Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile
Hiba Fawad

@hibafawadpk

•I am Woman. Supporter of everyone.☺•Love Twitter because everybody judges everybody.•Food’s my life.•Entrepreneur & Proud Wife.💥 #PTI Supporter!

ID: 2234603850

calendar_today07-12-2013 14:29:58

9,9K Tweet

86,86K Followers

1,1K Following

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرکے سیاسی یا عدالتی حکمتِ عملی کو موضوع بحث بنانے کی بجائے بیشتر تحریک انصاف کے رہنما اور وکلاء ایک دوسرے کی غیبت ہی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ #PTI #ImranKhan

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

میری اہلیہ بشریٰ بیگم صرف سہولت کاری کے الزام میں 14 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں حالانکہ ان پر جرم ثابت بھی نہیں ہوا ,عمران خان

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

9مئی تھانہ رمنا حملہ کیس میں انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے تحریک انصاف کے کارکنان کو سزا سنا دی گئی لیکن افسوس کمرہ عدالت میں تب کوئی پی ٹی آئی رہنما اظہار یکجہتی کے لیے کارکنان کے ساتھ نہ تھا۔ کارکنان کو بےیارو مددگار چھوڑنے سے پی ٹی آئی قیادت خود سے کارکنان کو دور کررہی

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر علی عمران شہزاد کو پی ٹی آئی آئی پنجاب کا ترجمان، چیف آرگنائزر اور ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن بننے پر مبارکباد ۔ علی عمران تحریک انصاف کے چند قابل اور ذہین وکلاء میں سے ایک ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما اُن وکلاء کی عمران خان سے ملاقات کرواتی اور عہدوں پر تقرریاں کرواتی ہے جو ڈسٹرکٹ اور سیشن کورٹس میں پی ٹی آئی کارکنان کے کیسز لڑتے ہوئے کبھی دکھائی ہی نہیں دیے۔ #PTI

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

خواتین کی بڑی تعداد آج سمبڑیال میں ہونے والی الیکشن کی نگرانی کے لئے حلقے میں موجود ہے۔ آنے والا دور ان خواتین کا ہے۔

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے جیل میں جانے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں میں واضح کمی آئی۔ پنجاب سے شائد ہی کارکنان کو پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت کرتےدیکھا اور وجہ پی ٹی آئی پنجاب کی لیڈرشپ کی نااہلی ہے۔ عالیہ حمزہ کے آنے سے پنجاب کے اندر پی ٹی آئی میں نئی سیاسی روح پھونکی گئی ہے۔

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال انتخابات کے سرکاری نتائج جو بھی ہوں لیکن تحریک انصاف کی پنجاب میں تنزلی کا شکار پرفارمینس کے اثرات سمبڑیال انتخابات میں واضح اثر اندار ہوتے نظر آئیں گے۔ #PP52Sialkot

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال انتخابات کے نتائج سے تحریک انصاف کو حیران نہیں ہونا چاہیے! پی ٹی آئی ووٹرز آخر کب تک گھروں سے نکل کر اپنی مدد آپ کے تحت ووٹ کاسٹ کریں؟ کیا پی ٹی آئی پنجاب کے رہنماؤں کا فرض نہیں تھا کہ سمبڑیال انتخابات کو سنجیدہ لیں؟ کون سا پی ٹی آئی لیڈر آپ کو PP52 میں انتخابی مہم میں

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے جیل میں جانے کے بعد تحریک انصاف صرف اپنے ووٹرز کے اسرے پر زندہ ہے ورنہ ایسا لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے موجودہ رہنماؤں نے تو چوڑیاں پہن لی ہیں۔ #PP52 #PTI

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب سے تحریک انصاف کا پچاس فیصد سے زائد ووٹوں کے مارجن سے شکست کھا جانا ممکن نہیں لیکن سکے کا دوسرا رخ بتاتا ہے کہ سمبڑیال انتخابات میں ووٹرز نے ناامیدی کا اظہار کیاہے جس کی وجہ پنجاب میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کا مقامی سطح سے کئی عرصے سے غائب رہنا ہے۔ #PTI #NA52

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں برٹش ہائی کمیشن کی سربراہ پولیٹیکل کمیشن Zoë Ware کے ساتھ ڈنر ٹیبل پر الوداعی ملاقات کی۔ زوئے کی پاکستان کے ساتھ محبت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ #Goodbyesarehard

پاکستان میں برٹش ہائی کمیشن کی سربراہ پولیٹیکل کمیشن <a href="/ZWareFCDO/">Zoë Ware</a> کے ساتھ ڈنر ٹیبل پر الوداعی ملاقات کی۔ زوئے کی پاکستان کے ساتھ محبت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
#Goodbyesarehard
Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے عمرایوب، سلمان اکرم راجہ کو احتجاجی تحریک چلانے کا ٹاسک دےدیاہے۔ امید ہے عمران خان کی رہائی کے لیے دونوں لیڈران قوم کو مایوس نہیں کریں گے ۔ #قد_بڑھاؤ_ہم_تمہارے_ساتھ_ہیں

Hiba Fawad (@hibafawadpk) 's Twitter Profile Photo

نور مقدم، سارہ انعام اور اب ستراں سالہ ثناءیوسف؟ کیا عورت کی جان اتنی سستی ہے کہ کسی بات پر رضامندی ظاہر نہ کرنے پر موت کے گھاٹ اتار دی جائےگی؟ ثناءیوسف کو بےدردی سے قتل کرنےکےواقعےنے جھنجھوڑ کررکھ دیاہے۔ ثناء کا معصوم چہرہ بھلایا نہیں جارہا۔ ثنا کے قاتل کو عبرتناک سزا دینی چاہیے