💫ہما زمان 💫 (@humakanwal11) 's Twitter Profile
💫ہما زمان 💫

@humakanwal11

🕋لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🕋

ID: 4373514333

linkhttps://twitter.com/search?vertical=default&q=from%3A%40Humakanwal11%20-filter%3Amentions calendar_today04-12-2015 15:50:05

96,96K Tweet

10,10K Followers

205 Following

Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

بھارتی صحافی کا سوال: آپریشن سندور میں بھارت کے جہاز حقیقت میں کتنے گرے ہیں۔ اگر میں نے نمبر بتا دیئے تو بھارت سرکار میرے پیچھے پڑ جائے گی

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو آخر کیوں اس معاملے میں ملوث کیا جارہا ہے؟ کون مفت کی دشمنی نبھا رہا ہے؟

پاکستان کو آخر کیوں اس معاملے میں ملوث کیا جارہا ہے؟
کون مفت کی دشمنی نبھا رہا ہے؟
TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا کی پہلی بڑی اور سب کو حیران کرنی والی اٹیک تھیں پوری دُنیا جان گئی کہ صرف میزائل کی دنیا میں نہیں سائبر اٹیک میں بھی پاکستان نے پہلا نمبر لے لیا ہے الحمدللہ رب العالمین 🌹💓

Architect Jalal Sherazi (@jalalsherazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دشمن عناصر ہر موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی فیک نیوز فیکٹری چلانے لگ پڑتے ہیں اور ایران اسرائیل جنگ میں بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے لے لیے ایسی منگھڑت خبریں چلا رہے ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ۔..

پاکستان دشمن عناصر ہر موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی فیک نیوز فیکٹری چلانے لگ پڑتے ہیں اور ایران اسرائیل جنگ میں بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے لے لیے ایسی منگھڑت خبریں چلا رہے ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ۔..
💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

قوم یوتھ اور قوم یہود کی نید چین کا دُشمن فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر #Pakistan #PakistanArmy

دختر خیبرپختونخوا (@dukhtar__kpk) 's Twitter Profile Photo

قومی سلامتی سے متعلق غلط معلومات سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔ کچھ بھی شیئر کرنے سے پہلے ہمیشہ تصدیق کریں۔ پاکستان کی دفاعی افواج مکمل خودمختاری کے ساتھ کام کرتی ہیں اور کسی دشمن ایجنڈے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔

قومی سلامتی سے متعلق غلط معلومات سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔ کچھ بھی شیئر کرنے سے پہلے ہمیشہ تصدیق کریں۔ پاکستان کی دفاعی افواج مکمل خودمختاری کے ساتھ کام کرتی ہیں اور کسی دشمن ایجنڈے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
Zahra Sherazi (@zahra__sherazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے خلاف جھوٹی بین الاقوامی رپورٹس، جن میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان نے اسرائیل کی مدد کی یا ایران کے خلاف اقدام کیا، ایک گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی پراپیگنڈہ مہم کا حصہ ہیں۔ آئیے ہم اس پراپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں — جھوٹ کو رد کریں اور سچ کا ساتھ دیں

پاکستان کے خلاف جھوٹی بین الاقوامی رپورٹس، جن میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان نے اسرائیل کی مدد کی یا ایران کے خلاف اقدام کیا، ایک گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی پراپیگنڈہ مہم کا حصہ ہیں۔ آئیے ہم اس پراپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں — جھوٹ کو رد کریں اور سچ کا ساتھ دیں
Irfan Luqman (@73_irf) 's Twitter Profile Photo

یہ ھے وہ نیتن یاھو جو فرعون بن کر فلسطینیوں اور ایرانیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ھے۔ آج جب اپنا ملک تباہ ہو رہا ھے تو اس فرعون کی منحوس شکل دیکھیں کیسے نحوست ٹپک رہی ھے۔ انشاءاللّٰہ ایران کے ہاتھوں اس بے حس یہودی قوم کو شکست کا سامنا ہوگا

Gharidah Farooqii (T.I.) Fan (@mbs889) 's Twitter Profile Photo

بھارتی خفیہ ایجنسی "را" اور اسرائیلی لابی کا جھوٹا پروپیگنڈا ایک بار پھر بےنقاب۔ پاکستان پر اسرائیل کو جوہری دھمکی دینےکا من گھڑت دعویٰ نہ صرف وزارتِ خارجہ نے مسترد کیا بلکہ متعدد ذرائع سےجھوٹ ثابت ہو چکا ہے۔۔۔پاکستان دشمن قوتیں یاد رکھیں، تم لوگ جھوٹے تھے، ہیں اور ہمیشہ رہو گے۔۔

Bilal Azmat (@bilalazmat7) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جانب سے اسرائیل پر جوہری حملے کی دھمکی کا جھوٹا اور من گھڑت پروپگینڈا بے نقاب ہوگیا جب کہ انتہا پسند بھارتی حکومت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے

Fatima Gillani (@fatima_adil3) 's Twitter Profile Photo

اس فتنے کے اکاؤنٹ سے کبھی بھی اسرائیل کے خلاف ٹویٹ نہیں آئے گی یہ شخص یہودی غلام ہے اس کے پیروکار اندھے اور بہرے ہیں جو اس بات کو سمجھ نہیں رہے

اس فتنے کے اکاؤنٹ سے کبھی بھی اسرائیل کے خلاف ٹویٹ نہیں آئے گی
یہ شخص یہودی غلام ہے
اس کے پیروکار اندھے اور بہرے ہیں جو اس بات کو سمجھ نہیں رہے
🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

کوئی شک نہیں کہ وزیردفاع خواجہ محمد آصف اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم دنیا کے ہیرو بن چکے ہیں سچ میں ایک نڈر، بہادر اور محب وطن آواز جو دشمنوں کے منہ بند کر دیتی ہے

کوئی شک نہیں کہ وزیردفاع خواجہ محمد آصف اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم دنیا کے ہیرو بن چکے ہیں
سچ میں ایک نڈر، بہادر اور محب وطن آواز جو دشمنوں کے منہ بند کر دیتی ہے
Mustafa Malik (@mustafamalik29) 's Twitter Profile Photo

خالصتانی مودی کو کینیڈا میں سرپرائز دینے کو تیار ہیں۔۔۔۔ انشاءﷲ مودی کو ہر جگہ رسوائی کہ سوا کچھ نہیں ملنا ہے

Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

رواں مالی سال کے دوران 34.9 ارب ڈالر ترسیلات زر موصول 👏👏 Sun rahay ho naww youthiyon🤪

💫ہما زمان 💫 (@humakanwal11) 's Twitter Profile Photo

"ایرانی جنرل کو کوٹ کر کے کہا ہے کے اگر اسرائیل نے ہمارے اوپر (پاکستان) پر حملہ کیا تو پاکستان اسرائیل پر نیوکلیئر حملہ کر دے گا یہ جھوٹی خبر ہے" ۔۔۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار

Irves (@irves_watch) 's Twitter Profile Photo

This is a must watch video what Israel and India are trying to do. How Israel and wants to exploit Europe and America for their own wars. They want to use American and European taxpayer money to implement their destructive ambition. This AI video has the message for all.