Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile
Mufti Anas Hussain Rizvi

@hanasrizvitlp

Khoon e Ameer Ul Mujahideen Imam Khadim Hussain Rizvi | Administrator at Jamia Abu Zar Ghiffari(R.A)

ID: 1773738778890293248

calendar_today29-03-2024 15:48:55

19 Tweet

4,4K Followers

1 Following

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اہلِ پاکستان کو عید الاضحٰی مبارک عیدالاضحی پر مظلوم فلسطینیوں کا خون نہ پیئیں! ظالم صہیونی ریاست کی معیشت کو مضبوط نہ کریں! تمام اسرائیلی مصنوعات اور کولڈ ڈرنکس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت ہمیں صبر، عزم، اور حق کے لئے کھڑے ہونے کا درس دیتی ہے۔ رب العالمین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ #حیا_کاپیکرذوالنورین

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل و امریکہ کا گٹھ جوڑ عالمِ اسلام کے خلاف ایک منظم اور گھناونی سازش ہے۔ ان طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کرنا ایمان کا تقاضا ہے۔ اب وقت ہے کہ ان اسلام دشمن منصوبہ سازوں کا ہر فورم پر بائیکاٹ کریں اور عالم اسلام کے مظلومین کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

یا رسول اللہ ﷺ! ہمارا خون، ہمارا مال، ہماری جان سب کچھ آپ ﷺ پر قربان ہے! منکرینِ ختمِ نبوت اور ان کے پشت پناہ، خصوصاً نون لیگ اور ان کے ہم نوا، اپنی روش سے باز آ جائیں، ورنہ فیض آباد کا وہ تاریخی منظر یاد رکھیں! جب ہم میدان میں نکلتے ہیں تو وزیر کا استعفیٰ لے کر لوٹتے ہیں۔

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور اسرائیل سے بڑا دہشت گرد ملک اور کوئی نہیں۔ امریکہ دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو کسی بھی قائدے،قانون کو نہیں مانتا جب اس کا دل چاہتا ہے کسی بھی ملک پر چڑھائی کرتا ہے ایک عالمی دہشت گرد ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

امریکہ، اسرائیل اور تمام یہود و نصاریٰ کو وہی علاج درکار ہے جو چودہ صدیاں پہلے سیف اللہ حضرت خالد بن ولید، فاتح بیت المقدس صلاح الدین ایوبی، اور ہمارے سلاطین اسلام نے تجویز فرمایا تھا۔ اللہ تعالیٰ تحریک لبیک پاکستان کو وہی قوت عطا فرمائے گا اور ہم ان مظالم کا حساب ضرور لیں گے۔

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

قوم نے کب تک یہ تماشے دیکھنا ہے؟ کب تک آپکے ٹیکسوں کے ہیلی کاپٹروں میں ان سیاسی گماشتوں نے گھر سے وزیر اعظم ہاؤس تک کے سفر کرنے ہیں؟ کیا قوم دیکھتی ہی رہے گی ایسے سوات جیسے اجڑتے ہوئے پورے پورے خاندان، پانی کی لرزہ خیز موت سے مرتے چھوٹے چھوٹے بچے؟ اٹھو اب اسلام کا ساتھ دو۔۔۔

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

دریں محنت سرائے رنج در رنج مدد کن یا فریدالدین شکر گنج اگر خواہی خلاصی از غم رنج بیا در روضہ خواجہ شکر گنج

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

پیغامِ کربلا، ہم کثرت کے نہیں،حق کے قائل ہیں،اور حق یہ کہ حسین کل بھی باطل کے خلاف کھڑا تھا،آج بھی حُسینیت ہر یزیدی کے لیے خطرہ ہے۔جو یزید کے دربار میں سر جھکائے، وہ حسین کا وارث نہیں ہو سکتا۔آج اگر کوئی یزیدی کردار کی صورت میں سامنے آئےگا تو ہم بھی حُسینیت کا علَم تھامے کھڑے ہیں

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

دورِ حاضر کی کربلا فلسطین/غزہ میں برپا ہے حسین ابنِ علی کے غلام آج بھی وقت کے یزید نیتن یاھو اور ٹرمپ کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

ججوں کو پیغام ہےکہ ناموسِ رسالتﷺجیسے حساس اور مقدس معاملات میں اگر تم میں عدل کرنے کی جرأت نہیں،اور تم اس کرسی کا حق ادا نہیں کر سکتے،تو فوراً اتر جاؤ۔ یہ مسندیں حضورﷺکے جانثاروں کے لیےہیں،اُن بزدلوں کے لیے نہیں جو انصاف کا لبادہ اوڑھ کر حضور ﷺ کے دشمنوں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کی قرارداد ظلم، غصب اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ صرف زمین پر قبضہ نہیں بلکہ فلسطینی شناخت، آزادی اور وجود پر حملہ ہے۔عالمِ اسلام خاموشی توڑے، ہر فورم پر مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرے۔

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے کرتا دھرتاؤں نے نت نئے تجربات کر کے ملک کی بنیادیں ہلا دی ہیں ایسے حالات میں جعلی حکومت کا گستاخوں اور قادیانیوں کو چور دروازے سے نوازنا مزید تباہی کا اشارہ ہے۔حکومت فلفور اپنے معاملات درست کرے،ورنہ خاتم النبیینﷺکے غلام ظلم کے ہر دروازے کو بند کرنا جانتے ہیں

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اقلیتی حقوق بل 2025 میں آرٹیکل 260 تو شامل، مگر امتناعِ قادیانیت آرڈیننس غائب! یہ گستاخانِ ختم نبوت کو ریلیف دینے کی مکروہ سازش ہے! حکومت نے اگر یہ بل نہ روکا، تو ہم ہر فورم پر ایسا طوفان اٹھائیں گے کہ ایوان لرز جائیں گے!

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

سالوں بیت گئے اقوام متحدہ کے در پر ذلت کی بھیک مانگتے! کیا حاصل ہوا؟ لاشیں، دھوکہ، اور ذلت! یاد رکھو! یہ اقوام متحدہ کفر کا محافظ ہے، مظلوم مسلمانوں کا نہیں۔ کشمیر کا حل صرف ایک ہے: "جہاد فی سبیل اللہ" قراردادوں کی غلامی چھوڑو، غیرت کے ساتھ میدان لگاؤ!