میں چاہتی ہُوں کہ😇
جب میں کسی غلط انسان پر بھروسہ کرنے لگوں🥺۔۔۔
تو اچانک کہیں سے "فہد مصطفیٰ" آ جائے💁🏻♀️
اور چیخ کر کہے🙋🏻♀️۔۔۔
میں کہتا ہُوں "سوچ لو"🤪😁
" ایک آدمی جو اپنی بیوی کو روزانہ کھانا پکاتے اور کپڑے دھوتے دیکھتا ہے۔ اور وہ اس کی مدد کے لیے دوسری بیوی نہیں لاتا، وہ بے رحم ہے۔
🙈🙈🙈🙈🙈
#zaib_____________
کل کچھ لوگ رشتہ دیکھنے آئے 🤭🤭🤭
انہوں نے اپنے منڈے کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے🤔🙄🙄
میں نے بھی کہہ دیا 🤷🤷
میرا ذاتی امپورٹ ایکسپورٹ کا کام ھے 😒😒
گھر والے حیران پریشان میری طرف دیکھ رھے تھے 😳😳
منڈے کی ،مما کس چیز کا امپورٹ ایکسپورٹ کا کام
کرتی ھوں 👀👀👀
💞تم ساتھ دو گے تو ہم مسکرائیں گے ضرور ۔💞
💞ہم سے پیار کرو دل سے تو نبھائیں گے ضرور ۔💞
💞 ہماری راہ میں کتنے بھی کانٹے کیوں نہ ہوں 💞
💞تم آواز اگر دل سے دو گے تو ہم آئیں گے ضرور ۔💞
@everyone
💞تم ساتھ دو گے تو ہم مسکرائیں گے ضرور ۔💞
💞ہم سے پیار کرو دل سے تو نبھائیں گے ضرور ۔💞
💞 ہماری راہ میں کتنے بھی کانٹے کیوں نہ ہوں 💞
💞تم آواز اگر دل سے دو گے تو ہم آئیں گے ضرور ۔💞
Everyone