Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile
Hidayat khan

@hidayatkhan_ssg

إِيَّاكَ_نَعْبُدُ_وَإِيَّاكَ_نَسْتَعِينُ
TeamiPians

ID: 1765421593839202304

linkhttps://www.tiktok.com/@hidayatkhan_ssg?_t=8kSO4QU8Tbt&_r=1 calendar_today06-03-2024 16:58:28

57,57K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے معیار کا اپنا ہی لیول ہے اس تک پہنچنا کسی کے باپ میں بھی جرآت نہیں #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

عمران خان کے معیار کا اپنا ہی لیول ہے 
اس تک پہنچنا کسی کے باپ میں بھی جرآت نہیں 
  
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

جب کسی قوم میں شعور آ جائے تو لیڈر چنا نہیں جاتا لیڈر خود اپنی پہچان خود کراتا ہے #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ #بس_خان_چاہیے

جب کسی قوم میں شعور آ جائے تو لیڈر چنا نہیں جاتا 
لیڈر خود اپنی پہچان خود کراتا ہے 

#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
#بس_خان_چاہیے
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

جو ملک کی خاطر بات کرے جو ملک کی خاطر کام کرے تو ظاہر ہے کہ اس کے خلاف والے لوگ اس لیڈر کو کبھی آگے نہیں آنے دیں گے مگر مجھے اپنے سوہنے رب العالمین پر پورا پورا بھروسہ ہے کہ وہ بہت جلد منظرِ عام پر آئیگا #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ #بس_خان_چاہیے

جو ملک کی خاطر بات کرے 
جو ملک کی خاطر کام کرے تو ظاہر ہے کہ اس کے خلاف والے لوگ اس لیڈر کو کبھی آگے نہیں آنے دیں گے 
مگر مجھے اپنے سوہنے رب العالمین پر پورا پورا بھروسہ ہے کہ وہ بہت جلد منظرِ عام پر آئیگا 

#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ 
#بس_خان_چاہیے
Saima Gul P.T.Ikw (@saimagulipian) 's Twitter Profile Photo

"جو تیرے نازک قدموں سے چھو جائے راہ، وہ مٹی بھی خوشبو بن جائے گواہ۔" "یہ خاک بھی مقدس ہو گئی تیرے قدم چھو کر، ادب میں ڈوبا ہر منظر، محبت کا سفر ہو کر۔"

"جو تیرے نازک قدموں سے چھو جائے راہ،
وہ مٹی بھی خوشبو بن جائے گواہ۔"

"یہ خاک بھی مقدس ہو گئی تیرے قدم چھو کر،
ادب میں ڈوبا ہر منظر، محبت کا سفر ہو کر۔"
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یارب العالمین ہمارے مرشد عمران خان کو رہائی عطا فرما اور کامیابیاں ہی کامیابیاں اس کے مقدر میں لکھ دیں Good Morning

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
یارب العالمین ہمارے مرشد عمران خان کو رہائی عطا فرما اور کامیابیاں ہی کامیابیاں اس کے مقدر میں لکھ دیں 
Good Morning
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

نہ آج تک میں کسی کے سامنے جھکا ہے سوائے اللہ کے اور نہ میں اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا خان صاحب ! آپ کے جیل جانے کے بعد سے اب تک تو ان بیشرمو نے پاکستانی قوم کی ناک کٹوا دی ہے

Haroon Sajid Randhawa ❤️🏵️ (@haroonsaj31642) 's Twitter Profile Photo

“قومیں قربانیاں دے کر بنتی ہیں، بھکاریوں کی طرح بھیک مانگ کے جوتے پالش کر کے کوئی قوم نہیں بنی آج تک!” - عمران خان #FreeImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

“قومیں قربانیاں دے کر بنتی ہیں، بھکاریوں کی طرح بھیک مانگ کے جوتے پالش کر کے کوئی قوم نہیں بنی آج تک!”
- عمران خان

#FreeImranKhan <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
jamshaid Ahmad dasti (@jamshaidadasti) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں اللھ پاک کو سجدہ دیا اور کہا اللہ پاک ملک کو بلاول جیسے حکمرانوں کے شر سے محفوظ فرما ۔ ھم ہزار بار توبہ کرتے ہیں !!!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایران نے تن تنہا اسرائیل، امریکہ اور ان کے چمچوں کو تن کر رکھ دیا، اللہ فتح نصیب کرے ❤️

Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

نام ہے آیت اللہ العظمی علی خامنہ ائ جب ایک مسلمان ملک ک ا ف روں کو مسلمان کے خلاف اڈے دے گا تو پھر ایران کو پورا کا پورا حق حاصل ہے کہ وہ اس مسلمان ملک پر بھی حملہ کرے #Iran #IranVsIsrael #WeStandWithIran

نام ہے آیت اللہ العظمی علی خامنہ ائ 
جب ایک مسلمان ملک ک ا ف روں کو مسلمان کے  خلاف اڈے دے گا تو پھر ایران کو پورا کا پورا حق حاصل ہے کہ وہ اس مسلمان ملک پر بھی حملہ کرے
#Iran 
#IranVsIsrael 
#WeStandWithIran
Chief justice boy (@chefjusticeboy) 's Twitter Profile Photo

جو اس ببر شیر کو لائک اور ریٹویٹ نہ کرے، یا تو دل کا اندھا ہے… یا مسلمان ہی نہیں لگتا 🦁❤️

جو اس ببر شیر کو لائک اور ریٹویٹ نہ کرے، یا تو دل کا اندھا ہے… یا مسلمان ہی نہیں لگتا 🦁❤️
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

اکیلا ایران پوری دنیا کے سامنے ڈٹ گیا ہے ویلڈن ایران 🇮🇷🔥🎯💪🤲🤲🇮🇷 غیرت ہے بڑی چیز اس جہانِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا

اکیلا ایران پوری دنیا کے سامنے ڈٹ گیا ہے 
ویلڈن ایران 🇮🇷🔥🎯💪🤲🤲🇮🇷
غیرت ہے بڑی چیز اس جہانِ تگ و دو میں 
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے بہت ہوشیاری سے خود کو اسرائیل سمیت جنگ سے الگ کرکے مسلمان ممالک کو آپس میں لڑوا دیا اور اب باہر بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہے ہیں یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ: اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ

Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور اس را ئیل مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے میں کامیاب عربوں نے امریکہ کو اڈے دے کر سخت ترین غداری کی

امریکہ اور اس را ئیل مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے میں کامیاب 
عربوں نے امریکہ کو اڈے دے کر سخت ترین غداری کی
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

مریم صفدر کے سسرال ( قطریوں ) پر بھٹو کے سسرال کی طرف سے میزائلوں سے بارش

Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کیلئے کوئی دعا ؟؟؟ ہونی بھی چاہیے

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کیلئے کوئی دعا ؟؟؟
ہونی بھی چاہیے
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

او امریکنو ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں ہے تم ہوتے کون ہو ہمیں معاف کرنے والے تمہیں عادت پڑی ہوئی ہے ان غلاموں کی ان شریفوں کی ان زرداریوں کی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اگر ہو سکے تو