Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile
Haider

@haiderk0774

*ایسی روح کو کبھی تکلیف نہ دو...جو اپنے درد کو اپنے رب کے سوا کسی سے بیان نہ کر سکے...!!

ID: 1673412174528630784

calendar_today26-06-2023 19:26:14

192,192K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

رسم الفت سے ہے مقصود وفا ہو کہ نہ ہو زخم دل اور ہو خون بستہ شفا ہو کہ نہ ہو ہم جفاکار وفا ہیں ہمیں مطلوب نہیں حاصل زلف سیاہ کار سزا ہو کہ نہ ہو رکھ لیا تھوڑا سا امکان تمنا نے بھرم دست شرمندہ رہے چاہے یارو عطا ہو کہ نہ ہو حیدر خان ✍️ #اردو_زبان

رسم الفت سے ہے مقصود وفا ہو کہ نہ ہو 
زخم دل اور ہو خون بستہ شفا ہو کہ نہ ہو 

ہم جفاکار وفا ہیں ہمیں مطلوب نہیں 
حاصل زلف سیاہ کار سزا ہو کہ نہ ہو 

رکھ لیا تھوڑا سا امکان تمنا نے بھرم 
دست شرمندہ رہے چاہے یارو عطا ہو کہ نہ ہو

حیدر خان ✍️ 
#اردو_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

عالمِ کــــــرب ہــــــے آباد ہمارے اندر پُر سکوں ہم نظر آتے ہیں بظاہر کتنے حیدر خان #اردو_زبان

عالمِ  کــــــرب  ہــــــے آباد ہمارے اندر
پُر سکوں ہم نظر آتے ہیں بظاہر کتنے

حیدر خان 
#اردو_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

میری زباں پہ شکوۂ اہل ستم نہیں مجھ کو جگا دیا یہی احسان کم نہیں یا رب ہجوم درد کو دے اور وسعتیں دامن تو کیا ابھی مری آنکھیں بھی نم نہیں شکوہ تو ایک چھیڑ ہے لیکن حقیقتاً تیرا ستم بھی تیری عنایت سے کم نہیں #اردو_زبان

میری زباں پہ شکوۂ اہل ستم نہیں 
مجھ کو جگا دیا یہی احسان کم نہیں 

یا رب ہجوم درد کو دے اور وسعتیں 
دامن تو کیا ابھی مری آنکھیں بھی نم نہیں 

شکوہ تو ایک چھیڑ ہے لیکن حقیقتاً 
تیرا ستم بھی تیری عنایت سے کم نہیں

#اردو_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

آج بستی میں ہر اِک شخص ہے آئینہ بَدست ہر کوئی خود سے مُلاقات پہ حیراں نِکلا #اردو_زبان

آج بستی میں ہر اِک شخص ہے آئینہ بَدست
ہر کوئی خود سے مُلاقات پہ حیراں نِکلا

#اردو_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ہمیشہ خوش اور مطمئن رہیں *"سخت کلامی اور دل آزاری"* آگ کا وہ شعلہ ھے جو ھمیشہ کے لیے داغ چھوڑ جاتا ھے۔ دُنیا میں بہترین رشتہ وہ ھے جو ناراضگی کے بعد چھوٹی سی مسکراھٹ سے دوبارہ جُڑ جائے۔ اللہ پاک ہم سب کو خُوش رکھے امین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم ورحمتہ وبرکاتہ 
صبح بخیر زندگی 
ہمیشہ خوش اور مطمئن رہیں 
*"سخت کلامی  اور  دل آزاری"* 
آگ کا وہ شعلہ ھے جو ھمیشہ کے لیے داغ چھوڑ جاتا ھے۔ دُنیا میں بہترین رشتہ وہ ھے جو ناراضگی کے بعد چھوٹی سی مسکراھٹ سے دوبارہ جُڑ جائے۔ 
اللہ پاک ہم سب کو خُوش رکھے امین
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

ستم کہیئے، کرم کہیئے، وفا کہیئے، جفا کہیئے عجب اُن کی ادائیں ہیں، جو کہیئے بھی تو کیا کہیئے تمہارے مُنھ سے جو نکلے، ہمیں تسلیم ہے سب کچھ جزاکَ ﷲ، عفاکَ ﷲ، بُرا کہیئے،چاہے بھلا کہیئے حیدر خان ✍️ دن بخیر #قومی_زبان

ستم کہیئے، کرم کہیئے، وفا کہیئے، جفا کہیئے
عجب اُن کی ادائیں ہیں، جو کہیئے بھی تو کیا کہیئے
تمہارے مُنھ سے جو نکلے، ہمیں تسلیم ہے سب کچھ
جزاکَ ﷲ، عفاکَ ﷲ، بُرا کہیئے،چاہے بھلا کہیئے

حیدر خان ✍️ 
دن بخیر 
#قومی_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت خوبصورت ہوجاتی ہے جب آپ صرف ایک شخص کے ساتھ ھمیشہ مخلص ہوتے ہیں حیدر خان ✍️ #قومی_زبان

زندگی بہت خوبصورت ہوجاتی ہے جب آپ صرف ایک شخص کے ساتھ ھمیشہ مخلص ہوتے ہیں

حیدر خان ✍️ 
#قومی_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

محبت ایک بہت پاک جذبہ ہےاسے وقت گزاری مت بنائیں-کسی کے جذبات سے مت کھیلیں-کسی کو پا لینا محبت نہیں ہوتی-کوئی آپ کو قبول نہیں کر رہا تو اسے انا کا مسئلہ مت بنائیں،اپنی زد میں اسے برباد مت کریں- معذرت خواہ 🙏

محبت ایک بہت پاک جذبہ ہےاسے وقت گزاری مت بنائیں-کسی کے جذبات سے مت کھیلیں-کسی کو پا لینا محبت نہیں ہوتی-کوئی آپ کو قبول نہیں کر رہا تو اسے انا کا مسئلہ مت بنائیں،اپنی زد میں اسے برباد مت کریں- 
معذرت خواہ 🙏
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

رکھیے گا ہم سے ربط میں اس بات کا لحاظ تکلیف کم سے کم ہو یارو اگر چھوڑنا پڑے حیدر خان ✍️ شام بخیر #قومی_زبان

رکھیے گا ہم سے ربط میں اس بات کا لحاظ
تکلیف کم سے کم ہو یارو اگر چھوڑنا پڑے

حیدر خان ✍️ 
شام بخیر 
#قومی_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

اس نے کہا____ سب حسن پر مرتے ہیں میں نے کہا______ جب ڈھل جاے تب آنا.. حیدر خان ✍️ #اردو_زبان

اس نے کہا____ سب حسن پر مرتے ہیں
                      میں نے کہا______ جب ڈھل جاے تب آنا..

حیدر خان ✍️ 
#اردو_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

نہ لحاظ کر نہ خیال رکھ نہ سوال پڑھ نہ جواب سن میری یاد اپنے گمان سے تیرے بس میں نہیں تو نکال دے حیدر خان ✍️ #اردو_زبان

نہ لحاظ کر 
نہ خیال رکھ
نہ سوال پڑھ 
نہ جواب سن
میری یاد اپنے گمان سے
تیرے بس میں نہیں تو نکال دے

حیدر خان ✍️ 
#اردو_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

عورت موتیا کا پھول ہے ۔ یہ پورا گھر مہکا سکتی ہے مگر ۔۔۔۔۔ محبت کی اسکی عزت کی سینچ اولین شرط ہے حیدر خان ✍️ #اردو_زبان

عورت موتیا کا پھول ہے ۔ یہ پورا گھر مہکا سکتی ہے
 مگر ۔۔۔۔۔ محبت کی اسکی عزت کی 
سینچ اولین شرط ہے

حیدر خان ✍️ 
#اردو_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

دیکھ اگر غور سے تو سب کمال تیرے ہیں میرے دل پہ لکھے سب سوال تیرے ہیں کیسے یقیں دلاؤں تجھ کو ـــــــ اے جاناں اس دل میں ــــــــ سبھی خیال تیرے ہیں حیدر خان ✍️ #اردو_زبان

دیکھ اگر غور سے تو سب کمال تیرے ہیں
میرے  دل پہ لکھے  سب سوال تیرے ہیں

کیسے یقیں دلاؤں تجھ کو ـــــــ اے جاناں
اس دل میں ــــــــ  سبھی خیال تیرے ہیں

حیدر خان ✍️ 
#اردو_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

پہلے تو خیال آئے کہ برباد ہو سب کچھ پِھر دِل یہ پُکارے کہ نہیں کچھ بھی نہیں ہو وہ حُسن مِری آنکھوں نے دیکھا ہے کہ واللّہ تُم لوگ ہو جتنے بھی حَسیں, کچھ بھی نہیں ہو حیدر خان ✍️ #اردو_زبان

پہلے تو خیال آئے کہ برباد ہو سب کچھ
  پِھر دِل یہ پُکارے کہ نہیں کچھ بھی نہیں ہو 

  وہ حُسن مِری آنکھوں نے دیکھا ہے کہ واللّہ
  تُم لوگ ہو جتنے بھی حَسیں, کچھ بھی نہیں ہو 

حیدر خان ✍️ 
#اردو_زبان
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *پرخلوص دعاؤں.* چاھتوں کی بارش اورخوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی "صبح مبارک" ہو. *رب ذوالجلال* آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ شان اور عزت عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بھی بالاتر هو. *⚘ آمیـــــن یاربــُـــ 🤲

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر  
*پرخلوص دعاؤں.*
چاھتوں کی بارش اورخوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو 
آج کی "صبح مبارک" ہو.
*رب ذوالجلال*  آپ کو دنیا  اور آخرت میں وه مرتبہ شان اور عزت 
عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بھی بالاتر هو.

*⚘ آمیـــــن یاربــُـــ 🤲