💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰

@hadiya94200046

میری ✨نٙظر کو بٙھائے دُنیا🌹 کا حُسن کیسے✨
😍 آنکھوں ☺میں ہے سٙمایا ❤سرکارﷺ ❤کا 💚مدینہ
🎂14 august

ID: 1151200976478621696

calendar_today16-07-2019 18:44:35

124,124K Tweet

11,11K Followers

2,2K Following

💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

مجھے جُھکا ہوا دیکھنا ہے تو سِواۓ میرے رٙب کے کوئی مٙعبود نہیں۔۔ مجھے صرف سجدے میں جھکا ہوا رب کے سامنے دیکھنا جس کے سامنے میں جُھک جاؤں؛ مجھے خاموش دیکھنا ہے بغیر غلطی کے تو سِواۓ میرے باپ کے کوئی دُوسرا مرد نہیں جس کے سامنے میں خامُوش ہوجاؤں۔۔“🌷 #ہادیہ💌🤍

مجھے جُھکا ہوا دیکھنا ہے تو سِواۓ میرے رٙب کے کوئی مٙعبود نہیں۔۔ مجھے صرف سجدے  میں جھکا ہوا  رب کے سامنے دیکھنا جس کے سامنے میں جُھک جاؤں؛
مجھے خاموش دیکھنا ہے بغیر غلطی کے تو سِواۓ میرے باپ کے کوئی دُوسرا مرد نہیں جس کے سامنے میں خامُوش ہوجاؤں۔۔“🌷
#ہادیہ💌🤍
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

اتنی اچھی اچھی پوسٹ کرنے کے باوجود مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا🙄😐 کڑی دا پتہ کرو کیہڑے پنڈدی آ، کیہڑے شہر دی آ 😁😁

اتنی اچھی اچھی پوسٹ کرنے کے باوجود مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا🙄😐

کڑی دا پتہ کرو کیہڑے پنڈدی آ، کیہڑے شہر دی آ 

😁😁
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

قابل احترام کی بات ہے یہ جو خواتین سکوٹی چلاتے ھوئے نظر اتی ھیں ان کے لئے دل سے دعا نکلتی ھے کہ یااللہ انکو اپنی امان میں رکھنا بس دور دراز سسنان جہگوں پر مت جائیں سودا یا کسی کام سے اکیلی باپ یا بھائی ساتھ لازمی لیں کر جائیں عورت جیتنی بھی بہادر ہو ہوتی ایک عورت ہی ہے

💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

یہ خاتون نما مرد نے کل پرسوں کسی اور لڑکی کے نام سے بھی اکاؤنٹ بنا کر مینشن کیا تھا 😐 یہ وہ ناجائز اولاد ہوتی جس جو اپنے سگے۔ آپ تک نام نہیں پتہ ہوتا پھر سوشل میڈیا پر آکر کسی دوسرے کی عزت کو خراب کرنے کی کوشش کرتے فیک اکاؤنٹ بناتے ہجڑے کھسرے سالے مرد بولتا اپنے آپ کو

💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

مجھے کمزور نہیں کر سکتے یہ زخم دنیا کے میں وہ شیرنی ہوں جو ہر زخم پر مزید بے رحم ہو جاتی ہوں 🥰😎❣️👉🐆💯🔥✌️ #ہادیہ

مجھے کمزور نہیں کر سکتے
یہ زخم  دنیا کے 
میں وہ شیرنی ہوں جو ہر زخم پر مزید بے رحم  ہو جاتی ہوں
🥰😎❣️👉🐆💯🔥✌️
#ہادیہ
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

#NewProfilePic مجھے کمزور نہیں کر سکتے یہ زخم دنیا کے میں وہ شیرنی ہوں جو ہر زخم پر مزید بے رحم ہو جاتی ہوں 🥰😎❣️👉🐆💯🔥✌️ #ہادیہ

#NewProfilePic

مجھے کمزور نہیں کر سکتے
یہ زخم  دنیا کے 
میں وہ شیرنی ہوں جو ہر زخم پر مزید بے رحم  ہو جاتی ہوں
🥰😎❣️👉🐆💯🔥✌️
#ہادیہ
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

فیسبک اور ٹِکــــــــــ ٹَاکــــــــــ , X پِہ ج٘ســـــم کِی نمٓائــــــــش کرنے وَالیف لاّکُھــــــوں لڑکیـــــــِاں مل کر بـــــــھی ایک پـ٘ـــــردہ کرنے والی لـــــــڑکی کے قدمــــــوں کی خاک کــــــا مقابلـــــہ بھی نہیں کر سکتــــــیں ♥️♥️ ہادیہ-رائٹس *۔۔۔🦋 🌸👑 🖤*

فیسبک اور ٹِکــــــــــ ٹَاکــــــــــ ,  X پِہ ج٘ســـــم کِی نمٓائــــــــش کرنے وَالیف لاّکُھــــــوں لڑکیـــــــِاں مل کر بـــــــھی ایک پـ٘ـــــردہ کرنے والی لـــــــڑکی کے قدمــــــوں کی خاک کــــــا مقابلـــــہ بھی نہیں کر سکتــــــیں
♥️♥️

ہادیہ-رائٹس
*۔۔۔🦋 🌸👑 🖤*
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

بات ہمیشہ تمیز سے اور اعتراض ہمیشہ دلیل سے کیجیے کیونکہ زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ہوتی ہے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ہوتے ہیں 💙🌼

بات ہمیشہ تمیز سے اور اعتراض ہمیشہ دلیل سے کیجیے کیونکہ زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ہوتی ہے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ہوتے ہیں 💙🌼
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

اے #زِندگی تُجھے _______ بِھی #ٹِیچر ڈے مُبارک تُو نے بِھی بَہُت #سَبق سِکھائے ہیں مُجھے________🙄 #HappYTeachersDay ❤️ #ہادیہ

اے #زِندگی تُجھے _______  بِھی #ٹِیچر ڈے مُبارک
تُو نے بِھی بَہُت #سَبق سِکھائے ہیں مُجھے________🙄

#HappYTeachersDay ❤️
#ہادیہ
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

مجھے ہر سزا قبول ہے صاحب بس شرط یہ ہے کہ مجھے سزا دینے والا خود بے قصور ہونا چاہئے 🥺💥⚡💔💯 #ہادیہ

مجھے ہر سزا قبول ہے صاحب 
بس شرط یہ ہے
کہ مجھے سزا دینے والا خود بے قصور ہونا چاہئے 
🥺💥⚡💔💯
#ہادیہ
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

"دوست سینے کی پسلیوں کی مانند ہیں، 😓🦋 جو اس وقت سہارا بنتے ہیں🥺💔 جب زمانے کی سختیوں سے تمہارا دل لرز جائے۔"💯

"دوست سینے کی پسلیوں کی مانند ہیں، 😓🦋
جو اس وقت سہارا بنتے ہیں🥺💔
 جب زمانے کی سختیوں سے تمہارا دل لرز جائے۔"💯
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

🦋 🕋🦋 خود کو صحیح ثابت کرنے کے لیے دلیلوں اور وضاحتوں کی لائن مت لگا دیا کریں جس نے آپ کو نہیں سمجھنا وہ نہیں سمجھے گا چاہے آپ کچھ بھی کر لیں آپ بہت اچھے ہو کر بھی ہر کسی کے لئے اچھے نہیں ہو سکتے کبھی برے بنا دیے جاتے ہیں، کبھی برے ثابت کر دیے جاتے ہیں🍂🍁 🦋 ⫷┈`

🦋 🕋🦋 

خود کو صحیح ثابت کرنے کے لیے دلیلوں اور وضاحتوں کی لائن مت لگا دیا کریں جس نے آپ کو نہیں سمجھنا وہ نہیں سمجھے گا چاہے آپ کچھ بھی کر لیں آپ بہت اچھے ہو کر بھی ہر کسی کے لئے اچھے نہیں ہو سکتے کبھی برے بنا دیے جاتے ہیں، کبھی برے ثابت کر دیے جاتے ہیں🍂🍁
🦋 ⫷┈`
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

*یک طرفہ چیز تکلیف دہ ہوتی ہے جیسے ؛💔🫠* *انتظار کرنا جب کے دوسرا مصروف ہو،* *اک فکر کریں دوسرا بےپرواہ گھومے پھرے* *ایک لِکھتا ہے اور دوسرا نَہ پڑھے!* *اور سب سے بڑھ کر... ایک محبّت کرے* *دوسرا جانتے ہوئے بھی انجان بن جائے🥀🖤"*

*یک طرفہ چیز تکلیف دہ ہوتی ہے جیسے ؛💔🫠*

*انتظار کرنا جب کے دوسرا مصروف ہو،* 
*اک فکر کریں دوسرا بےپرواہ گھومے پھرے*
*ایک لِکھتا ہے اور دوسرا نَہ پڑھے!*

*اور سب سے بڑھ کر... ایک محبّت کرے* 
*دوسرا جانتے ہوئے بھی انجان بن جائے🥀🖤"*
💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتی ہوں میں تمہیں بتاؤں کہ مجھے درد ہوتا ہے اتنا درد کے دل کرتا ہے کہ اپنی کن پٹیوں پر انگلیاں رکھ کر اتنی زور سے دباؤں کہ وہاں سے خون کا اخراج ہو شاید اس خون میں وہ تمام باتیں وہ تمام سوچیں بھی بہہ جائیں۔ جو میرے ذہن کو اذیت کے نشتر چبھو تی ہیں

اگر آپ اپنے ارد گرد موجود ہر شخص کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں، تو غلطی کریں، ٹوٹ جائیں اور گر پڑیں اور پھر تماشا دیکھیں .......!! #ہادیہ

اگر آپ اپنے ارد گرد موجود ہر شخص کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں، تو غلطی کریں، ٹوٹ جائیں اور گر پڑیں اور پھر تماشا 
دیکھیں .......!!
#ہادیہ