I Am Creation🇵🇸 🦋 (@hassan5i7) 's Twitter Profile
I Am Creation🇵🇸 🦋

@hassan5i7

Only Wish ! I would be there 🇵🇸
At least I would die with honor

ID: 1744352430383386624

calendar_today08-01-2024 13:37:21

16,16K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

توبہ استغفرُللہ مولانا طاہر اشرفی کی کرتوت سنیے یہ تمام دین فروش، اصل اسرائیلی ایجنٹ ہی تو اسلام کے اصل دشمن ہیں۔۔۔

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

ایک سابق چیف جسٹس نے درخواست دی کہ میں نے گھر میں سولر لگوا لیا ہے لہذا مجھے دو ہزار یونٹ بجلی کے پیسے ایڈجسٹ کرائیں اور بیٹے کے گھر کے لیے دو ہزار یونٹ فری دیں ! عدیل سرفراز ۔

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

معدنیات صوبائی دائرہ اختیار کا معاملہ ہے، وفاق کا نہیں. پھر یہ معدنیات سے متعلق بل کیوں لائے جا رہے ہیں؟ یہ دراصل ہمارے وسائل پر قبضہ جمانے کی کوشش ہے. ہم اپنے وسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور نہ ہی ایسے کسی بل کو تسلیم کریں گے. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کو سپورٹ کرنے والوں نے مریم کو اپنے تعاون کئ اس حد تک یقین دہانی کرا دی ہے کہ اب مریم نواز کے ایم پی ایز پرائیویٹ لوگوں کو اسمبلی میں بلا کر اپوزیشن پر حملے کروا رہے ہیں مریم نواز کو سپورٹ کرنے والے ملک میں خانہ جنگی کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں

احسنی صاحب (@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

صحافی عبد صباح کے مطابق، کل صرف 3 طیاروں نے غزہ پر 25 ٹن امداد گرائی، جو ایک ٹرک سے بھی کم ہے، حالانکہ ایک ٹرک 40 ٹن لے جاتا ہے۔ شدید قحط میں غزہ کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے روزانہ کم از کم 600 ٹرک درکار ہیں۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

جب وادی تیراہ کے باسیوں کو باہر زبح کیا جا رہا تھا تب اسکول کے اندر بچوں کی یہ حالت تھی

Eye on Palestine (@eyeonpalestine) 's Twitter Profile Photo

A powerful moment as a family in Gaza celebrates their father’s return home carrying a sack of flour — a scene that captures the depth of the crisis, where flour alone brings tears of joy amid siege and famine.

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلباء پر پولیس کا تشدد انتہائی قابل مذمت ہے اور ھوسٹلز کے حوالے سے مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ھونے کے باجود طلباء کی گرفتاریاں یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس کا فاشسٹ رویہ ظاہر کررہی ہے اور انکا مقصد غالباً طلباء کے مستقبل تباہ کرنا ہے

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا 70 فیصد بجٹ مس مینجمنٹ کی نظر ہو جاتا ہے جس کی ایک یہ مثال ہے!!

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں فوجی آپریشن شروع ہو گیا۔ نوٹ:- خیبرپختونخوا حکومت اس آپریشن کی حمایتی نہیں ہے

Ambreen🇵🇰💕 (@mlk25466) 's Twitter Profile Photo

کٹ تو گیا ہے کیسے کٹا یہ نہ پو چھئیے یارو سفر حیات کا آسان تو نہ تھا۔۔۔ 😢😢😢

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھوک پیاس ہتھیاروں سے مارنے والے اس دنیا میں انسانی حقوق کے ٹھیکیدار ہیں

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

بھئی واہ۔ DC اسلام آباد کیا خوبصورت بات بتا رہے ہیں کہ، "گدھے کا گوشت سستا بلکل نہیں ہوتا۔ گدھے کے گوشت کی قیمت گاۓ کے گوشت کے برابر ہوتی ہے" یعنی عوام کو خوش ہونا چاہئے کہ بےشک کھوتا بریانی کھلائی گئی ہے لیکن "مہنگے گدھے" کی کھلائی گئی ہے۔ 😂😂🙈

Azhar Uddin (@azharuddinsays) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد قائد اعظم یونیورسٹی سے گلگت بلتستان کے طلباء کو سول کپڑوں میں ملبوس افراد اغوا کر کے لے جا رہے ہے۔ اب تک 70 سے زیادہ طلباء کو گرفتار کیا جا چکا ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایک اور معصوم بچی کے ساتھ دن دہاڑے ایک جانور کی درندگی، اس ویڈیو کو وائرل کریں تاکہ اس جانور کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اس حیوانیت پر سب آواز اٹھائیں 💔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایک کمشنر کو ڈھائی کروڑ کی گاڑی، مفت بجلی، گھر، اور پولیس اہلکاروں کا پروٹوکول صرف اس لیے دیا جاتا ہے کہ ریڑھی بانوں نے ملک لوٹ لیا۔💔