The Prophet ﷺ said:
“Free the captives, feed the hungry, and visit the sick.”
(Musnad Ahmad, Hadith 23408)
Dr. Aafia is oppressed.
She is our sister in Islam.
Helping her is not optional — it’s Fard.
سوات حادثہ محض قدرتی آفت نہیں
یہ ہمارے نظام کی ناکامی کا کڑا ثبوت ہے
نہ بروقت الرٹ جاری ہوا
نہ کوئی محفوظ انخلاء کا بندوبست کیا گیا
نہ ہی انفراسٹرکچر موسمی شدت کا سامنا کر سکا
ایسی کوتاہی جرم کے زمرے میں آتی ہے
امیر تحریک لبیک خیبر پختون خواہ
ڈاکٹر شفیق امینی صاحب
تحریک لبیک پاکستان کا اپناایک مشاورتی نظام ہے
اس مشاورتی نظام سےبرآمد ہونےوالےفیصلے ضروری نہیں کہ سب کےلیےاطمینان بخش ہوں
سب کے لیے اطمینان بخش یہ بات ہونی چاہیے کہ فیصلہ ایک مشاورتی نظام سےبرآمد ہوا ہے
بہرحال فیصلےبھی ہوتےرہتےنظرثانیاں بھی ہوجاتی ہیں
آپ اپناکام اخلاص سےکرتےرہیں
سوات المناک واقعہ، قیمتی جانوں کا ضیاع خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے بروقت ریسکیو کرنے سے قیمتیں جانوں کو بچایا جاسکتا تھا یہ ایک مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کرواکر غفلت برتنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
نعیم چھٹہ صاحب کو معطل کیا گیا ہے ڈویژن گوجرانولہ کی جانب سے اب اس چیز کو لے کر بات مرکز تک جائے گی آگئے جو مرکز فیصلہ کرے
تمام احباب سے گزارش ہے معطل اور برطرف میں پہلے فرق کر لیں پھر ہر جگہ لفظ برطرف لکھیں
جب کے نوٹیفکیشن میں واضح لفظ معطل لکھا ہے اگر چھٹہ صاحب کے خلاف نظم و
ٹی ایل پی کی کوششیں رنگ لے آئیں — رکشہ یونین کی بھوک ہڑتال ختم، کمشنر کراچی کا مسائل حل کرنے کا وعدہ‼️
کراچی (رپورٹ) —
ٹی ایل پی کراچی کے امیر مفتی قاسم فخری اور عارف سلطان پور والا رابطہ سیکرٹری ٹی ایل پی کراچی نے رکشہ یونین کے صدر عمران بھائی اور دیگر نمائندگان کے ہمراہ
لبیک 🔻
مرکز محمد نعیم چٹھہ صاحب کی معطلی پر تحقیق کرے گا اگر محمد نعیم چٹھہ صاحب نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی نا کی ہوئی تو مرکز انکو بحال کر دے گا ان شاءاللہ
ہم سب مرکز تحریک لبیک پاکستان کے تابع ہیں ، نعیم چٹھہ صاحب بغیر عہدے کے بھی اچھا کام کر سکتے ہیں الحمدللہ