آج مونگ پھلی کی دیکھ بھال واسطے نکلے تو جناب مسٹر کوبرا سے ٹکراو ھو گیا جناب نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن ایڈا سوکھا ساڈے ہتھوں بچنا
ساتھ پورا لشکر ھے فارم ہاوس والوں کو بھی ہلکی آنچ پہ پکانا ھے آگے جاکر
وَ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۶۳﴾
تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے ، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ بہت رحم کرنے والا اور بڑا مہربان ہے
کوئ الہ نہیں یہاں تک کہ شرک کی فیکڑیاں بھی تمہاری مدد نہیں کر سکتیں
اِذۡ تَبَرَّاَ الَّذِیۡنَ اتُّبِعُوۡا مِنَ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡا وَ رَاَوُا الۡعَذَابَ وَ تَقَطَّعَتۡ بِہِمُ الۡاَسۡبَابُ ﴿۱۶۶﴾
جس وقت پیشوا لوگ اپنے تابعداروں سے بیزار ہوجائیں گے اور عذاب کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے اور کل رشتے ناتے ٹوٹ جائیں گے ۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نےکینسر کو شکست دیدی مگر پاکستان پر 75 سالوں سے چمٹے کینسر کو شکست نہ دے سکیں۔ یااللہ پاکستان پر قابض آئین شکن غداروں کو نیست ونابود کردے۔ آمین 🤲🏼
میں نے ویڈیو کہیں بھی پوسٹ نہیں کی یہ ویڈیو لیک آوٹ کیسے ھو گئ میرے بنائ ویڈیوز ویوز عوام لے رہی
😂
میں نے کزن کو سینڈ کی تھی یا تو یہ آئ ڈی اسکی ھے یا پھر آھو کچھ کچھ شک ھو رہا ھے آج پوچھتا ھوں باتوں باتوں میں
بھائ صاب کیا ہم مری جائیں گھومنے
یہاں مری سے مراد #مر ہی جائیں لیا سمجھا اور پڑھا جائے
ڈرائیونگ اتی ھے گھڑ سواری پہ دسترس ھے پٹھے وڈھ لیتا ھوں ٹریکٹر وغیرہ بھی چلا لیتا ھوں
سانوں کوی سلام دے کے راضی نہیں ایتھے فرش صاف تے پیار شادیاں
چلو چلو مری چلو