HafeezkhanNiazi🇵🇰🇸🇦 (@hafezsays) 's Twitter Profile
HafeezkhanNiazi🇵🇰🇸🇦

@hafezsays

Na Ham SharEef Howe Hain

Our Na He Kisi Ko BadmAsh Hony Dengy

ID: 1042501835083468800

linkhttps://insaf.pk/ calendar_today19-09-2018 19:53:01

87,87K Tweet

13,13K Followers

13,13K Following

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

میر علی وزیرِ ستان میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے ورثاء اِس شدید گرمی میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں پوری قوم کو اِن کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے یہ ظلم اور بربریت مزید برداشت نہیں کی جا سکتی

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید کا ڈرون حملوں کے خلاف امن مارچ کمیٹی اور عوام سے خیالات کا اظہار

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

کوئ آفریدی کو بتاۓ کہ یہ بچے بھی پاکستانی حدود میں آتے ہیں، ان کے لیے کب میدان میں اترو گے ؟ کوئ مذمت ہی کر دو ❤️‍🩹۔۔

کوئ آفریدی کو بتاۓ کہ یہ بچے بھی پاکستانی حدود میں آتے ہیں، 
ان کے لیے کب میدان میں اترو گے ؟
کوئ مذمت ہی کر دو ❤️‍🩹۔۔
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

جہاں قانون پر رشوت اور تعلقات کو فوقیت دی جائے، وہاں قانون مرجاتا ہے۔ #رہائی_تک_مزاحمت

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

آخر ایسی کیا مجبوری ہے ان محبِ وطنوں کی جو ان بچوں کی شہادت پے اک لفظ بھی نہیں بول سکے ؟ کیا یہ بچے پاکستانی نہیں؟ ❤️‍🩹 #DroneAttack

آخر ایسی کیا مجبوری ہے ان محبِ وطنوں کی جو ان بچوں کی شہادت پے اک لفظ بھی نہیں بول سکے ؟

کیا یہ بچے پاکستانی نہیں؟ ❤️‍🩹
#DroneAttack
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر اڈیالہ جیل میں پڑا بوڑھا ہو رہا ہے اور یہاں پر کوئی لیڈر موجود نہیں ہے اگر ہم لاہور سے اتنی سخت جیل کاٹ کر بچے مروا کر اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں تو یہ لیڈرز کہاں ہیں ۔ میاں عباد فاروق

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آپ یہاں آ گئے؟ علیمہ خان بلکل آ گیا یہاں آپ کے پاس، میاں عباد اللہ آپ کو ہمت دے، علیمہ خان نہیں میں یہاں دیکھ رہا ہوں لیڈرشپ کیوں نہیں آئی، میاں عباد ہمیں فرق نہیں پڑتا کوئی آئے نا آئے، علیمہ خان

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

ناجائز اور ظالم رجیم پنجاب کو بچا رہی تھی لیکن سرپرائز سندھ والوں نے دے دیا۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"یہ میری ذاتی مفاد کی جنگ نہیں، کوئی اپنے مفادات کیلئے اپنی جان خطرے میں نہیں ڈالتا۔ میں یہ جنگ پاکستانی قوم کے حقوق کیلئے لڑ رہا ہوں۔" کپتان عمران خان

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

اِن بہادروں کو ڈی چوک میں شہید کیا گیا, کرسی بچانے کی خاطر, ان جوانوں کو قاتلوں کے سامنے اکیلا چھوڑ دیا گیا۔

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے کل والے پیغام میں سب سے زیادہ خوشی اس بات پر ہوئی: ”میری بہنوں نے مجھے قاسم اور سلیمان کے پہلے انٹرویو کے مندرجات اور انٹرویو کی پاکستانی عوام کی جانب سے بےحد پذیرائی اور پسندیدگی کے بارے میں بتایا جسے سن کر بہت خوشی ہوئی “

عمران خان کے کل والے پیغام میں سب سے زیادہ خوشی اس بات پر ہوئی:

”میری بہنوں نے مجھے قاسم اور سلیمان کے پہلے انٹرویو کے مندرجات اور انٹرویو کی پاکستانی عوام کی جانب سے بےحد پذیرائی اور پسندیدگی کے بارے میں بتایا جسے سن کر بہت خوشی ہوئی “
Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

Breaking 🚨 A bus carrying children from APS School Khuzdar was targeted by a VBIED in Balochistan. At least 5 children reported dead, several injured and shifted to CMH.

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

🚨 خضدار، بلوچستان میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس میں سوار 5 بچے شہید اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ 💔 #BalochistanIsBleeding

804💚❤ سلطان معظم ❤💚804 (@sultan_moazzam1) 's Twitter Profile Photo

میں نے بھی آج محلے کے بچوں کو گولیاں ٹافیاں دے کر کہا مجھے مارشل مارشل کہو 🤣🤣🤣🤣