حافظ ارشد اقبال (@hafiz_570) 's Twitter Profile
حافظ ارشد اقبال

@hafiz_570

💯 فالو بیک گارنٹی

جینا مرنا اللہ کے دین کی سربلندی کے لئے ہر وقت حاضر
@hafiz570

ID: 1475775347761115138

calendar_today28-12-2021 10:27:50

5,5K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

سیف العادل احرار (@saifuladilahrar) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز. روس نے امارت اسلامیہ افغانستان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا.

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨یہ بندہ حلالی پٹھان ھے ، 🚨126 دن کے دھرنوں میں پیدا ہونے والے بچے بھی آج میاں محمد نواز شریف پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں، تو یوتھیو بتاتا چلوں جب تم انڈے سے بھی نہیں نکلے تھے تب 1980 میں پاکستان کی سرزمین پر پہلی مرسڈیز گاڑی رجسٹر کروانے والا کوئی اور نہیں نواز شریف ہی تھا ۔۔

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨علی امین کی گیدڑ بھبکیوں کے جواب میں مولانا میدان میں آ گئے ۔ علی امین ایک چور ھے ، جو صوبے کو بربادی کے دہانے پر لے کر آ گیا۔ اب صوبے کو علی امین نامی بیماری سے پاک کرنا ھے ۔۔

حافظ ارشد اقبال (@hafiz_570) 's Twitter Profile Photo

جمعہ کے مبارک دن میں آقائے دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھئیے۔

حافظ ارشد اقبال (@hafiz_570) 's Twitter Profile Photo

یار کوئی بتائیں میں فالو کرتا ہوں تو آگے سے کہتا ہے آپ فالو یا فالو بیک نہیں دے سکتے کیوں یہ کیا ہو گیا ہے میرے اکاؤنٹ کو

یار کوئی بتائیں میں فالو کرتا ہوں تو آگے سے کہتا ہے آپ فالو یا فالو بیک نہیں دے سکتے کیوں یہ کیا ہو گیا ہے میرے اکاؤنٹ کو