🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile
🇵🇸 حنا گل

@gul_h1

تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد صلی الـلّٰـه علیـه وآلـه وسـلمﷺ،❤️🥀

ID: 1385126493018378242

calendar_today22-04-2021 07:03:16

23,23K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Abdul Razzaq (@ab_zz1) 's Twitter Profile Photo

🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین اور دنیا کی خیر و بھلائیاں عطا فرمائے 🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین یا رب العالمین 🤲 ♥️ صبح بخیر ♥️

🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین اور دنیا کی خیر و بھلائیاں عطا فرمائے  🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے

آمین یا رب العالمین 🤲

♥️ صبح بخیر  ♥️
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

دل محبت چاہتا ہے، دماغ کامیابی چاہتا ہے، جبکہ روح بس سکون چاہتی ہے ۔ اور سکون صرف اللّٰہ رب العزت کو یاد کرنے میں ہے

دل محبت چاہتا ہے، 
دماغ کامیابی چاہتا ہے، 
جبکہ روح بس سکون چاہتی ہے ۔

اور سکون صرف اللّٰہ رب العزت کو یاد کرنے میں ہے
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا تو اس کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی امید ہی وہ جذبہ ہے جو بڑی سے بڑی ناکامی کو بھی کامیابی میں بدل دیتا ہے دعا ہے کہ ۔۔۔رب ذوالجلال ہماری امیدوں سے بڑھ کر اپنی رحمتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین💕💕

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا 
تو اس کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی
امید ہی وہ جذبہ ہے
جو بڑی سے بڑی ناکامی کو بھی
کامیابی میں بدل دیتا ہے 
دعا ہے کہ ۔۔۔رب ذوالجلال ہماری امیدوں
 سے بڑھ کر اپنی رحمتیں عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین💕💕
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

تجھے کیا کہوں میرے چارہ گر اسی راہ گزر کی یہ بات ہے جہاں دفن ہیں میری حسرتیں، جہاں قید میری حیات ہے

تجھے کیا کہوں میرے چارہ گر 
اسی راہ گزر کی یہ بات ہے
جہاں دفن ہیں میری حسرتیں، 
جہاں قید میری حیات ہے
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کبھی کبھی اللّٰہ تعالیٰ ہمارے یقین اور ارادوں کو توڑ کر ہمیں سکھاتا ہے کہ ہوتا وہی ہے جو اللّٰہ کی مرضی ہے یا اللّٰہ ہمیں اپنی رضا میں شامل کر دے اور اپنی رضا پہ ہم کو راضی کر🤲

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

کبھی کبھی اللّٰہ تعالیٰ
         ہمارے یقین اور ارادوں کو
         توڑ کر ہمیں سکھاتا ہے کہ
         ہوتا وہی ہے جو اللّٰہ کی مرضی ہے

یا اللّٰہ
         ہمیں اپنی رضا میں شامل کر دے
         اور اپنی رضا پہ ہم کو راضی کر🤲
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

خود کیساتھ سب سے بدترین دھوکہ یہ ہے کہ، ہم جنت کے پَھلوں کی توقع تو رکھیں،* *جبکہ بیج جہنم کے بو رہے ہوں،*🍂

خود کیساتھ سب سے بدترین دھوکہ یہ ہے 
کہ، ہم جنت کے پَھلوں کی توقع تو رکھیں،*
*جبکہ بیج جہنم کے بو رہے ہوں،*🍂
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

🌴السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🇵🇰 معاملات کو بگڑتا دیکھیں یاں حالات کو کنٹرول سے باہر ہوتا دیکھیں بس یقین اور دل کی گہرائی سے یہ کہہ دیں۔۔۔۔۔۔ *میں اپنا معاملہ ﷲ کے سپرد کرتا ہوں. وه تمام بگڑے کام سنوار دے گا ۔۔ ان شاءﷲ* *❤️‍🩹صبح بخیر زندگی ☕🌹*

🌴السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🇵🇰

معاملات کو بگڑتا دیکھیں
 یاں حالات کو کنٹرول سے باہر ہوتا دیکھیں 

بس یقین اور دل کی گہرائی سے یہ کہہ دیں۔۔۔۔۔۔ *میں اپنا معاملہ ﷲ کے سپرد کرتا ہوں. 
وه تمام بگڑے کام سنوار دے گا ۔۔ ان شاءﷲ*
*❤️‍🩹صبح بخیر زندگی ☕🌹*
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

💞 السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💞 🌻حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا🌻 اے لوگو! میں تمہارے درمیان ایسی چیزیں چھوڑ رہا ہوں کہ اگر تم انہیں پکڑے رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے (ان میں سےایک)ﷲ تعالیٰ کی کتاب اور (دوسری) میرے اہلِ بیت (ہیں) [سنن ترمذی ۵: ۶۶۲، الرقم: ۳۷۸۶]

💞 السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💞

🌻حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا🌻

اے لوگو! میں تمہارے درمیان
ایسی چیزیں چھوڑ رہا ہوں
کہ اگر تم انہیں پکڑے رکھو گے
تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے
(ان میں سےایک)ﷲ تعالیٰ کی کتاب
اور (دوسری) میرے اہلِ بیت (ہیں)

[سنن ترمذی ۵: ۶۶۲، الرقم: ۳۷۸۶]
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

”اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے تو تم پیچھے کو چلتے ہو تاکہ کپڑے کو چھڑا سکو۔ اگر ہمارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کِیل میں اَڑ گیا ہے، دو اُلٹے قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائے!“ (المدهش لابن الجوزي : ٢٧٩/١)

”اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے 
تو تم پیچھے کو چلتے ہو تاکہ کپڑے کو چھڑا سکو۔
اگر ہمارا  دل بھی گناہوں پر 
اصرار کے کِیل میں اَڑ گیا ہے، 
دو اُلٹے قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائے!“

(المدهش لابن الجوزي : ٢٧٩/١)
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا تو اس کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی امید ہی وہ جذبہ ہے جو بڑی سے بڑی ناکامی کو بھی کامیابی میں بدل دیتا ہے دعا ہے کہ ۔۔۔رب ذوالجلال ہماری امیدوں سے بڑھ کر اپنی رحمتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین💕💕

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا 
تو اس کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی
امید ہی وہ جذبہ ہے
جو بڑی سے بڑی ناکامی کو بھی
کامیابی میں بدل دیتا ہے 
دعا ہے کہ ۔۔۔رب ذوالجلال ہماری امیدوں
 سے بڑھ کر اپنی رحمتیں عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین💕💕
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

آپ دنیا کے بہترین انسان ہیں !!!! اگر آپ نے زندگی میں شعوری طور پر کسی کو تکلیف نہ پہنچائی ہو...!!!

آپ دنیا کے بہترین انسان ہیں !!!!

اگر آپ نے زندگی میں شعوری طور پر 
کسی کو تکلیف نہ پہنچائی ہو...!!!
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

السّلام عليكم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اے ہمارے رب، ہماری خطائیں بخش، ہماری توبہ قبول فرما، صحت کامل، رزق حلال مقام عبدیت عطا کر ہم پر رحم کرنا، ہمیں کفر، شرک، شیطان اور برے لوگوں کے شر سے اپنی پناه میں رکھنا کسی کا محتاج نہ کرنا، تنگ دستی دور کرنا آمین یا رب العالمین

السّلام عليكم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

اے ہمارے رب،
ہماری خطائیں بخش، ہماری توبہ قبول فرما،
صحت کامل، رزق حلال مقام عبدیت عطا کر
ہم پر رحم کرنا، ہمیں کفر، شرک، شیطان اور
برے لوگوں کے شر سے اپنی پناه میں رکھنا
کسی کا محتاج نہ کرنا، تنگ دستی دور کرنا
آمین یا رب العالمین
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

آپ آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” دونوں بن سکتے ہیں_!!

آپ آسمان تو نہیں بن سکتے،
 لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” 
دونوں بن سکتے ہیں_!!
🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

سَيِّدِ الثَّقَلَيْنِ نَبِيِّ الْحَرَمَيْنِ وَسِيلَتِنَا فِي الدَّارَيْنِ 💚🥀 ✨صَاحِبِ قَابَ قَوْسَيْنِ مَحْبُوبِ رَبِّ الْمَشْرِقَيْنِ وَالْمَغْرِبَيْنِ 💚🥀 ✨جَدِّ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْن مَوْلَانَا وَمَوْلَى الثَّقَلَيْنِ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ