Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile
Syed Mazhar Ali Shah

@haideryam_

#Leo , Dai Hard Follower @MaryamNSharif , Pro Democrat's

TicToc: tiktok.com/@haideryam_
Instagram: @Haideryam5
Thread: @haideryam5

ID: 868664184

linkhttps://www.facebook.com/Haideryam5 calendar_today08-10-2012 20:52:52

41,41K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پہلا نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ بنانے جا رہے ہیں، اس سال اسپتالوں کا آغاز ہو جائے گا،پاکستان میں جو سپیشلیٹیز نہیں ہیں، وہ سب سپیشلائزڈ ہسپتال بن رہے ہیں #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

جو کہتے پھرتے تھے !! پاکستان کی باری تو - - - ان سے کہو پاکستان ایک جوہری ریاست ہے اور یہ جو بموں کی تعداد یہ اندازہ ہے اصل نہی ہے جس دن ہماری باری آئی اس کے بعد کسی کی باری بچے گی نہیں اور یہ مبالغہ نہی حقیقت ہے دنیا مفت میں ہمارے ناز نخرے نہی اٹھاتی #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد

جو کہتے پھرتے تھے !!
پاکستان کی باری تو - - -
ان سے کہو پاکستان ایک جوہری ریاست ہے اور یہ جو بموں کی تعداد یہ اندازہ ہے اصل نہی ہے
جس دن ہماری باری آئی اس کے بعد کسی کی باری بچے گی نہیں
اور یہ مبالغہ نہی حقیقت ہے
دنیا مفت میں ہمارے ناز نخرے نہی اٹھاتی
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں جیسا بہادر کوئی نہیں حالیہ جنگوں میں اسرائ یلیوں ، بھارتیوں،ایرانیوں کو جان بچاتے اور ملک چھوڑتے دیکھا آفرین ہے پاکستانی بہادر قوم پر جو نہ ملک چھوڑا، نہ شیلٹرز میں پناہ لی ، اپنی نگرانی میں میزائل داغے ، بچے قریب بیٹھ کر انجوائے کرتے رہے #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد

پاکستانیوں جیسا بہادر کوئی نہیں
حالیہ جنگوں میں اسرائ یلیوں ، بھارتیوں،ایرانیوں کو جان بچاتے اور ملک چھوڑتے دیکھا

آفرین ہے پاکستانی بہادر قوم پر جو نہ ملک چھوڑا، نہ شیلٹرز میں پناہ لی ، اپنی نگرانی میں میزائل داغے ، بچے قریب بیٹھ کر انجوائے کرتے رہے
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

ناظرین خواجہ آصف نےگزشتہ رات جس رضاشاہ پہلوی کے بچےکو اندر واڑ کر کنڈی لگائی تھی تھرسڈے ٹائمز نےہلکی آنچ پر روسٹ کرکے رکھ دیا ہے #KhawajaMuhammadAsif , "Offense Minister" of the Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰 thursdaytimes.com /2025/06/17 Khawaja M. Asif Attaullah Tarar

ناظرین خواجہ آصف نےگزشتہ رات جس رضاشاہ پہلوی کے بچےکو اندر واڑ کر کنڈی لگائی تھی تھرسڈے ٹائمز نےہلکی آنچ پر روسٹ کرکے رکھ دیا ہے
#KhawajaMuhammadAsif , "Offense Minister" of the Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰
thursdaytimes.com
/2025/06/17
Khawaja M. Asif
Attaullah Tarar
Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

جیو چین خوش کر دیا فرعون کے سامنے پہلی بار چین بولا ہے پھر لوگ کہتے ہیں چین ڈرتا ہے لڑتا نہیں #IsraelTerroristState

جیو چین
خوش کر دیا
فرعون کے سامنے پہلی بار چین بولا ہے
پھر لوگ کہتے ہیں چین ڈرتا ہے لڑتا نہیں
#IsraelTerroristState
Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے #BanIsraeliProxyPTI

ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریکِ جرم  نہ  ہوتے  تو  مخبری  کرتے
#BanIsraeliProxyPTI
Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

بنیان مرصوص/ معرکہ حق سے لیکر تا حال محمد اسحاق ڈار صاحب نے صف اول میں مثبت ، تعمیری ، حبل الوطنی سے سرشار روول ادا کیا خارجہ محاذ پر بروقت اقدامات سے پاکستان کو ہر میدان میں عزت دلائی

بنیان مرصوص/ معرکہ حق سے لیکر تا حال
محمد اسحاق ڈار صاحب نے صف اول میں مثبت ، تعمیری ، حبل الوطنی سے سرشار روول ادا کیا
خارجہ محاذ پر بروقت اقدامات سے پاکستان کو ہر میدان میں عزت دلائی
Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

آج تک کسی بھی فرد واحد نے الزام نہیں لگایا نہ دیکھا !!! کہ محترمہ فاطمہ جناح صاحبہ عربوں / اربوں کے ساتھ کھیلتی رہی ہیں

آج تک کسی بھی فرد واحد نے الزام نہیں لگایا نہ دیکھا !!!
کہ محترمہ فاطمہ جناح صاحبہ عربوں / اربوں کے ساتھ کھیلتی رہی ہیں
Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

یہ بجٹ اس مسلسل پیش رفت کا تسلسل ہے جو پنجاب کے ہر طبقے کو بہتر زندگی دینے کیلئے جاری ہے۔تعلیم میں جدت،صحت میں رسائی، زراعت میں مدد، انفرااسٹرکچر میں وسعت یہ سب ایک مربوط وژن Nawaz Sharif کا نتیجہ ہے جسے وزیراعلیٰ مریم نواز حقیقت میں ڈھال رہی ہیں #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

یہ بجٹ اس مسلسل پیش رفت کا تسلسل ہے جو پنجاب کے ہر طبقے کو بہتر زندگی دینے کیلئے جاری ہے۔تعلیم میں جدت،صحت میں رسائی، زراعت میں مدد، انفرااسٹرکچر میں وسعت
یہ سب ایک مربوط وژن Nawaz Sharif کا نتیجہ ہے جسے وزیراعلیٰ مریم نواز حقیقت میں ڈھال رہی ہیں
#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Azhar Javaid (@azharjavaiduk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 نیوز آف دی سینچری ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس مدعو کیا،دو گھنٹے طویل ملاقات ہوئی،پاکستان کے لیے ترقی کے راستے کھلنے جارہے،پاکستان کو نئے سفر کا آغاز مبارک ہو، اظہرجاویدAzaad Urdu DG ISPR

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

یہ فیز 2 نہیں، وہ یقین ہے جو عوام نے مریم نواز پر کیا تھااور وہ پورا ہو رہا ہے

یہ فیز 2 نہیں، وہ یقین ہے جو عوام نے مریم نواز پر کیا تھااور وہ پورا ہو رہا ہے
PMLn International (Official) (@pmlnintl) 's Twitter Profile Photo

محترم شیخ اعجاز احمد صاحب سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد کو #سالگرہ_کی_مبارک_پیش_کرتے_ہیں #شیخ_سعید_احمد #پاکستان_مسلم_لیگ_ن_سعودی_عرب #HBD #فیصل_آباد Sheikh Saeed Ahmed Sheikh Ijaz Ahmed

محترم شیخ اعجاز احمد صاحب
سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد
کو
#سالگرہ_کی_مبارک_پیش_کرتے_ہیں #شیخ_سعید_احمد
#پاکستان_مسلم_لیگ_ن_سعودی_عرب  #HBD #فیصل_آباد
Sheikh Saeed Ahmed Sheikh Ijaz Ahmed
Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں تاریخی بجٹ چوہدری احسان الحق باجوہ ایم این اے : این اے 162 چشتیاں #SuperCMSuperBudget #PunjabsHistoricalBudget Maryam Nawaz Sharif Ehsan Ul Haq Bajwa Azma Zahid Bokhari

Syed Mazhar Ali Shah (@haideryam_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہا ہے، اب تو امریکہ بھی کہہ رہا ہے، I LOVE PAKISTAN #AsimMunir

پاکستان بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہا ہے،
اب تو امریکہ بھی کہہ رہا ہے،
I LOVE PAKISTAN
#AsimMunir