Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile
Hashir Khan Durrani

@hashirkdurrani

Political Activist | Sec IT, PTI | Sec Information, IYW | Coordinator PMC, Lahore

ID: 46545329

linkhttps://www.instagram.com/hashirkhandurrani/ calendar_today12-06-2009 01:28:25

1,1K Tweet

12,12K Followers

4,4K Following

Rana Mudassar Umer (@mudassarumer4) 's Twitter Profile Photo

I appeared in ATC for 46 people produced before court. Anti Terrorism Court judge turn down police request for physical remand and sent to judicial lock up on judicial remand . I'll file bail petitions of all 46 tomorrow Insha Allah.

Rana Mudassar Umer (@mudassarumer4) 's Twitter Profile Photo

میری درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار ڈاکٹر یاسمین راشد اور پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا عدالت نے نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا عدالت نے پی ٹی آئی خواتین ورکرز کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا جسٹس صفدر سلیم شاہد نے فیصلہ جاری کیا

میری درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار ڈاکٹر یاسمین راشد اور پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

عدالت نے نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

عدالت نے پی ٹی آئی خواتین ورکرز کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا

جسٹس صفدر سلیم شاہد نے فیصلہ جاری کیا
Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

Its 4th day and my elder brother is still in illegal custody of Namaloom afraad. My 73 years old father was released after 3 days. He is a college professor and father of 4 children. His only crime is his blood relation with me. Human Rights Watch Amnesty International

Its 4th day and my elder brother is still in illegal custody of Namaloom afraad. 

My 73 years old father was released after 3 days.

He is a college professor and father of 4 children. His only crime is his blood relation with me. <a href="/hrw/">Human Rights Watch</a> <a href="/amnesty/">Amnesty International</a>
Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile Photo

پرُامن احتجاج شروع ہونے سے پہلے شر پسند عناصر تحریک انصاف کے احتجاج میں گھس گئے جن کا کام اشتعال پھیلانا تھا۔ شروع سے پرُامن احتجاج کے حامی ہیں۔ پورے احتجاج میں کسی جگہ توڑ پھوڑ کی اور نہ اسکا حصہ بنا لیکن ان کا ایجنڈاتحریک انصاف کو شر پسند عناصر قرار دینا ہے۔

Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile Photo

میری ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں شر پسند عناصر کی مخالفت بھی کر رہا ہوں لیکن پھر بھی سارا دن میڈیا پر شر پسند عناصر بنا کر مجھے دیکھایا جا رہا ہے۔ جو کہ نہایت افسوس ناک ہے۔ تقریباً بارہ سال سے آج تک ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی۔ آئین اور قانون کی بلادستی پر یقین رکھتے ہیں۔

Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب، میں نے کور کمانڈر لاہور کے گھر سے پاکستان کا پرچم اتار کر پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرایا اور اس گھر کے اندر سے انقلاب کی نوید سنائی، اب خدا کیلئے ہمارا بھی سوچیں۔ پولیس ہمارے گھر پر ریڈ کر رہی ہے، میں اور میرے ساتھی چھپے ہوے ہیں۔ مجھے اب ڈر لگ رہا ہے کہیں پکڑا نہ جاؤں

Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile Photo

میں اگر پکڑا گیا تو اس کے زمہ دار ڈاکٹر یاسمین راشد، ملک اسلم اقبال، محمودرالرشید، شیخ امتیاز، زبیر نیازی، مہر شرافت، علی عباس، عمر سرفراز چیمہ ہونگے۔ ان کے اکسانے پر ہی میں نے اور میرے ساتھی انصافیوں نے لبرٹی چوک سے کینٹ جا کر کور کمانڈر کے گھر پر حملہ کیا۔پارٹی انکا احتساب کرے

Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile Photo

میں الحمداللہ بلکل محفوظ ہوں۔ میری پوسٹ سے کچھ لوگوں کو غلط فہمی ہوئی، خان صاحب کیلیے جان بھی قربان۔ مگر خان صاحب کو اصل حقائق بھی معلوم ہونے چائہیں۔

Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب میرے بھاگنے کے بعد میرے گھر والوں کا خیال رکھنے کے لیے کسی کو بول دیں۔ آپکے اقتدار کےلیے ہی میں نے یہ سب کچھ کیااور اپنا مستقبل، اپنے والدین کا سکون آپ پر قربان کر ڈالا۔ میں چار دنوں سے سو ہی نہیں پایا،گھرسے فرار ہونے کے بعداور والدین علیحدہ مجھے گالیاں دے رہے ہونگے

Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile Photo

میں خان صاحب کی محبت اور انکی تقاریر سے متاثر ہو کر وہ کر چکا ہوں جو شاید مجھے نہیں کرنا چاہئیے تھا۔جو آج کہتے ہیں کہ کوئی بات نہیں حوصلہ کرو یا جو میرے اوپر اعتماد نہیں کر رہے کہ شائد میں پکڑا جا چکا ہوں یا اب سیاسی فائدہ کے لیے کہتے ہیں کہ مکر جاؤ،میں پوچھتا ہوں کیسے کر لیتے ہو

Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile Photo

بدقسمتی سے خان صاحب کو نہ تو حقائق کوئی بتاتا ہے اور نہ ہی وہ سچ بولنے والوں کو اپنے قریب آنے دیتے ہیں۔ ہم کارکن پارٹی کے لئے محض توپ کے گولے کی طرح ہیں جس سے توپچی محض اپنے دشمنوں کو مارتا ہے۔ پارٹی نے میری اس مصیبت میں کسی کو میرے خاندان کے پاس مدد یا دلجوئی کے لیے نہیں بھیجا۔

Hashir Khan Durrani (@hashirkdurrani) 's Twitter Profile Photo

میری دوستوں کو نصیحت ہے کہ اپنا اور اپنے خاندان کا سوچو۔ جس پارٹی اور اسکے لیڈروں کے لئے اپنے مستقبل کو داوّ پر لگاتے ہو انکا مقصد محض اپنے لئے اقتدار کا حصول ہے۔ الٹا جب آپ کوئی کام کرتے ہیں اور وہ کام بگڑ جائے تو پارٹی یہ کہے گی کہ اپ اسکے ورکر ہی نہیں۔ دل خون کے آنسو روتا ہے۔