Hafiz Ullah (@h_afiz8) 's Twitter Profile
Hafiz Ullah

@h_afiz8

Silent People Have A Loudest Mind #PTI Twitter.com/search/from:@H…
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰

ID: 1247459709092855812

calendar_today07-04-2020 09:42:39

93,93K Tweet

47,47K Followers

51,51K Following

Haider Majeed (@advhaidermajeed) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمدللہ ۲ سال جبرمسلسل ، تشدد ، برداشت کرنے کے بعد میں واپس آ گیا ہو ، انشاءاللہ عمران خان کو رہا کروا کے دم لینگے ۔ پاکستان زندآباد عمران خان زندآباد

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کو 5 اگست کے بعد، 14 اگست کو بھی ملک بھر میں نکلنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ حالیہ احتجاجی تحریک کے نتیجے میں ہوئی

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ نے ذاتی فائدے کیلئے من گھڑت کہانی گھڑی: ڈی جی اۤئی ایس پی اۤر

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

ایسا ہی ہوتا ہے، جب ایک صحافی کے ذریعے مارکیٹ میں خبر پھینکی جائے اور اس کا ردعمل الٹا پڑ جائے 😂 صحافی صاحب کو استعمال ہونے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا۔

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ کو پیکا ایکٹ کے تحت اٹھایا جائے گا یا یہ ایکٹ مطیع اللہ جان، عمران ریاض، اسد طور، صدیق جان، حسنین وغیرہ لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے؟

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان، اس کا خاندان اور اس کے ورکرز ہنس کر اور فخر سے ہر ظلم برداشت کر رہے ہیں اور خود کو خدا سمجھنے والوں کی صرف ایک خواہش ہے کہ یہ ہم سے معافی ہی مانگ لیں۔۔۔

عمران خان، اس کا خاندان اور اس کے ورکرز ہنس کر اور فخر سے ہر ظلم برداشت کر رہے ہیں

اور خود کو خدا سمجھنے والوں کی صرف ایک خواہش ہے کہ یہ ہم سے معافی ہی مانگ لیں۔۔۔
ماہ نور ملک (@mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

مل گئی وہ ویڈیو جس میں مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمن کی جماعت نے مل کر سپریم کورٹ پر حملہ کیا

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

میں نے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا مداخیل پولنگ اسٹیشن پر میرے ووٹ 𝟎 تھے شہزادہ گستاسپ کے ووٹ تھے 𝟔𝟔𝟏 جبکہ نواز شریف نے وہاں سے لیے پورے 𝟓 ووٹ 🤣🤣 کیپٹن صفدر شرمندہ ہو گیا 🤣 حالات مُچ خراب نے 🤣

Hafiz Arshad Iqbal (@hafiz570) 's Twitter Profile Photo

آج ایک لسٹ پروموشن کی لگ چکی ہے اپنےسب سے محبوب فالورز یا دوست کا ہنڈل یہاں کمنٹ سکشن میں منشن کریں تا کہ ان کی بھی پروموشن کریں جلدی کریں اور 50 کے قریب روزانہ اپنے فالورز بڑھائیں شکریہ Hafiz Arshad Iqbal حافظ ارشد اقبال Abdul Hafeez Hafiz Ullah Hafiz Sajjad Maulana Atta ul Haq Darvish Maulana Sami Ullah JUI 

آج ایک لسٹ پروموشن کی لگ چکی ہے اپنےسب سے محبوب فالورز یا دوست کا ہنڈل یہاں کمنٹ سکشن میں منشن کریں تا کہ ان کی بھی پروموشن کریں
جلدی کریں اور 50 کے قریب روزانہ اپنے فالورز بڑھائیں شکریہ
Hafiz Arshad Iqbal
حافظ ارشد اقبال
Abdul Hafeez
Hafiz Ullah
Hafiz Sajjad
Maulana Atta ul Haq Darvish
Maulana Sami Ullah JUI 
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

وزیر آباد: سیلاب میں پھنسا خاندان چار روز بعد پانی سے نکلنے میں کامیاب، حیرت ہے کہ چار دن تک کوئی امدادی ادارہ ان تک کیوں نہ پہنچا؟ jang.com.pk/news/1505557

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر نبیہہ پارک ویو سوسائٹی کا پول کھول رہی ہے کہ کس طرح علیم خان عوام سے دو نمبری کر رہا ہے جو کہتا ہے کوئی سیلاب نہیں آیا

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

یہ بے غیرت کون ہے؟ اگر یہ کوئی فوجی ہے تو محکمہ اس پر معافی مانگے پختون قوم پرامن لوگ ہیں، لیکن ان کی دشمنی زمانے بھر میں مشہور ہے۔ جرنیلو! اپنے ان کتوں کو پتہ ڈال کے رکھو

یہ بے غیرت کون ہے؟
اگر یہ کوئی فوجی ہے تو محکمہ اس پر معافی مانگے
پختون قوم پرامن لوگ ہیں، لیکن ان کی دشمنی زمانے بھر میں مشہور ہے۔
جرنیلو! اپنے ان کتوں کو پتہ ڈال کے رکھو
Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی اور مسلم لیگ ن کے صوبائی آرگنائزر سمیع اللہ برکی کی مبینہ ٹیلیفونک گفتگو لیک

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"میں اس واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، یہ کوئی طریقہ نہیں ہے جوتے پھینکنے کا یا سیاہی پھینکنے کا۔۔ یہ اخلاقیات کے خلاف ہے"- عمران خان کی نوازشریف پر جوتے اور خواجہ آصف پر سیاہی پھینکے جانے کی شدید مذمت.