Haddi (@haddi1154726) 's Twitter Profile
Haddi

@haddi1154726

ID: 1874517626527137792

calendar_today01-01-2025 18:07:03

293 Tweet

45 Followers

49 Following

AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

خوش قسمت ہیں وہ جو رات کے ہمراہ تنہا ہونے کے عالم میں اپنے آپ کو رات جتنا ہی پُر سکون، وسیع اور گہرا محسوس کرتے ہیں...

خوش قسمت ہیں وہ جو رات کے ہمراہ تنہا ہونے
کے عالم میں اپنے آپ کو رات جتنا ہی پُر سکون،
وسیع اور گہرا محسوس کرتے ہیں...
AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

وابستگی "ایسی" اور "اتنی" ہی رکھیں کہ "قابلِ برداشت" رہ سکیں۔۔۔۔ کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلدی ہیں۔۔۔!!!

وابستگی "ایسی" اور "اتنی" ہی رکھیں کہ "قابلِ برداشت" رہ سکیں۔۔۔۔
کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلدی ہیں۔۔۔!!!
AanahitaMalik (@aml495) 's Twitter Profile Photo

سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے گناہ نہ ہوتے ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے کسی کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو رب ہی جانتا ہے دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے ان کی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری محسنؔ ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے

سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
گناہ نہ ہوتے ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
کسی کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو رب ہی جانتا ہے
دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
ان کی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری محسنؔ
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

پچھلوں کا رونا رونے سے نہیں حالات آج کام کرنے سے بہتر ہونگے ! ہمیں اپنی زمہ داری پوری کرنی ہے۔۔ بہتر پاکستان کیلیے میں اپنا کام ضرور کرکے جاوں۔ "علیم خان"

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم ترین دن جب بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر 5 دھماکے۔جس کے بعد پاکستان دنیا کا واحد ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک بن گیا #یوم_تکبیر #PakistanZindabad #YoumETakbeer

Awan (@awanchk1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے ایسا جزبہ جو علیم خان میں نظر آتا ہے بہت کم لیڈر ایسا سوچتے یا کرتے #جیوعلیم_خان

Awan (@awanchk1) 's Twitter Profile Photo

جب جہاں پاکستان کا نام اۓ گا اسکی ایٹمی صلاحیت ہو یا ترقیاتی کام ہر شعبہ میں میا نواز شریف کا نام آۓ گا #یوم_تکبیر۔ #جیونوازشریف

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

جس کی خوشبو سے مہکتی ہیں ہوائیں.. کیوں نہ آج تم کو ہم وہ چائے پلائیں... صبح بخیر زندگی #ASMALIK

جس کی خوشبو سے مہکتی ہیں ہوائیں..
کیوں نہ آج تم کو ہم وہ چائے پلائیں...
صبح بخیر زندگی 
#ASMALIK
(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

اس کو کہتے ہیں کہ کسی کے ساتھ برا کیا جائے تو اپنے ساتھ اس سے زیادہ برا ہوتا ہے

اس کو کہتے ہیں کہ 
کسی کے ساتھ برا کیا جائے تو اپنے ساتھ اس سے زیادہ برا ہوتا ہے
(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

اسلامی ریاست کی باتیں کرنے والے کا منافق کردار۔۔ جس کو اسلام کی الف ب کا ہی نہیں پتہ اس کو اس ملک کا کوئی عہدہ دینا تو دور کھڑے ہونے کی جگہ بھی نہیں دینی چاہیے۔۔ #banptiforpakistan

CM (@majhi_sultan) 's Twitter Profile Photo

youtu.be/2Tg3n8NR35E?si… پاکستان کے پاس بھارتی دھشت گردی کے ثبوت موجود ھیں جو عالمی عدالت انصاف میں لیکر جاے گا ساوتھ ایشیاء سڑیجیک انسٹیوٹ کے مطابق بھارت سے 200 کلو ایٹمی مواد چوری ھوچکا ھے DG ISPR Malik Ahmad Khan (Official) Awan Sadia Khalid

Shahzad (@malikma74818) 's Twitter Profile Photo

مودی سرکار کا مکھوٹا اتار کے اصل چہرہ سامنے لانے کا بہترین وقت ہے شکریہ سعدیہ خالد آپ نے ہر برے وقت میں مین اپنی فوج اور پاکستان کا ساتھ دیا DG ISPR Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Sadia Khalid CM

(انا)اناہتا ملک (@aanahitamalik) 's Twitter Profile Photo

مبارک نام ہے تیرا مبارک عید ہو تم کو جیسے تو دیکھنا چاہے اس کی دید ہو تم کو عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ہو #ASMALIK