Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile
Health Department Punjab

@healthpunjabgov

Official account of Department of Primary and Secondary Healthcare, and Specialised Healthcare and Medical Education, Govt of Punjab

ID: 1052847213867544578

linkhttps://health.punjab.gov.pk/ calendar_today18-10-2018 09:01:51

2,2K Tweet

99,99K Followers

48 Following

Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے جنوبی پنجاب کی عوام کو نئے نشترانسٹی ٹیوٹ آف آفتھلمولوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسزبنانے کی خوشخبری سنادی۔ اجلاس کے دوران زیرتعمیرڈی ایچ کیوہسپتال ملتان میں نشترانسٹی ٹیوٹ آف آفتھلمولوجی اینڈ الائیڈویژن سائنسزکے قیام کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے جنوبی پنجاب کی عوام کو نئے نشترانسٹی ٹیوٹ آف آفتھلمولوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسزبنانے کی خوشخبری سنادی۔

 اجلاس کے دوران زیرتعمیرڈی ایچ کیوہسپتال ملتان میں نشترانسٹی ٹیوٹ آف آفتھلمولوجی اینڈ الائیڈویژن سائنسزکے قیام کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدبہاول وکٹوریہ ہسپتال کی نئی ایمرجنسی کا جائزہ لینے پہنچ گئیں۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیااور تسلی بخش انتظامات پر انتظامیہ کو سراہا۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدبہاول وکٹوریہ ہسپتال کی نئی ایمرجنسی کا جائزہ لینے پہنچ گئیں۔

ڈاکٹریاسمین راشدنے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیااور تسلی بخش انتظامات پر انتظامیہ کو سراہا۔
Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹریاسمین راشدکازیرتعمیر نشترٹوہسپتال ملتان کی سائٹ کا تفصیلی دورہ کیااور جاری پیش رفت بارے اجلاس کی صدارت کی۔ زیرتعمیرنشترٹوہسپتال ملتان کو عوام کیلئے اکتوبرمیں کھول دیاجائے گا۔ ملتان کی عوام کو50سال بعد نشترٹوکی شکل میں ایک جنرل ہسپتال نصیب ہوگا۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اہم اجلاس منعقد۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اہم اجلاس منعقد۔
Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدچکوال کے نیلہ دلھہ میں بنیادی مرکز صحت سے دیہی صحت مرکزمیں اپ گریڈ ہونے والے ہسپتال پہنچ گئیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے دیہی مرکزصحت کا تفصیلی دورہ کرکے طبی سہولیات کاجائزہ لیا۔

Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مئیوہسپتال میں 40بستروں پر مشتمل چلڈرن ایمرجنسی روم کا افتتاح کردیا۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے چلڈرن ایمرجنسی روم میں استقبالیہ کاؤنٹر،ٹرائی ایج،فاسٹ ٹریک اوپی ڈی بلاک، کادورہ کرکے طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اہم اجلاس منعقد۔ اجلاس میں گنگارام ہسپتال میں زیرتعمیرمدراینڈچائلڈ بلاک کی سٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اہم اجلاس منعقد۔

اجلاس میں گنگارام ہسپتال میں زیرتعمیرمدراینڈچائلڈ بلاک کی سٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔
Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

ب تک 48 ہزار ملازمتیں دے چکے 25 ہزار ایڈورٹائز ہوچکی ہیں انشاء اللہ زیر تعمیر 90 فیصد ہسپتال اگلے سال مکمل ہوجائیں گے۔انشا اللہ ان نئے ہسپتالوں کے بننے کے بعد 25 ہزار مزید نوکریاں آجائیں گی۔

Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کے دفترمیں اہم اجلاس منعقد۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران اٹک اور میاں والی میں زیرتعمیر مدراینڈچائلڈ ہسپتالوں پرجاری پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کے دفترمیں اہم اجلاس منعقد۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران اٹک اور میاں والی میں زیرتعمیر مدراینڈچائلڈ ہسپتالوں پرجاری پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا
Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران سرکاری ہسپتالوں میں فرائض سرانجام دینے والی نرسوں کی تربیت اورنرسنگ کالجزکی استدکاربڑھانے کے حوالہ سے اقدامات کاجائزہ لیا۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد۔

 ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران سرکاری ہسپتالوں میں فرائض سرانجام دینے والی نرسوں کی تربیت اورنرسنگ کالجزکی استدکاربڑھانے کے حوالہ سے اقدامات کاجائزہ لیا۔
Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشداچانک گنگارام ہسپتال میں زیر تعمیرمدراینڈچائلڈ بلاک پہنچ گئیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے زیرتعمیرمدراینڈچائلڈ بلاک میں جاری پیش رفت کاجائزہ لیا۔

Health Department Punjab (@healthpunjabgov) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے متعلقہ تمام افسران کو زیرتعمیرمدراینڈچائلڈ بلاک کو مقررہ وقت پر ہر صورت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ٭صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے زیرتعمیرمدراینڈ چائلڈ بلاک کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا۔