Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile
Haider Ali

@haidera52078958

Content Creator
Storyteller at heart. Sharing tales woven from everyday moments, emotions, and imagination.
Here, words breathe and stories live. 🖋️

ID: 1910316702836867072

calendar_today10-04-2025 13:00:42

147 Tweet

210 Followers

9 Following

Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile Photo

بڑے ہی عجیب رشتوں میں الجھی ہے زندگی نہ کچھ پوچھ سکتے ہیں نہ کچھ کہہ سکتے ہیں میس یو

Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile Photo

عجیب محبت تھی اس کو مجھ سے اسے کسی اور کا بھی ہونا تھا اور میرا بھی رہنا تھا روگ عشق

Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile Photo

تیری مسکراہٹ سے ٹھیک ہو جاتی ہے طبیعت میری زرا بتاؤ نہ تم عشق کرتے ہو یا علاج روگ عشق

Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile Photo

بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے کچھ جزبے میرے نقل مکانی میں مرے ہیں قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile Photo

تُجھے زندگی کا شعور تھا، تیرا کیا بنا؟ تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، تیرا کیا بنا؟ نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے۔ مَیں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، تیرا کیا بنا؟ مُجھے عِلم تھا کہ شِکست میرا نصیب ہے.. تُو امیدوار تھا جیت کا، تیرا کیا بنا؟ مَیں مقابلے میں شریک تھا فقط اس لئے..

Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile Photo

رکھئیے ذرا سنبھال کر نشتر حروف کے اپنا جگر تو آپ کے لہجے سے کٹ گیا میں ہی گراں تھا آپ کو، میں ہی تھا ناگوار لیجئیے، یہ سنگِ راہ بھی رستے سے ہٹ گیا

Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile Photo

ضبط کرتا ہوں تو ہر زخم 'لہو' دیتا ہے آہ کرتا ہوں تو اندیشہ رسوائ ہے! دیکھتا ہوں تو ہزاروں میرے اپنے ہیں مگر سوچتا ہوں تو وہی عالمِ تنہائ ہے!

Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile Photo

تم پارسا ہو مجھ سے گریزاں رہو کہ میں ۔ بھٹکا ہوا خیال ہوں بھٹکا نہ دُوں تمہیں

Haider Ali (@haidera52078958) 's Twitter Profile Photo

ظرف کو وسیع کر لیا جو ساتھ چلتا رہا اسکو چلنے دیا جو رک گیا اسے چلنے کہ نہ کہا شکوے شکایتیں کم کر دیں جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیا جس نے دامن چھڑایا اسے ﷲ حافظ کہہ دیا وجہیں پوچھنا چھوڑ دیں جھکنا چھوڑ دیا امیدیں لگانا چھوڑ دیا خواہشیں مختصر کر دیں اور اس طرح میں نے زندگی کو

ظرف کو وسیع کر لیا
جو ساتھ چلتا رہا اسکو چلنے دیا
جو رک گیا اسے چلنے کہ نہ کہا
شکوے شکایتیں کم کر دیں
جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیا
جس نے دامن چھڑایا اسے ﷲ حافظ کہہ دیا
وجہیں پوچھنا چھوڑ دیں جھکنا چھوڑ دیا
امیدیں لگانا چھوڑ دیا 
خواہشیں مختصر کر دیں
اور اس طرح میں نے زندگی کو