💞 خوش رہا کریں یہ سوچ کر کہ لوگ آپ سے مُحبّت کریں یا نہ کریں آپ کا رَبّ آپ سے بہت مُحبّت کرتا ہے 💞 خوش رہیں اپنی فیملی کو خوش رکھیں 💖💞🤲💕❤️💥🎉🙏💞😍🍁🌹 Gul-e-Nayab 🍁

💞 السلامُ علیکم 💞

خوش رہا کریں
یہ سوچ کر کہ لوگ آپ سے
مُحبّت کریں یا نہ کریں
آپ کا رَبّ
آپ سے بہت مُحبّت کرتا ہے 💞

خوش رہیں اپنی فیملی کو خوش رکھیں

Gul-e-Nayab

Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا💯 کہ دوسرے مجھے بے وقوف لگیں💯 اور خود کو کبھی اتنا نیک بھی نہیں جانا💯 کہ باقی سب مجھے گنہگار نظر آئیں 💯 Gul-e-Nayab 🔁💯📌💥🔁💯

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا💯
کہ دوسرے مجھے بے وقوف لگیں💯

اور خود کو کبھی اتنا نیک بھی نہیں جانا💯
کہ باقی سب مجھے گنہگار نظر آئیں 💯

Gul-e-Nayab

Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

بغیر وجہ کے💯 ضرور معاف کر دینا یہ بھی اک صدقہ ہے اور ایسا صدقہ ضرور دیا کریں🙏 Gul-e-Nayab 🔁

بغیر وجہ کے💯
ضرور معاف کر دینا
یہ بھی اک صدقہ ہے اور
ایسا صدقہ ضرور دیا کریں🙏

Gul-e-Nayab

Gul-e-Nayab (@gul_e_) 's Twitter Profile Photo

💥جو تمہیں خوشی کے موقع پر یاد آئے تو سمجھ لو کہ تم اس سے پیار کرتے ہو اور وہ جو تمہیں غم کی شدت میں یاد آئے تو سمجھ لو کہ وہ تم سے پیار کرتا ہے 💯 Gul-e-Nayab 📌 🔁 📌

💥جو تمہیں خوشی کے موقع پر یاد آئے
تو سمجھ لو کہ تم اس سے پیار کرتے ہو
اور وہ جو تمہیں غم کی شدت میں یاد آئے
تو سمجھ لو کہ وہ تم سے پیار کرتا ہے 💯

Gul-e-Nayab

Shafqat Aqeel (@malrra2) 's Twitter Profile Photo

anaya Gul-e-Nayab Qamar Shahzad🦅 Seerat Pakeeza Nayab Master Aqeela Kashaf کشف Patwaran Isra Isra Noor MAHMOODبھائی Ijaz Abbasi Rawof Khan ANAYA khansonz Bsherani سیرتِ عائشہ Amjad choadhry فضـ𝓪𝓴𝓫𝓪𝓻ـل kinza khan Nawal khan「☄️G☄️」 Wasif Khan @PTI_vip آپکی مہربانی اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ماکاؤنٹ سسپینڈنہ ہو فالواورفالوبیک کےکمینٹس بالکل بندکردیں اک لائن کاکمینٹ کریں ساتھ اپناہینڈل مینشن کریں میری لسٹ میں سب دوست اک دوسرے کو%100 فالوبیک دیتے ہیں ٹویٹر کوفالو اورفالو بیک بالکل اچھا نہیں لگتا اپناہینڈل سسپینڈہونےسے بچائیں شکریہ