Hajialyas aa939@Gmai (@hajialyasaa939) 's Twitter Profile
Hajialyas aa939@Gmai

@hajialyasaa939

Hajialyas ماشاالله عاشقانه رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم آپ ماشاالله خیر و خریت سه هو الله پاک راضی هو

ID: 887385915286532096

calendar_today18-07-2017 18:57:43

7,7K Tweet

168 Followers

0 Following

~A a ش i 💘🔥 (@dimple1queen) 's Twitter Profile Photo

حسنت جمیع خصالہ​ وہی حق دگر ، وہی حق نما ‛ رخِ مصطفٰی ہے وہ آئینہ ‛ کہ خدائے پاک نے خود کہا ‛ ​صلو علیہ وآلہ​ وسلّم

~A a ش i 💘🔥 (@dimple1queen) 's Twitter Profile Photo

شبِ الخیر مع سلام کیا یہ کم ہیں کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب ﷺ کا امتئ کر دیا @SaniaRanai

شبِ الخیر مع سلام
کیا یہ کم ہیں کہ میرے خدا نے مجھے 
اپنے محبوب ﷺ کا امتئ کر دیا
@SaniaRanai
Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

زندگی اور موت کا ایک پل کا بھروسہ نہیں جو ہمارے ساتھ ہمارے قریب ہوتے انکا وقت آتا وہ ہم سے ایک پل میں دور ہوکے اپنے خالق حقیقی سے جا ملتے ہیں پھر بھی ہم موت کو بھول جاتے نہ پھر ڈر نہ خوف خدا اللہ پاک ہم سے راضی رہےاورآخرت میں سرخرو رہیں دنیااور آخرت دونوں میں بھلائی عطا کرے آمین

❤﷽Sania💲﷽ (@sania_nelson) 's Twitter Profile Photo

یارب جو بھی دوست محفل میں جلوہگر ہوئے جو نہیں آسکے سب کی مشکلیں اسان فرما اور تمام دوستوں مجھ سمیت حضورﷺکی سچی محبت اور زیارت رسولﷺ نصیب ہو امین کسی کا دل دکھا ہو تو پلیز معاف کیجیے گا امین یارب العلمین شب خیر

یارب جو بھی دوست محفل میں جلوہگر

ہوئے جو نہیں آسکے سب کی مشکلیں اسان فرما 

اور تمام دوستوں مجھ سمیت حضورﷺکی سچی محبت اور زیارت رسولﷺ نصیب ہو امین کسی کا دل دکھا ہو تو پلیز معاف کیجیے گا 

امین یارب العلمین شب خیر
Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک زاہد سر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور انکے لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرماۓ آمین....

❤﷽Sania💲﷽ (@sania_nelson) 's Twitter Profile Photo

بات سنیں ۔۔ بیٹا ماں کی انگلی پکڑ کر چلنا سیکھتا ہے ماں انکھوں میں سرما لگاتی نہلاتی ہے پھر بیٹا بڑا ہوکر ماں کی کیا خدمت کرتا ہے ماں بھوڑی ہوگئ اس کو برامدے میں رکھ دیں ماں کی عظمت کملی والے نے اپنی کملی بچھاکر بتا دیا ایسے کی جاتی ہے خدمت شب خیر

بات سنیں ۔۔

بیٹا ماں کی انگلی پکڑ کر چلنا سیکھتا ہے

ماں انکھوں میں سرما لگاتی نہلاتی ہے

پھر بیٹا بڑا ہوکر ماں کی کیا خدمت کرتا ہے

ماں بھوڑی ہوگئ اس کو برامدے میں رکھ دیں 
ماں کی عظمت کملی والے نے اپنی کملی 

بچھاکر بتا دیا ایسے کی جاتی ہے خدمت

شب خیر