تن تنہا مرد مجاہد نے نتھ ڈالی ہوئی ہے فرعون کو
اللہ پاک حفاظت فرمائے
57 مسلم ممالک نے ہاتھوں میں چوڑیاں پہن رکھی ہے لیکن صرف ایک مرد کا بچا ایران لڑ رہا ہیں
#الضربة_الامريكية
#Iran
اگر عمران خان نے امریکہ کو Absolutely not نا کہا ہوتا تو آج ایرانی میزائل پاکستان پر بھی برس رہے ہوتے اور ہم بھی حالت جنگ میں ہوتے
شکریہ عمران خان شکریہ🔥
آیت اللہ خامنہ ای ۔۔ وہ واحد مردِ مجاہد جو تنہا پوری ظلم پرست دنیا پر بھاری ہے، نہ جھکا، نہ ڈرا، نہ رکا… میدان خالی نہ چھوڑا، اور للکار ایسی کہ فرعونوں کے تخت لرز گئے اس بہادر انسان کو سلام 🫡
RTEUrduIran News Daily Commentary @iran
ایرانی مسلح افواج کا بیان:
"ایران کی باوقار اور ثابت قدم قوم!
اسلامی جمہوریہ ایران کی پرامن جوہری تنصیبات پر امریکا کے مجرمانہ اور کھلے فوجی حملے، اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کے بعد، سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) نے مقدس کوڈ "یا ابا
اسلام آباد: انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے شہر کے دل میں عمران خان کے حق میں ریلی
ریلی کی قیادت مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی کے کی-
غالبا" وقت آ چکا ہے کہ پورے پاکستان میں اب نامعلوم ویگو ڈالے والوں کا عوامی احتساب کیا جائے اور شہر شہر انہیں عبرت کا نشان بنایا جائے۔
ہمت کرو پاکستانیو، یقین کرو ان سے زیادہ بزدل اور کوئی نہیں