السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ
صبح بخیر۔
اللّٰہ آپ کے دن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے،
ہر قدم پر آسانیاں لکھ دے،
دل سے فکریں، آنکھوں سے نمی اور راستوں سے رکاوٹیں دور فرما دے۔
آج کا دن آپ کے لیے خیروں، برکتوں اور سکون سے بھرپور ہو۔
اللّٰہ آپ کو وہ سب عطا کرے جو آپ دل سے مانگتے
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
بیوی : میں سوچ رہی تھی کہ گرمیوں میں سوئٹزرلینڈ گھومنے جائیں تو کتنا خرچہ آئے گا
شوہر : کوئی پیسے نہیں لگیں گے
بیوی : وہ کیسے 🤔
شوہر : کیونکہ سوچنے کے پیسے نہیں لگتے ہیں 😂
جو تجھ میں خاص تھا سب مجھ پہ عام ہو چکا ہے
اے زندگی ترا قصہ تمام ہو چکا ہے
اے روح تیرے بدن چھوڑنے کا ڈر کیسا
اک ایک سانس کا جب انتظام ہو چکا ہے
اب اس سے رکھیں بھی کیا زندگی کی ہم امید
وہ جس کی ذات سے جینا حرام ہو چکا ہے
جب خان صاحب نے واضح الفاظ میں منع کِیا تھا کہ الیکشن میں حصہ نہیں لینا پھر کیوں اِس گیدڑ شپ نے حصہ لے لیا کیونکہ اِن لوگوں کو صرف اپنے مفادات زیادہ عزیز ہے عوام نے اپنے آپ ہی یہ جنگ لڑنی ہوگی یہ لوگ کبھی بھی آزادی یا موت والے انقلاب میں نظر نہیں آنے والے ✍️
#گولی_کیوں_چلائی