عمران نیازی کا سی پیک بند کرنے کا خواب چکنا چُور
سی پیک کو بحال کردیا گیا سی پیک فیز 3 پر کام شروع کر دیا گیا 4 سال سے بند پڑی گوادرپورٹ کو
اَلحَمدُ لِلّہ، صرف پانچ ماہ کے قلیل عرصہ میں مکمّل آپریشنل کردیا گیا ہے۔۔
پاک چین دوستی زندہ آباد 🇵🇰 🇨🇳💞
ڈپریشن عمران خان کا
آنسو عمر عطا بندیال کے
۔
۔
۔
۔
یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے
کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے
میں اپنی ذات میں نیلام ہو رہا ہوں قتیل
غم حیات سے کہہ دو کہ خرید لائے مجھے
😂
اوپر سے نیچے تک یوتھیوں اور یوتھنوں کو جنم دیتے وقت یہ تربیت دی گئی کہ جو کام بھی کرنے لگو، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ضرور ڈالو، آج کل ان کی اپنی بنائی اور سوشل میڈیا پر چڑھائی گئی ویڈیوز ان کے اور انکے قائد کے گلے پڑی ہوئی ہیں۔
ہُن آرام جے😜😜
یوتھیوں کو کہا بھی تھا کہ ناچنے سے پہلے فیصلے کا اردو ترجمہ کروا کر پڑھ لو تاکہ سمجھ آ جائے۔ جو یوتھیا کہہ رہے تھے کہ توشہ خانہ کا کیس ختم ہو گیا ہے ان کے لیے اطلاع ہے کہ اپنے ڈاکو نیازی کو بولو کہ رسیدیں لے کے عدالت پہنچے ۔
ون ایکس بیٹ 1XBet(ایک کا گیارہ)نامی ایپ پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشیل سپانسرہے، یہ اوراسطرح کی جوئے کی دیگرایپ ملک سے سالانہ کم ازکم ساڑھے تین ارب ڈالرباہربھجوانےکاباعث ہیں۔ یہ ایپس سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مرضی سےکام کرتی ہیں۔ملک میں جوئےپرقانونی پابندی کےباعث انہیں بندکیاجائے۔
🙏
ویسے جو کتے والی فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کی ہوئی ھے
جہلم این اے 61 سے فیصل چوہدری کو ٹوٹل 331 ووٹ ملے جبکہ نون لیگ کے فرخ الطاف 88 ہزار ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔