Halima (@halimas01) 's Twitter Profile
Halima

@halimas01

Mathematician by Education.
My leader is only Nawaz Sharif 💚.
I never support abuse and anarchy.
Backup account is @HalimaSO1 .

ID: 1016782254062915585

calendar_today10-07-2018 20:32:35

21,21K Tweet

7,7K Followers

150 Following

Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

Congratulations 🇵🇰 This is not just a success، It is a message: Under the statesmanlike diplomacy of Foreign Minister Ishaq Dar 🫡 Pakistan stands dignified, dynamic and confidently present on the global stage. #OICinATransformingWorld #OIC2025

Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

امریکہ ایران پر حملہ کرنے کا سوچ رہا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ #NobelForTrump2025

Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

🚨 امریکہ نے ایران کی تین ایٹمی تنصیبات پر اور ہماری ڈپلومیٹک موو پر حملہ کر دیا ہے

Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

حملے ہوئے ہیں اور ان میں تابکاری مواد موجود تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ خوش قسمتی سے تابکاری پھیلاؤ بیرونی ماحول میں نہیں ہوا۔ تاہم جنگ کی صورتحال، ایٹمی سازوسامان کی نوعیت، اور ممکنہ مستقبل کے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے، مقامی، علاقائی اور عالمی سطح پر نگرانی ضروری ہے۔

Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

اس کے بعد نوبل امن ایوارڈ کے لیے نامزد ٹرمپ آخر میں لکھتا ہے 👇🏻 "Now is the time for peace" 😡

اس کے بعد نوبل امن ایوارڈ کے لیے نامزد ٹرمپ  آخر میں لکھتا ہے 👇🏻

"Now is the time for peace"
😡
Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کرتا ہے 👇🏻

پاکستان ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کرتا ہے
👇🏻
Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

خواجہ Khawaja Saad Rafique صاحب کی دولتی والی بات تو پوری بھی ہو گئی 👏🏻 لیکن ان کو یہ بھی بتانا چاہیے تھا کہ دولتی چارہ کھانے سے پہلے مارے گا یا بعد میں🤣

خواجہ <a href="/KhSaad_Rafique/">Khawaja Saad Rafique</a>  صاحب کی دولتی والی بات تو پوری بھی ہو گئی 👏🏻 لیکن ان کو یہ بھی بتانا چاہیے تھا کہ دولتی چارہ کھانے سے پہلے مارے گا یا بعد میں🤣
Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

مجھے تو ابھی تک یہ ہی نہیں کنفرم کہ لنچ پہ کیا باتیں ہوئیں کسی کو پتا ہے تو پلیز بتائے تاکہ صورتحال کچھ واضح ہو۔

Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، اس مشکل وقت میں پاکستان اپنے برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں خطاب

Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل، انڈیا، اور امریکہ جب چاہیں جہاں چاہیں حملہ کر دیتے ہیں اقوامِ متحدہ، عالمی قوانین، اور انسانیت سب خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ کیا بین الاقوامی ضابطے صرف کتابوں میں رہ گئے؟ جب پانی، فضا، اور زمین پر ظلم ہو تو خطرہ صرف ایک ملک کو نہیں، پوری دنیا کو ہوتا ہے۔ #StopWarOnIran