PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا (@hori_ik) 's Twitter Profile
PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا

@hori_ik

My Leader Imran Khan ♥️ Real Freedom ✌️ Social Media Activist 📱@TeamPakPower 🌹

ID: 1681578041242423297

linkhttp://insaf.com calendar_today19-07-2023 08:14:08

23,23K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Kamal Hashmi (@kamalshah199) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم میرے تمام مسلمان بہن بھائیوں ھاتھ جوڑ کر گزارش ہے اس ویڈیو کو مسلمان ھونے کے ناطے ضرور شیئر کریں ھم اس گند کو پرموٹ نہیں ھونے دینگے گورنمنٹ سے ھم اس پروگرام کو YouTube پر بین کرنے درخواست کرتے ھیں Team Pakistan Power M Bilal aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Hajji Wayne Conley 🇮🇪☝️

Mansoor (@mansoorcomics) 's Twitter Profile Photo

بونگا اکیڈمی سپیشل پرومو🤩📢🔔 Muhammad Umar MƦ.ӇƖƊЄ ان اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں! اور نیکسٹ پرومو میں شامل ہوں🤗 @gulerana55685 @junaidamirnew @1absolutely_not @baig_570 @sabirrehman02 @its_shebi_niazi @Mr_zeee999 @Nasirkhan441 siyasat nama @H_yasir625

بونگا اکیڈمی سپیشل پرومو🤩📢🔔
Muhammad Umar
MƦ.ӇƖƊЄ

ان اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں!
اور نیکسٹ پرومو میں شامل ہوں🤗

@gulerana55685
@junaidamirnew
@1absolutely_not
@baig_570
@sabirrehman02
@its_shebi_niazi
@Mr_zeee999
@Nasirkhan441
siyasat nama
@H_yasir625
Voice_Of_PakistanPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@vof_p) 's Twitter Profile Photo

واپس آجائیں اصل مودے پر اور سب خان کی رہائی کے لئے کمپین شروع کریں کیونکہ 70 سالہ عمران خان اس شدید گرمی میں قوم کی خاطر، آپ کی خاطر بغیر بجلی کے ایک چھوٹے سے سیل میں قید ہے 🚨 Copy, paste, post it again

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“Pakistan does not have a hybrid system, rather a brutal martial law: a complete dictatorship. A clear manifestation of this was President Trump choosing to meet Asim Munir instead of Shehbaz Sharif or Zardari because he knows that Asim Munir holds all the power. That is also why

Voice_Of_PakistanPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@vof_p) 's Twitter Profile Photo

Hassan Riaz Aheer ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا، پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے ، یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے، کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے Imran Khan Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا،
پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے ،

یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے،
کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے
Imran Khan
Team Pakistan Power
Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی کاسفر وہ کون تھا سے شروع ہوئی ارشد شریف کو شہید کیا اب ہمارے کچھ قیادت کمپرومائز ہوکر اس جدوجہد پر نہ صرف خان سے غداری کرتے ہیں بلکہ Arshad Sharif کے ساتھ ساتھ ہر اس شہید کے ساتھ غداری کرتے ہیں جنہوں نے حقیقی ازادی کی خاطر جان کی قربانی دی #MinusKhanAbsolutelyNot

حقیقی آزادی کاسفر
وہ کون تھا سے شروع ہوئی
ارشد شریف کو شہید کیا
اب ہمارے کچھ قیادت کمپرومائز ہوکر اس جدوجہد پر نہ صرف خان سے غداری کرتے ہیں
بلکہ Arshad Sharif کے ساتھ ساتھ ہر اس شہید کے ساتھ غداری کرتے ہیں جنہوں نے حقیقی ازادی کی خاطر جان کی قربانی دی
#MinusKhanAbsolutelyNot
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

میں پہلے دن سے اس بات پہ قائل ہوں کہ عمران خان کو ہٹانے والو کی پلاننگ میں اس کی واپسی نہیں شامل۔ مراد سعید

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Khalid Khan Supari Incorrect. Social media is still intact Only thing establishment has done is wasted a few more assets. Time to send them a “nice try” greeting card. Perhaps a thank you card too for educating all on new tactics :) Awaam standing with IK matters the most. #MinusKhanAbsolutelyNot

𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں جی پاکستان کے معروف فیملی ولاگر "رجب بٹ" اپنی بہن پیش کرتے ہوئے دوستوں کے سامنے پاکستانیوں کی عقل پر ماتم کرنا چاہیے کہ اس طرح کے واحیات لوگوں کو دیکھنا پسند کرتے ہیں

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے عوام کی آواز، سب غصہ ہیں کہ “خان کی مشاورت کے بغیر بجٹ پاس کیسے ہوگیا” کیا یہی لوگ نہیں تھے جو کہتے رہے “بجٹ پیش کیا ہے پاس نہیں کریں گے” ؟؟

Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

جب قوم خوف کی زنجیروں کو توڑ دیتی ہے، تب ہی اصل آزادی حاصل کرتی ہے- عمران خان #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot Team Pakistan Power

Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

ہائے مظلوم حسین 😭😭 ماہ محرم ہمیں درس دیتا ہے صبر اور استقامت کا جس طرح امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں یزید ملعون کے سامنے سر نہیں جھکایا اور دین اسلام کا پرچم سربلند رکھا اسی طرح ہمیں درس دیا ظالم اور جابر حکمرانوں کے ظلم اور جبر کے خلاف کے خلاف ڈٹے رہنے کا

Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

یہ مہینہ قربانی، وفا، صبر اور حق پر ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے آئیے ہم حضرت امام حسینؑ اور ان کے رفقا کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے اپنی زندگیوں میں حق، عدل اور صبر کو زندہ کریں اللّٰہ اس سال کو امتِ مسلمہ کے لیے رحمت امن، اتحاد اور ہدایت کا سال بنائے۔ آمین 🤲 #محرم_الحرام

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

#Muharram #Muharram2025 #Muharram1447 #محرم_1447هـ حضرت عمرؓ، وہ نام ہے جس پر تاریخ فخر کرتی ہے۔ عدل کا مینار، تقویٰ کا پیکر، خلافت کا روشن ستارہ۔ یکم محرم، وہ دن جب سجدے میں سر تھا، اور روح رب کے حضور حاضر ہو گئی۔ آپؓ کی شہادت صرف ایک واقعہ نہیں، ایک عہد کا اختتام تھی۔ عمرؓ

#Muharram #Muharram2025
#Muharram1447
#محرم_1447هـ
حضرت عمرؓ، وہ نام ہے جس پر تاریخ فخر کرتی ہے۔
عدل کا مینار، تقویٰ کا پیکر، خلافت کا روشن ستارہ۔

یکم محرم، وہ دن جب سجدے میں سر تھا، اور روح رب کے حضور حاضر ہو گئی۔
آپؓ کی شہادت صرف ایک واقعہ نہیں، ایک عہد کا اختتام تھی۔

عمرؓ