Hizburrahman kpk (@hizburrahm21507) 's Twitter Profile
Hizburrahman kpk

@hizburrahm21507

فالو کرو فالوبیک ضرور ملے گا

ID: 1712502054152003584

calendar_today12-10-2023 16:15:09

178,178K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

جو قوم دس لاکھ کے صحت کارڈ پر نہیں جُڑسکی، اُسے 82 روپے کے بجٹ میں دفن کر دیا گیا۔۔ یہ انجام ہے بے حسی کا!

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

Video : siasat.pk/threads/925151/ "شہباز شریف پاکستان کے واحد وزیراعظم ہیں جن کے پاس دکھانے کو تو کیا ، کہنے کو بھی اپنا کوئی ایجنڈا ہے نہ معاشی نظریہ ۔۔ ان کی واحد خصوصیت ہے کہ حالت رکوع میں رہتے ہیں اور اسی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔ ۔حبیب اکرم Habib Akram

Video : siasat.pk/threads/925151/
"شہباز شریف  پاکستان کے واحد وزیراعظم ہیں جن کے پاس دکھانے کو تو کیا ، کہنے کو بھی  اپنا کوئی ایجنڈا ہے نہ معاشی نظریہ ۔۔ ان کی واحد خصوصیت ہے کہ حالت رکوع  میں رہتے ہیں اور اسی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔ ۔حبیب اکرم
<a href="/HabibAkram/">Habib Akram</a>
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

پہلے سہیل وڑائچ کی ٹھکائی اور پھر خان کے متعلق اتنی وارفتہ رائے لگتا ہے فضا علی پر ٹی وی کے دروازے بھی بند ہو جائیں گے

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے ہیں، میں نے شاہ محمود قریشی سے کہا ہے ترکی اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ سے فوری بات کرے اسرائیل کے خلاف اور مسلمانوں کے حق میں بولنے والا اس وقت موت کی چکی میں بند ہے..

Shiffa Z. Yousafzai (@shiffa_zy) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو لیلا بجٹ، نامنظور ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی ایک کال کی مار، حضور ۔۔۔! پی ٹی آئی اس نئے بجٹ کو پہلے دن سے ہی مسترد کر چکی ہے کیونکہ یہ ایک لیلا بجٹ ہے۔۔۔ باقی بات رہ گئی پیپلز پارٹی کے بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کی تو یہ بیک ٹریک کر جاتے ہیں کیونکہ ان میں کوئی دم خم نہیں ہے

Javed Hashmi (@javedhashmijh) 's Twitter Profile Photo

قرآن واضح طور پر کہتا ہے کہ یہود و ہنود اکٹھے ہوجائیں گے۔ اسرائیل کے عزائم روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں۔ “گریٹر اسرائیل” اُس کا مقصد ہے، اور اسے حاصل کرنے میں وہ کسی رکاوٹ کو محسوس نہیں کرتا۔ مسلم اُمّہ کو متحد ہونا ہوگا۔ ٹرمپ نے واضح کر دیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ہے۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

ہر شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ عمران خان سے ان کی مرضی سے ملاقات کرے مگر ''جیل میں بیٹھا کرنل'' عمران خان کے اہلِ خانہ اور ارکانِ پارلیمنٹ تک کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہا، جو بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے جس پر سپیکر اور چئیرمین سینیٹ دونوں خاموش ہے

ہر شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ عمران خان سے ان کی مرضی سے ملاقات کرے مگر ''جیل میں بیٹھا کرنل'' عمران خان کے اہلِ خانہ اور ارکانِ پارلیمنٹ تک کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہا، جو بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے جس پر سپیکر اور چئیرمین سینیٹ دونوں خاموش ہے
Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سب سے مقبول شخص، سب کے دلوں میں رہنے والا، کروڑوں کی حمایت، ووٹ لینے والا کھوٹے سکوں میں پھنس گیا۔

پاکستان میں سب سے مقبول شخص، سب کے دلوں میں رہنے والا، کروڑوں کی حمایت، ووٹ لینے والا 
کھوٹے سکوں میں پھنس گیا۔
Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

رات دیر تک پشاور جلسہ گاہ کا دورہ ۔ صبح سونامی پشاور سے ٹکرائیں گا ۔ ہمارا ایک ہی مقصد ایک ہی مطالبہ رہا کرو عمران خان ہمارا

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کہہ چکا ہے کہ ایران کے بعد اسرائیل کا سب سے بڑا دشمن پاکستان ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے سجدہ ریز اندھے حکمرانو، کیا تم نے سنا ہے یا بہرے بھی ہو چکے؟

Maj (R) Latasob Satti (@rlatasob) 's Twitter Profile Photo

مرشد نے آج سے تین سال قبل 14جون 2022کوجو کہا بالکل سچ ثابت ہوچکا۔۔۔۔ یہ پاکستان کا نظام تباہ کررہے ہیں۔۔۔ اگر یہ مسلط شدہ حکمران رہ گئے وہ نقصان کرینگے کوئی دشمن نہیں کرسکتا،سارے اداروں کو تباہ کرینگے۔۔۔۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی کامزدوروں سے خطاب۔۔۔ PTI Imran Khan

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 30 گھنٹوں سے پوری دنیا نے اسرائیل کی جو زبردست چھترول کی ہے اور ایران کی کھل کر جو حمایت کی ہے، وہ اپنی جگہ۔ اور امریکی عوام نے نیتن یاہو اور امریکی حکومت میں موجود اس کے حمایتوں کو جو پٹخ پٹخ کر دھو ڈالا ہے، اس سے تو خوشی دوبالا ہو گئی ہے کہ اب ظلم کی جڑ کٹنے کا وقت آ گیا

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان کو ایک بار پھر تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔ جیل میں ہونے والی عدالتی سماعتیں مؤخر کی جا رہی ہیں تاکہ اُنہیں دوسروں سے مکمل طور پر کاٹ دیا جائے۔ یہ اُن کے جیل میں حقوق اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان میں واقعی ایک غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہے۔"جبران الیاس

"عمران خان کو ایک بار پھر تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔ جیل میں ہونے والی عدالتی سماعتیں مؤخر کی جا رہی ہیں تاکہ اُنہیں دوسروں سے مکمل طور پر کاٹ دیا جائے۔ یہ اُن کے جیل میں حقوق اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان میں واقعی ایک غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہے۔"جبران الیاس
🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

مدد 🚨 اسرائیل کے چیلوں نے اکاؤنٹ رپورٹ کر کر کے لاک کردیا ایرانی کے چاہنے والوں سے کمنٹس کی درخواست ہے🙏

مدد 🚨
اسرائیل کے چیلوں نے اکاؤنٹ رپورٹ کر کر کے لاک کردیا 
ایرانی کے چاہنے والوں سے کمنٹس کی درخواست ہے🙏
Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

ایران کیساتھ کھڑے ہیں،ایران کا جوابی حملہ ایران کا حق ہے، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

موت کی چکی میں بیٹھا شخص اسرائیل کے خلاف کچھ اس طرح بولتا تھا اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر ، ایچ بی ایل بنک ملازمین پنشن کیس میں HBL کی جانب سے بار بار کیس ملتوی کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے HBL پر ڈیڑھ لاکھ رویے کا جرمانہ عائد کر دیا جرمانے کی رقم دو ہفتے میں درخواست گزار پینشرز کو دینے کا حکم ، عدالت نے حکم دیا ہے کہ " اگر آئندہ سماعت پر

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت جنگ کے دوراں عمران خان نے جیل سے قوم کی ترجمانی کی مگر نوازشریف کدھر تھے؟ اسد قیصر

Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

قاضی نے 13 جنوری کو سیاہ فیصلہ کیا جو کہ فساد کی جڑ ہے آج تک سب کچھ تہس نہس ہے۔ قاضی منافق نے مبارک ثانی کیس میں ریویو بھی 2 بار لگا کر پریس ریلیزیں جاری کی اور وضاحتیں دیں۔ الیکشن کمیشن غلط interpretation کر رہا ہے۔ لیکن بدنیت تھا قاضی اور ملا ہوا تھا