
HAleem Khan
@haleemk90802593
💖Be Positive 💖 Be with 💖ALLAH 💖
ID: 1626467142806773763
http://insaaf.pk 17-02-2023 06:23:09
17,17K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following










یہ قاضی فائز عیسی کے خلاف رانا ثنا اللہ کا اعترافی بیان ہے کہ قاضی فائز عیسی نے عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف دشمنی پر مبنی فیصلے دیے ہیں۔ احمد فرہاد Ahmad Farhad #RanaSanaUllah #QaziFaezIsa siasat.pk/threads/924570






اسٹیبلشمنٹ کے پیغام رساؤں کے اپنے بیانات آپس میں نہیں ملتے۔ ایک آ کے کہتا ہے کہ عمران خان معافی مانگنے، پیر پکڑنے کو تیار ہیں۔ دوسرا کہتا ہے کہ عمران خان کی سختی اور جارحانہ پن اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کی وجہ سے ان پر کوئی رحم نہیں کیا جا رہا۔ ثمینہ پاشا Samina Pasha





مریم نواز کی مقبولیت سے عمران خان کی شہرت کو واضح ڈینٹ پڑا ہے۔ عمار مسعود Ammar Masood #MaryamNawaz #imrankhanPTI siasat.pk/threads/924579


“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔ ۹ مئی درحقیقت