Hammad Ahmed Bhatti (@hammadahmedbha3) 's Twitter Profile
Hammad Ahmed Bhatti

@hammadahmedbha3

A doctor by profession. Fond of reading, writing, poetry, interested in studying sufism and travelling.

ID: 1380869880874999810

calendar_today10-04-2021 13:07:10

56 Tweet

64 Followers

39 Following

Hammad Ahmed Bhatti (@hammadahmedbha3) 's Twitter Profile Photo

میں پھول بیچتا ہوں کانٹوں کے دیس میں میری حماد تو نفرت سے جنگ ہے حماد احمد بھٹی بزم اردو

میں پھول بیچتا ہوں کانٹوں کے دیس میں 
میری  حماد     تو  نفرت   سے    جنگ    ہے
حماد احمد بھٹی
<a href="/urdu_bazm/">بزم اردو</a>
Hammad Ahmed Bhatti (@hammadahmedbha3) 's Twitter Profile Photo

بہت آرام سے سوتے ہیں جن کی مائیں ہوتی ہیں وہ تو ہر حال میں ہنستے ہیں جنکی مائیں ہوتی ہیں بزم اردو

بہت آرام سے سوتے ہیں جن کی مائیں ہوتی ہیں 
وہ تو ہر حال میں ہنستے ہیں جنکی مائیں ہوتی ہیں 
<a href="/urdu_bazm/">بزم اردو</a>
Hammad Ahmed Bhatti (@hammadahmedbha3) 's Twitter Profile Photo

خوشیوں کی ہر سو نوید ہے آئی مسرتوں بھری عید ہے اس بار بھی دوریوں میں حماد زندگی کی چھپی کلید ہے عید مبارک حماد احمد بھٹی بزم اردو

خوشیوں کی ہر سو نوید ہے 
آئی مسرتوں بھری عید ہے 
اس بار بھی دوریوں میں حماد
زندگی کی چھپی کلید ہے 
عید مبارک 
حماد احمد بھٹی 
<a href="/urdu_bazm/">بزم اردو</a>
Hammad Ahmed Bhatti (@hammadahmedbha3) 's Twitter Profile Photo

میری ذات سے انکاری ہے دل میرا پگلے دل کو کچھ سمجھائیے مرشد جی جیت کے یہ تو سب کچھ اپنا بھول گیا اس کو ہار کا درس پڑھائیے مرشد جی اپنا آ پ حمادگنوا بیٹھا ہےمرشد جی خود سے اس کو ملوائیے مرشد جی حماد احمد بھٹی بزم اردو #اردو

Hammad Ahmed Bhatti (@hammadahmedbha3) 's Twitter Profile Photo

حمد سب ہے تیرا کرم سب ہے تیری عطا تم ہو والی میرے،ہو تمہی آ سرا جو نہ ہوتی عنایت نہ رہتا بھرم ورنہ میں اک تھا بندہء پر خطا بزم اردو #اردو