Hijab Jutt (@hijab2206) 's Twitter Profile
Hijab Jutt

@hijab2206

اے اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں🤲🤲

ID: 1919634468152791041

calendar_today06-05-2025 06:05:46

194 Tweet

22 Followers

22 Following

Hijab Jutt (@hijab2206) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان یہ کہہ دے کہ تمام انسانوں اور حیوانوں کو اللہ نے پیدا کیا تو ولدالحرام نورانی اور ان جیسے ایمان فروش ملاؤں نے کہنا تھا کہ قرآن کی کوئی آیت دکھاؤ جس سے ثابت ہو کہ اللہ نے حیوانوں کو بھی پیدا کیا۔ بغض عمرانی میں پٹواری اور ملاں اپنے ایمان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

اگر عمران خان یہ کہہ دے کہ تمام انسانوں اور حیوانوں کو اللہ نے پیدا کیا تو ولدالحرام نورانی اور ان جیسے ایمان فروش ملاؤں نے کہنا تھا کہ قرآن کی کوئی آیت دکھاؤ جس سے ثابت ہو کہ اللہ نے حیوانوں کو بھی پیدا کیا۔
بغض عمرانی میں پٹواری اور ملاں اپنے ایمان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
Hijab Jutt (@hijab2206) 's Twitter Profile Photo

پھر ہمیں چیلنج کیا گیا کہ تم انسان نہیں ہو،ہمیں کہا گیا تم غلام ہو تمہاری آواز کی تمہاری رائے کی کوئی وقعت نہیں ہے،ہمیں بحثیت قوم اب یہ فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ہم بھیڑ بکریاں ہیں؟ ،ہم قبرستان کے باسی ہیں؟ ہم لاشیں ہیں یا زندہ انسان ہیں؟۔ سلمان اکرم راجہ

Hijab Jutt (@hijab2206) 's Twitter Profile Photo

رازِ حیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر تم سات مرتبہ بھی گر پڑو تو تم پر آٹھویں مرتبہ بھی اٹھ کھڑا ہونا فرض ہے..!!✨❤️

Hijab Jutt (@hijab2206) 's Twitter Profile Photo

چترال سے تعلق رکھنے والی طالبہ اور ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو اسلام آباد میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

چترال سے تعلق رکھنے والی طالبہ اور ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو اسلام آباد میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے قوم کو عید مبارک، #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام