Altaf Hussain (@hah90) 's Twitter Profile
Altaf Hussain

@hah90

x.com/search?q=from%…

ID: 1779149736919928832

calendar_today13-04-2024 14:09:15

1,1K Tweet

311 Followers

316 Following

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

یہ دیسی جمہوریت ہے وزیر مشیر اور سیاسی رہنما ایک جنرل کی صدارت میں اکٹھے ہیں اور ان ہی کی پارٹیاں سول سپرمیسی کی ٹھیکیدار بھی ہیں شرم تم کو مگر نہیں آتی #نوائےسحر

یہ دیسی جمہوریت ہے
وزیر مشیر اور سیاسی رہنما ایک جنرل کی صدارت میں اکٹھے ہیں
اور ان ہی کی پارٹیاں سول سپرمیسی کی ٹھیکیدار بھی ہیں
شرم تم کو مگر نہیں آتی
#نوائےسحر
shani (@shani7905) 's Twitter Profile Photo

جو احباب فالو لیکر فالو بیک نہیں دیتے انکو ان فالو کرنے کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں shani #نوائےسحر

shani (@shani7905) 's Twitter Profile Photo

نام مینشن کریں! فالورز میں بے پناہ اضافہ پائیں! پروموشن لسٹ بنانے لگا ہوں! جس نے مجھے فالو کیا ہوگا وہ ہی لسٹ میں ایڈ ہوگا #TLP_Promotion #نوائےسحر

نام مینشن کریں!

فالورز میں بے پناہ اضافہ پائیں!

پروموشن لسٹ بنانے لگا ہوں!

جس نے مجھے فالو کیا ہوگا وہ ہی لسٹ میں ایڈ ہوگا
#TLP_Promotion
#نوائےسحر
ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سپریم لا قرآن و سنت ہے شریعت کورٹ موجود ہے اسلامی نظریاتی کونسل موجود ہے بادشاہت بھی نہیں کہ یزید ابن یزید آئے گا اور مزے کی بات یہ ہے یہاں کبھی کوئی مولوی نہ حکومت میں آیا ہے نہ ہی قانون سازی کے لیے عددی برتری ملی ہے پھر یہ کیسے ہوا؟ #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

خلافت صرف خلافت راشدہ ہے باقی سب کیا ملوکیت نہیں ہے؟ کیا بنو امیہ بنو عباس قابضین نہیں تھے ؟ یا اس وقت کوئی آزاد الیکشن کمشن تھا جو آزادی سے بیعت کرنے پر سلامتی کی ضمانت دیتا تھا کیا امام حسین اور عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ علیہم اجمعین کو، اختلاف رائے کی اجازت ملی؟ #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

جو مولوی مسجد نہ بچا سکے جو پیر خانقاہوں کی حفاظت نہ کر سکے آج تک مساجد مدارس خانقاہوں پر قبضہ ہو رہا ہے کیا وہ اس جوگے ہیں ان کو بلا کر اپنا پیشوا بنایا جائے اور عنان اقتدار انہیں سونپ دیا جائے جو امام نورانی نیازی و کاظمی کا ساتھ نہ دے سکے آج کیا اکھاڑ لیں گے؟ #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

امام رضوی فرماتے ہیں جب عمر ثانی دین تخت لائے تو پلک جھپکتے ہی سارے مسائل حل ہو گئے اور کچھ سکالرز فرماتے ہیں پچھلی صدی کی تیسری دھائی تک دین تخت پر تھا بابا جی تو عمر بن عبد العزیز سے پہلے کے قائل نہیں ہیں رحمۃ اللّٰہ علیہم اجمعین پھر یہ کس کے پیروکار ہیں #نوائےسحر

cPen Network (@cpencoreteam) 's Twitter Profile Photo

Important announcement for the #cPenNetwork community: $PEN mining will conclude in late February 2025, with token distribution following in March (exact date TBA soon) To be eligible for distribution, you MUST: ✓ Complete KYC verification ✓ Register your BSC wallet address