Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile
Harmeet Singh

@harmeetsinghpk

Pakistan 1st Sikh Anchor & Journalist - MD at @SapiumDigital - Affliated with @SuchNewsUr, worked with Public News, Khyber TV, ATV, Radio Pakistan & A Plus

ID: 838591443321106434

calendar_today06-03-2017 03:25:55

5,5K Tweet

54,54K Followers

214 Following

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

جنگ کے دوران میرے ساتھ مکمل رپورٹنگ کرنے والے میرے دوست رضی طاہر Razi Tahir کو فالو کریں۔ ہمیں پہلے اسرائیل نے Ban کیا اب بھارت نے بھی کردیا ہے۔۔۔ کوئی گل نہیں۔۔۔ ہمارے سچ کا سفر جاری رہے گا۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹ سید سبطین اختر جنہوں نے دشمن کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا

کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹ سید سبطین اختر جنہوں نے دشمن کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

پشتو ڈراموں کی معروف اداکارہ سیمی خان کی فتح جنگ کے قریب سڑک حادثے میں جان بحق ہونے کی اطلاع دل کو دہلا دینے والی ہے۔ ان کی بیٹی کے زخمی ہونے کی خبر بھی بہت تکلیف دہ ہے، اللہ انہیں جلد صحت یاب کرے۔ اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

عمران ریاض خان کی پاکستان واپسی کی خواہش، بہانے کی تلاش؟ عمران خان کی رہائی یقینی؟ بھارت کا غرور خاک؛ سینیئر صحافی و تجزیہ کار عمران ریاض خان سے خصوصی گفتگو youtu.be/qnZeAQPwmEI

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

میں دنیا سے سرخرو جاؤں گا، میں نے اللہ کی مخلوق کی بھلائی اور ظلم کے خلاف جدوجہد کی، ہار اور جیت میرے رب کے ہاتھ میں ہے، وہ جتا دے گا تو اس کا شکر، نہیں جتائے گا تو اس امید سے اس دنیا سے جاوں گا کہ میرے بچے جیت جائیں گے۔ عمران ریاض خان Imran Khan

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

بھارتی میڈیا، جس کا کام سچ دکھانا تھا، وہ جھوٹ بیچ رہا ہے۔ صرف ٹی آر پی، شہرت اور تھوڑے سے پیسوں کے لیے یہ صحافی نفرت کے بیج بو رہے ہیں۔ہندو ہو یا مسلمان، سکھ ہو یا مسیح سب ایک ملک کے باسی ہیں، لیکن ان صحافیوں نے قوم کو توڑنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔کبھی جذبات بھڑکائے جاتے ہیں،

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف کے جنازے میں سیاسی و عسکری اعلی قیادت کیوں نہیں شریک ہوئی؟

سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف کے جنازے میں سیاسی و عسکری اعلی قیادت کیوں نہیں شریک ہوئی؟
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے کی اجازت نہیں؟ اتحاد کو پاش پاش کرنے پھر ریاستی ادارے متحرک؟

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر علیم خان کی پارک ویو سٹی اسلام آباد میں پرامن احتجاج کرنے والے رہائشیوں پر انتظامیہ کے غنڈوں کا بہیمانہ تشدد قابلِ مذمت ہے۔ علیم خان اور سوسائٹی منیجمنٹ فوری وضاحت دیں! 1 لاکھ فی مرلہ ظالمانہ چارجز اور قبضہ کے لیے تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ Abdul Aleem Khan Islamabad Police

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

جنگ تماشہ نہیں، ایک اندوہناک حقیقت ہے۔ اس میں صرف سپاہی نہیں مرتے، بلکہ ماں کی گودیں اُجڑتی ہیں، بچوں کے چہروں سے مسکراہٹیں چھن جاتی ہیں، اور کتنے ہی لوگ فاقوں سے نڈھال ہو جاتے ہیں زرا دیکھیے اس خاتون کو ، جس کے چہرے پر دکھ اور آنکھوں میں ایک نہ ختم ہونے والی اذیت چھپی ہے، اُس

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

رفال طیارے ’گرائے جانے‘ سے متعلق سوال پر بھارتی ایئر مارشل کا جواب: ’نقصانات لڑائی کا حصہ ہیں‘ گودی میڈیا اب مزہ آیا کہ نہیں ؟