HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile
HABIB ULLAH

@habibhabib2500

الحمد للہ علیٰ کل حال
اللہ کی رضا میرا مقصد، سنت رسول ﷺ میری راہ
محبت صحابہؓ و اہل بیتؓ ایمان کی پہچان
🌹المعاویہ ٹویٹر ٹیم🌹

ID: 1865257787137183744

calendar_today07-12-2024 04:52:01

1,1K Tweet

34 Followers

49 Following

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کی شکست کے بعد خطے کی طاقت پاکستان کی طرف جھک گئی، اسلامی دنیا میں واہ واہ ہو رہی تھی، لیکن طاقت کا توازن تو بیلنس کرنا ہوتا ہے نا! سو ایران کو ہیرو بنا دیا گیا، ایٹمی پروگرام پر مذاکرات نہیں، جذباتی ہمدردی میں سب کچھ نکلوایا گیا! شطرنج کی چال تھی، اور خوب کھیلی گئی✌️

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کو حملہ کرنے کے لیے سپیس انڈیا نے دی جاسوسی نیٹ ورک انڈیا نے دئیے لیکن حملہ قطر پر

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 36پیسے فی لیٹر اضافہ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 10روپے 39پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ، پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 79پیسے فی لیٹر مقرر،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 272روپے 98پیسے ہوگئی، حکومت نے فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیاجس کے بعدنئی قیمتوں کا اطلاق ہوگیا ہے*

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ سنہ 4ہجری میں پیدا ہوے تین شعبان کو درمیان کی ساری عمر اصحاب رسول اللہ اور انکی اولاد میں گزاری پُرسکون زندگی سنہ ساٹھ ہجری تک صحابہ کرام نے گرم ہوا تک نہ لگنے دی لیکن جونہی جھوٹے محبان نے دعوت کے بہانے بلایا تو شہید کردیا 56سال صحابہ نے حفاظت کی

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

وسیع تر قومی ملکی مفاد میں پٹرول کی قیمت چھ روپے کے قریب اور ڈیزل بارہ روپے کی قریب بڑھا دی گئ ملک کے لیے قربانی دیجیے تاکہ ملک کے معزز وزراء اپنی تنخواہیں مزید بڑھا سکیں

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

فرقہ پرست تکفیری وہ لوگ ہیں جو اصحاب رسول پر بکواسات کرتے ہیں انکو مومن نہیں مانتے جو ان کے اس کفر دجل کو آشکار کرے وہ پکا مومن امن پسند اور اسلام پر عمل پیرا ہے

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

ہم ہروقت صحابہ کرام کی بات اس لیے ہیں کہ اصحاب رسول ہی قرآن وسنت توحید ورسالت کے گواہ ہیں اور اگر انکو مجروح کردیا گیا تو پھر پورا اسلام مجروح ہوجاے گا اس لیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا دفاع ضروری ہے

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

ہر ملزم مجرم اپنے جرم کا دفاع کرنے کے لیے مقدمہ کے گواہوں پر تنقید کرکے انکو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے دشمنان اصحاب رسول بھی یہی کررہے ہیں انکی کوشش ہے کہ کسی اسلام کے گواہ مجروح ہوجایں لیکن ان شاءاللہ ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

دینی مدارس کے زمہ ناکردہ گناہ بھی ڈالے جاتے ہیں لیکن دینی مدارس کا یہ روشن کردار خبیث طبقہ کبھی بھی بیان نہیں کرے گا

دینی مدارس کے زمہ ناکردہ گناہ بھی ڈالے جاتے ہیں لیکن دینی مدارس کا یہ روشن کردار خبیث طبقہ کبھی بھی بیان نہیں کرے گا
HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا ایک غریب بچے کو اس طرح بے دردی سے مارنا پھر ویڈیو بنا کر وائرل کرنا

HABIB ULLAH (@habibhabib2500) 's Twitter Profile Photo

المعاویہ میڈیا ٹیم سوشل میڈیا کے مجاہدین یہ وہ چہرے ہیں جو الفاظ سے نہیں عمل سے بولتے ہیں۔ دفاعِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کا محاذہمارا مشن! اگر آپ بھی حق کے قافلے کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ابہی ٹیم جوائن کریں *کیا آپ تیار ہیں؟اگر ہاں توان سے رابطہ کریں👇 Al Muavia Media Official #المعاویہ_میڈیا