Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile
Hammad Saleem

@hammad_chodry

میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے۰۰

ID: 1761752380465369088

linkhttps://www.tiktok.com/@mobile_choudhary25?_t=8mzuEpJmuMC&_r=1 calendar_today25-02-2024 13:58:18

8,8K Tweet

8,8K Followers

9,9K Following

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

مجھ پر پابندیاں بہت بڑھا دی گئی ہیں، مجھے 22 گھنٹے سیل میں قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے عمران خان

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

ورکرز اور عوام نہ صرف موبیلائزڈ ہیں بلکہ خان کی رہائی کیخاطر پرُامن احتجاج کے اپنے آئینی حق کو استعمال کرنے کیلۓ پُرعزم بھی ہیں۔لوگ اب خان کی اس ناجائز و ناحق قید سے رہائی چاہتے ہیں۔

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ نہیں ٹوٹا ،پہلے وہ چھوٹا ہیرو تھا تو اب بڑا ہیرو بن چکا ہے نجم سیٹھی!

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب, زرتاج گُل ٫حامد رضا ؛شبلی فراز کو دس دس سال کی سزا واہ رے انصاف!

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز عمران خان کے بیٹے قسم اور سلیمان پاکستان آنے کے لیے تیار ' ویزا کے لئے پاکستانی ہائی کمیشن لندن سے رابطہ کر لیا علیما خانم

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ایک تنہا اور معمر خاتون کو جس قانون کے تحت بھی گرفتار کیا گیا اس گرفتاری سے قانون کی بالا دستی قائم نہیں ہو گی صرف خوف کی بالادستی قائم ہو گی خوف کی بالادستی معاشرے کو منافق بنا دیتی ہے

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

میاں شہزاد فاروق درجنوں کارکنوں کے ساتھ گرفتار ہوگۓ ہیں - لاہور کی تمام آمد و رفت بند کرنے کے لئیے پورا لاہور پانچ بجے بابو صابو انٹر چینج اور ٹھوکر چوک کو بند کریں گے- کسی صورت میں ہار نہیں مانیں گے-

Hammad Saleem (@hammad_chodry) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اڈیالہ جانے سے روک دیا

Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

آج کے ان حالات میں پاکستان تحریکِ انصاف کا جھنڈا بلند رکھنا بھی سچ، اصول اور آزادی کی راہ میں کسی جہاد سے کم نہیں۔ اٹک ❤️